سیاست چوک منڈے دی

  • Home
  • سیاست چوک منڈے دی

سیاست چوک منڈے دی we want only reality
(1)

26.03.24 #وَتُعِزُو_مَن_تَشَاُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاٌسردار امجد عباس چایڈیہ کے سیکٹری (عمران کارلو) نے اہل محلہ کے دل جیت ...
26/03/2024

26.03.24
#وَتُعِزُو_مَن_تَشَاُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاٌ
سردار امجد عباس چایڈیہ کے سیکٹری (عمران کارلو) نے اہل محلہ کے دل جیت لۓ۔ محلہ حاجی آباد میں جلا ھوا ٹرانسفارمر تبدیل کروا دیا۔ اہل محلہ نے شکریہ ادا کیا۔
خصوصی کاوش محمد شہباز نیب صدر SMT PP276 PMLN

یا اللّٰہ ہمارے دل اور مزاج بھی ایسے بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں
04/03/2023

یا اللّٰہ ہمارے دل اور مزاج بھی ایسے بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں

14/08/2021

*چوک سرور شہید/*
*چوک سرور شہید ملک بھر کی طرح چوک سرور شہید میں بھی 14 اگست یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے شہر کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں 14 اگست کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پر کافی تعداد میں بچوں بڑوں سمیت خواتین کی کثیر تعداد میں موجود، تقریب میں آتش بازی، میجک شو اور بچوں نے ٹیبلو پیش کیئے۔*

20/01/2021

https://youtu.be/jpBnWC_kRkk
*چوک سرور شہید*
*سرپرست جمعیت علمائے اسلام مظفر گڑھ , مہتمم مدرسہ جامعہ شرف الاسلام شیخ الحدیث مولانا عبدالمجید فاروقی صاحب انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ چوک سرور شہید میں ادا کردی گئی . نمازِ جنازہ میں علماء دین , سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ ہزاروں کی تعداد میں ان کی طالب علموں اور چاہنے والوں نے شرکت کی.*

*مزید بتا رہے ہیں کاشف ندیم اپنی اس رپورٹ میں*

*مزید اپنے شہر اور گردونواح کی خبروں کے لئے وزٹ کریں ہمارا چینل CSS news*

*چینل کو لائیک 👍 & سبسکرائب👆کرنا اور بل🔔کو پریس کر مت بھولئے گا.*
*ہمارا چینل 📺 CSS NEWS لاتا رہے گا نئی سے نئی ویڈیو 🎞️ اور آپ کے اردگرد ہونے والے واقعات ایک نئے انداز میں*

*اپنی قیمتی رائے سے بھی لازمی آگا کریں . شکریہ*

*03068769304*

26/11/2020

صاحب جی اب بہت ہو گئ اب کوچ کریں ہمارے شہر سے 😂

23/11/2020
چوک سرور شہید میں منتخب نمائندوں کی جانب سے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے . وزیر مملکت میاں شببیر علی ...
21/11/2020

چوک سرور شہید میں منتخب نمائندوں کی جانب سے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے .
وزیر مملکت میاں شببیر علی قریشی , حافظ رانا اورنگزیب اشرف سابقہ چیرمین .میاں احسن علی قریشی اور مجید خان بلوچ نے چوک سرور شہید میں بجلی کے نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا ۔ بجلی کے ان نئے منصوبوں میں ....
بستی فیضان مدینہ
بستی جناح کالونی
بستی عظیم بخش 651/TDA
بستی زونیت والی 650/TDA
بستی میانی 559.548/TDA
بستی نذیرجھورڑ 628/TDA
بستی ربنوازجھورڑ 628/TDA
شامل ہیں.
اس موقع پر میاں شبیر علی قریشی ,حافظ اورنگزیب اشرف میاں احسن قریشی اور سردار مجید خان بلوچ کا کہنا تھا کہ عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے اور پسماندہ علاقوں کو اپنے قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی دی جائے گی اور اس پر دن رات کام کیا جا رہا ہے . اس افتتاح کے موقع پر عابد منظور باروی, سردار ریاض الحق خان, سردار تنویر خان بلوچ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیت بھی موجود تھی جنہوں نے اپنے سیاسی نمائندوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی دیہاتیوں میں اس قدر فراہمی پر دیہاتوں میں بسنے والے افراد بہت خوش دیکھائی دیئے اور انہوں نے اپنے منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کیا. اور ان کا استقبال باقاعدہ طور ڈھول تھاپ پر رقص اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کیا گیا.

