bashir Ahmad Offical page

  • Home
  • bashir Ahmad Offical page

bashir Ahmad Offical page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from bashir Ahmad Offical page, Digital creator, .

27/12/2023

یہ کیا کہانی ہے کہ دلہ بھی واپس اگیا اور بلا بھی ھھھھھح

Congratulations to all cricket fans and babar and company for record runs chase .well played rizo and shafiq
11/10/2023

Congratulations to all cricket fans and babar and company for record runs chase .well played rizo and shafiq

10/10/2023

خپل پردی پکی معلوم شی
کلہ کلہ دہ غمونوں باران خہ وی

حماد اظہر صاحب کا عثمان ڈار صاحب کے کانفرنس پر انکشافات
05/10/2023

حماد اظہر صاحب کا عثمان ڈار صاحب کے کانفرنس پر انکشافات

260 likes, 7 comments. “ ”

22/09/2023
02/09/2023
نکلو اپنے بچوں کی مستقبل کے خاطر
31/08/2023

نکلو اپنے بچوں کی مستقبل کے خاطر

30/08/2023

Proud of you dear Ali Muhammed Khan you are real hero of Pakistan

29/08/2023

10 مئی کی رات چودھری بشیر صاحب نے خواب دیکھا کہ وہ AK47 لیکر جی ایچ کیو کے مین گیٹ پر کھڑا ہے اور "ھم لے کے رہیں گے آزادی" کے بلند و بالا نعرے بھی لگا رہا ہے اور ساتھ میں ہوائی فائرنگ بھی کر رہا ہے، اس کے ساتھ دو بندے بھی ہیں جو اسے میگزین بھر بھر کر دے رہے ہیں۔

صبح ہوئی تو چودھری صاحب نے بڑے تپاک سے اپنا خواب بیوی کو کہہ سنایا۔ بیوی نے اپنے انقلابی شوہر کے اس دلچسپ خواب کا ذکر اپنی عزت و رعب جماتے ہوے اپنی ہمسائی رخسانہ سے کیا۔

دوسری رات کو کالی ویگو ڈالے والے آئے اور چوہدری بشیر صاحب کو اٹھا کر لے گئے۔

ہفتہ بھر کی تواضع کے بعد 17 مئی کو اسے ادھ موا اور بے حال کر کے اس کے گھر واپس پھینک گئے۔

دوسرے دن اس نے دیکھا کہ کالی ویگو ڈالے والے پھر اس کے دروازے پر آئے ہوئے ہیں۔ اس نے آہ و زاری کرتے اور سسکتی آواز سے واسطے دیتے ہوئے کہا: میں نے جو خواب دیکھا تھا وہ آپ کو سچ سچ بتا دیا تھا، اب میرے پاس بتانے کیلیئے کچھ بھی نہیں۔ اور میں شرمندہ ہو کہ ایسا خواب دیکھ لیا، معافی بھی مانگ چکا ہوں.

کالی ویگو ڈالے والوں نے کہا: ہم تو بس یہ پوچھنے آئے تھے کہ وہ دو لوگ کون تھے جو آپکو میگزین بھر بھر کے دے رہے تھے ؟
جی ..میری بیوی اور اس کی سہیلی رخسانہ.
چوہدری بشیر نے ترنت جواب دیا ۔😝😝😝😝

ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس می...
29/08/2023

ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی۔بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بڑا غصہ آیا۔
ایک روز بادشاہ شکار کے لئے اپنے علاقے سے دور نکل گیا اور جنگل میں ایسی علاقے میں چلا گیاجہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوی ھے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیب دار ہو اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا۔
بادشاہ واپس آتا ھے وزیر سے بہت خوش ھوتا ھے اس کو بلاتا ھے اور کہتا ھے واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوی بہتری ھوتی ھے میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا ۔
تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی؟
وزیر کہتا ھے اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے زبح کر دینا تھا اب سمجھ آی کہ اللہ کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے ....
اے انسان!! تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کر،
تو اتنا عقل مند نہیں جو "رب" کے ارادے کو سمجھ سکے-
پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں سے شیئر ضرور کیا کریں اور پیج کوفالو کریں ایسی مزید پوسٹ کے لئے شکریہ
جزاک اللہ ۔۔

WhatsApp Group Invite

28/08/2023

Pakistan's official kit for 2023 World Cup unveiled.

Best friend Rafiullah memory
21/08/2023

Best friend Rafiullah memory

. امتیاز خان خان ایڈووکیٹ کو انصاف لائر فورم مالاکنڈ ڈویژن کے صدر اور بشیر اللہ صافی کو جنرل سیکرٹری انصاف لائر فورم مال...
22/07/2023

. امتیاز خان خان ایڈووکیٹ کو انصاف لائر فورم مالاکنڈ ڈویژن کے صدر اور بشیر اللہ صافی کو جنرل سیکرٹری انصاف لائر فورم مالاکنڈ ڈویژن مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

انشاءاللہ دونوں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کےلئے اپنے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
۔
ان مشکل ترین دنوں میں انصاف لائر فورم کے تمام وکلاء کی جدوجہد اور قربانیاں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

21/07/2023

Most well come to my new and real Offical page

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bashir Ahmad Offical page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share