15/11/2020

ابھی تک کا گلگت بلتستان

تحریک انصاف: 9
آزاد امیدوار: 6
پیپلزپارٹی: 4
نوازلیگ: 3
وحدت المسلمین: 1

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن  نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا  😎ذرائع  کے مطابق دو...
12/11/2020

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا 😎
ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد چوک سرور شہید شہر کے روڈ پر سفر کرکے آرام دہ اور محفوظ ترین سفر سے لطف اندوز ہونا بیان کیا جاتا ھے جبکہ جوباٸیڈن نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا ھے کہ کہ وہ اس طرز کے روڈ واشنگٹن میں بنانا چاہتے ہیں تاکہ بڑھتی ہوٸی آبادی کو کم کرنے میں مدد مل سکے ؟😎
سب سے اہم بات کہ جوبائیڈن نے کے اُن غیور منتخب نمائیدوں(MNA,s, MPAs)سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جن کی انتھک کوششوں سے چوک سرور شہید آج ترقی کی منازل طے کرتا ہوا دنیابھر میں منفرد مقام حاصل کر چکا ھے ؟؟ نوٹ یہ خبر وائٹ ہاؤس کے اہم ذرائع سے حاصل ہوئ ہے 😂

https://youtu.be/we40RltaiiAاوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں. چوک سرور شہیدجشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے ...
30/10/2020

https://youtu.be/we40RltaiiA
اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں.
چوک سرور شہید
جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے. شہر میں جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے.

اسی حوالے سے مزید بتا رہے ہیں کاشف ندیم

*Only on CSS NEWS*

*مزید اپنے شہر اور گردونواح کی خبروں کے لئے وزٹ کریں ہمارا چینل CSS news*

*چینل کو لائیک 👍 & سبسکرائب👆کرنا اور بل🔔کو پریس کر مت بھولئے گا.*
*ہمارا چینل 📺 CSS NEWS لاتا رہے گا نئی سے نئی ویڈیو 🎞️ اور آپ کے اردگرد ہونے والے واقعات ایک نئے انداز میں*

اپنی قیمتی رائے سے بھی لازمی آگا کریں . شکریہ

03068769304
0662210088

چوک سرور شہید جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے. شہر میں جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے. ...

https://youtu.be/L92it4ai3_A*اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں**چوک سرور شہید.وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریش...
18/10/2020

https://youtu.be/L92it4ai3_A

*اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں*

*چوک سرور شہید.وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی اور حافظ رانا اورنگزیب اشرف کےچوک سرور شہید دورے کا مکمل احوال . عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے . وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی نے اراضی ریکارڈ سنٹر , ڈگری کالج میں بی ایس کلاسز اور چکوک کو جانے والی مختلف سڑکوں پر کام کا افتتاح بھی کر دیا گیا ہے.*

*مزید اپنے شہر اور گردونواح کی خبروں کے لئے وزٹ کریں ہمارا چینل CSS news*

*چینل کو لائیک 👍 & سبسکرائب👆کرنا اور بل🔔کو پریس کر مت بھولئے گا.*
*ہمارا چینل 📺 CSS NEWS لاتا رہے گا نئی سے نئی ویڈیو 🎞️ اور آپ کے اردگرد ہونے والے واقعات ایک نئے انداز میں*

اپنی قیمتی رائے سے بھی لازمی آگا کریں . شکریہ

03068769304
0662211304

*چوک سرور شہید* *وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی اور حافظ رانا اورنگزیب اشرف کےچوک سر شہید دورے کا مکمل احوال. عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ ج...

اطلاع گمشدگی نام : محمد عابد عمر : 18 سال ساکن : کندیاں ضلع میانوالی ذہنی توازن 50٪ ٹھیک نہیں ۔ اپنا نام صحیح بتا سکتا ہ...
15/10/2020

اطلاع گمشدگی
نام : محمد عابد
عمر : 18 سال
ساکن : کندیاں ضلع میانوالی
ذہنی توازن 50٪ ٹھیک نہیں ۔
اپنا نام صحیح بتا سکتا ہے ۔
کل رات 11 بجے سے گھر سے لاپتہ ہے ۔
جس کسی کو اس کا پتا ہو یا جس کو ملے اس نمبر پر اطلاع کریں آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔
0302-7035347

ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبال صاحب اور سینئر صحافی عنصر آفتاب صاحب کے ساتھ نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے صدر چوہدری کاشف...
29/09/2020

ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبال صاحب اور سینئر صحافی عنصر آفتاب صاحب کے ساتھ نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے صدر چوہدری کاشف ندیم آرائیں, جنرل سیکرٹری چوہدری عمر فاروق, چیئرمین چوہدری آمین چشتی اور لیگل ایڈوائزر زبیر خان ایڈووکیٹ کی خوشگوار ملاقات.

الحمدللہ مجید خان بلوچ کا بیٹا حماد حسن جو کہ پچھلے چند دنوں سے گم ہو گیا تھا آج خیرو عافیت سے بہاولپور سے مل گیا ہے
24/09/2020

الحمدللہ مجید خان بلوچ کا بیٹا حماد حسن جو کہ پچھلے چند دنوں سے گم ہو گیا تھا آج خیرو عافیت سے بہاولپور سے مل گیا ہے

24/08/2020

استاد عبد الجبار(موٹر سائکل ورکشاپ) قادری آٹوز ملتان روڑ والے جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

18/07/2020

چوک سرور شہید.
میونسپل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت شہریوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی . قدیمی قبرستان کے قریب سے گزرتا ہوا 1 #بزرگ سیوریج کے کھڑے پانی کی دلدل میں پھنس گیا. بزرگ کے شور پر نامی نوجوان موقع پر پہنچا جس نے اہل علاقہ کی مدد سے کافی دیر محنت کے بعد بزرگ کو #دلدل سے صیح #سلامت باہر نکال لیا. اہل علاقہ کے مطابق اس دلدل کے متعلق کئی بار #میونسپل انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا ہے #افسران کو درخواستیں بھی ارسال کی گئی ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی جبکہ اہل علاقہ کو اس پانی کے باعث اپنے بچوں کی #زندگیوں کی فکر لاحق رہتی ہے . اہل علاقہ نے #اعلی حکام مطالبہ کیا ہے کہ #رہائشی علاقوں سے #سیوریج کے پانی کو نکالنے کے لئے کوئی بہتر حکمت عملی بنائی جائے تاکہ شہریوں کی زندگیاں #محفوظ بنائی جا سکیں.

17/07/2020

سردار اظہر خان بلوچ سمیت مسلم لیگ ن کے 15 سے زائد اراکین نے بغاوت کا اعلان کر دیا بہت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات متوقع

16/07/2020

نیشنل پریس کلب کی خبر پر ایکشن انتظامیہ حرکت میں آگئی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری.

15/07/2020

ایک اور ڈاکٹر کرونا سے جنگ ہار گئے 💔

ہمارے شہر ملتان کی معروف شخصیت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ چند روز سے کرونا مرض میں مبتلا تھے ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین

یو آر گریٹ ڈی پی او صاحب *مظفرگڑھ، 5 لاکھ انعامات کے بعد 18 پولیس ملازمین کو ناقص تفتیش اور اختیارات کے غلط استعمال پر س...
12/07/2020

یو آر گریٹ ڈی پی او صاحب

*مظفرگڑھ، 5 لاکھ انعامات کے بعد 18 پولیس ملازمین کو ناقص تفتیش اور اختیارات کے غلط استعمال پر سنگین محکمانہ سزائیں، ڈی پی او ندیم عباس نے احکامات جاری کردیئے،*
*تفصیل کے مطابق پولیس لائنز میں اردل روم۔کا انعقاد کرتے ہوئے ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس افسران و ملازمین کو سماعت کیا ان کے مسائل حل کیئے اور ناقص تفتیش ثابت ہونے پر تھانہ صدر علی پور میں تعینات سب انسپکٹر محمد اقبال، اے ایس محمد منیر اور تھانہ سول لائنز میں تعینات کنسٹیبل اشرف سمیت 4 کنسٹیںلز کو نوکری سے برخاست (ڈسمس فرام سروس) کے احکامات جاری کردیئے، جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال ثابت ہونے پر ڈی پی او ندیم عباس نے 12 دیگر پولیس ملازمین سروس ضبطگی و سینشور سزائیں دیدیں، ڈی پی او نے ایک ہفتہ قبل بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو 5 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد بھی دی تھیں، ڈی پی او ندیم عباس کا کہنا تھا اچھے اور میرٹ پر کام کرنے والے اہلکاروں اور افسروں کو انعامات دیئے جائیں گے جبکہ اختیارات کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی، اس سے قبل منشیات کو جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او ندیم عباس نے ایس ایچ او تھانہ میر ہزار پر مقدمہ درج کر کے اسی کے تھانہ کی حوالات میں گرفتار کروادیا تھا*

12/07/2020

کسی بھی محکمے میں کرپشن کے ثبوت سے آگاہ کریں ہم اللّٰہ کی دی ہوئی ہمت سے آپ کا ساتھ دیں گے
03004563333
0306 8769304
03004225700

11/07/2020

چوک سرور شہید کی حق سچ کی خبر دیکھنے اور سننے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

29/05/2020

‏ایک صاحب کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کا اتنا شوق تھا کہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی لے لیا۔۔
منقول۔۔

15/05/2020

کچھ تو کیجئے

10 ہزار ہیں تو مونگ پھلی ، چنے ، بھٹے ، تربوز اور فروٹس بیچئے، 20 ہزار کے مالک ہیں تو یخنی ، ڈرائی فروٹ ، چپس ، سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے
30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ، برگر ، کافی شاپ اور دودھ کاکام آپ کا منتظر ہے
40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خرید کر رکھئے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے
50 ہزار کے مالک ہوں تو پرانی موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن میں تھوڑی بچت سے فروخت کیجئے
1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد کلر کیجئے اور نیلام کر دیجئے
2 لاکھ روپے ہوں تو کریانہ ، موبائل اسسریز کی شاپ ، بک سٹور ، سٹیشنری کی دوکان بہتر ہے
3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر کی دوکان ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ اچھے چل سکتے ہیں ۔
5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے ڈیلر بن کر رزق کمائیں ۔
10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری فارمنگ ، فیڈ ڈسٹری بیوشن اور سلائی یونٹ ترتیب دیجئے ۔
15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر مکان خریدئیے اور بیچئے ۔
20 لاکھ ہیں تو وین خرید کر کرایہ ہ چلائیے ، 30 لاکھ رکھتے ہیں تو کپڑے کی اچھی دوکان کھولیے ، 40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا بیوپار کیجئے ،
50 لاکھ ہوں تو اپنی برانڈنگ بھی چلے گی ، 70 لاکھ کے مالک ہیں تو پراپرٹی خرید کر تعمیر کیجئے اور روزی روٹی کمائیں ۔۔
1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی 5 کروڑ ہوں تو فلور مل 10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی ایک کو بھی فائدہ ہوگیا تو بندہ بھی راضی اور اللّٰہ پاک بھی

07/05/2020

‏نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے طالبعلم بغیر امتحان کے اگلی کلاس میں ترقی پائیں گے۔
انکے سالانہ امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں۔

طالبعلم پچھلے سال کی کارکردگی کی بنیاد پر پروموٹ ہونگے۔
تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے۔

07/05/2020

‏ہفتہ، 9 مئی، 15 رمضان المبارک سے پاکستان میں لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا وزیراعظم عمران خان کا اعلان !

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینُ‏1952 - یوم پیدائش1971 - کرکٹ کا آغاز1982 - پاکستانی ٹیم کا کپتان1992 - پاکستا...
04/05/2020

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینُ

‏1952 - یوم پیدائش
1971 - کرکٹ کا آغاز
1982 - پاکستانی ٹیم کا کپتان
1992 - پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا
1994 - پاکستان میں پہلا کینسر ہسپتال کا آغاز
1996 - تحریک انصاف کی بنیاد
‏‎2006 - نمل یونیورسٹی کی بنیاد رکھی
2010 - دنیائے کرکٹ کا بہترین پلیئر ICC
2015 - پاکستان میں دوسرا کینسر کا ہسپتال
2018 - وزیراعظم پاکستان
2020 - مسلم ممالک کا بہترین لیڈر

‏‎انشاءاللہ کہانی ابھی اختتام پذیر نہیں ھوئی.
اللہ پاک کپتان کو مزید کامیابیاں عطا کرنے والے ھیں !!

اگر آپ یا آپ کے ارد گرد کوئی ایسا شخص ہے جو کورونا وائرس کے باعث حال ہی میں نوکریوں اور ملازمتوں سے بر طرف کئے گئے ہیں و...
02/05/2020

اگر آپ یا آپ کے ارد گرد کوئی ایسا شخص ہے جو کورونا وائرس کے باعث حال ہی میں نوکریوں اور ملازمتوں سے بر طرف کئے گئے ہیں وہ وزیراعظم کی جانب سے شروع کئے جانے والے امدادی پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر 12000 روہے تک کی امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں! رحسٹریشن لنک 👇🏼
https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیاست چوک منڈے دی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share