Ch Abdul Islam

Ch Abdul Islam A die-hard fan of Pakistan Tehreek-e-Insaf and Imran Khan's vision.

A passionate, committed individual who strongly believes in the party's mission and the power of collective action to bring about change in Pakistan.

آپ سب کو ماہ ربیع الاول کا چاند🌙 بہت بہت مبارک ہو
09/05/2024

آپ سب کو ماہ ربیع الاول کا چاند🌙 بہت بہت مبارک ہو

09/05/2024

       # imrankhanoffical
09/02/2024

# imrankhanoffical

08/30/2024

    Pothwar Hub
08/28/2024

Pothwar Hub

08/28/2024

08/13/2024

08/07/2024

06/30/2024

بجلی کے بعد عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا
پٹرول 7روپے 45 پیسے
ڈیزل 9 روپے 56 پیسے مہنگا

قوم سوئی رہے چور واردات ڈالتے رہیں گے
06/30/2024

قوم سوئی رہے چور واردات ڈالتے رہیں گے

06/28/2024

لیگی رہنما عطا تارڑ کی سیٹ بھی خطرے میں؟
جسٹس انوار حسین LHC الیکشن ٹربیونل نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے لیگی رہنما سے 22 جولائی تک بیان حلفی کیساتھ فارم 45، 47، 48 طلب کر لیئے
الیکشن کمیشن کو بھی فارم 45، 47،48 اور متعلقہ دستاویزات بیان حلفی کیساتھ جمع کروانے کا حکم‏

06/28/2024

اسلام آباد زون 5: گزشتہ شام ڈی ایچ اے 2 میں #طوفانی #بارش کی تباہ کاریاں! زراج ہاؤسنگ میں نصب #موسمی #سٹیشن پر #آندھی کی رفتار 115 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ #بارش 34 ملی میٹر اور درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا!

06/16/2024

06/16/2024

دیارِ غیر میں بسنے والے تمام بھائیوں کو عید الاضحی مبارک

الحمداللّٰه عمران ریاض رہا ہو کر گھر واپس جاتے ہوئے
06/14/2024

الحمداللّٰه
عمران ریاض رہا ہو کر گھر واپس جاتے ہوئے

06/10/2024

ںایف آئی اے میرے خلاف جھوٹا سائفر کیس بنانے پر مجھ سے پہلے معافی مانگے.بانی چیئرمین عمران خان
06/07/2024

ںایف آئی اے میرے خلاف جھوٹا سائفر کیس بنانے پر مجھ سے پہلے معافی مانگے.
بانی چیئرمین عمران خان

*عام انتخابات میں واضح کامیابی نہ ملنے کے باعث بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی مستعفی*یہ ہوتی ہے غیرتاور ہمارے ہاں مسلمان ...
06/05/2024

*عام انتخابات میں واضح کامیابی نہ ملنے کے باعث بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی مستعفی*

یہ ہوتی ہے غیرت

اور ہمارے ہاں مسلمان ہوکر فارم 47 کے جعلی رزلٹ پر اللہ کے ناموں کے سائے تلے حلف بھی اٹھا لیے اور وزیراعظم بھی بن گئے اور وزیرِ اعلیٰ بھی

06/05/2024

پاکستان تحریک انصاف کےقائد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بے بنیاد مقدمات سے بری ہونے پر گوجرخان بار ایسوسییشن میں ائی...
06/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کےقائد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بے بنیاد مقدمات سے بری ہونے پر گوجرخان بار ایسوسییشن میں ائی ایل ایف کی طرف سے کیک کٹنگ کی تقریب کی گئی
جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر صاحب تھے۔اس موقع پر بار ایسوسی ایشن اور آئی ایل ایف کے ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی
سب نے مل کر چیئرمین عمران خان کی جلد رہائی کے لیے بھی دعا کی ۔

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
06/04/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


شاہ محمود قریشی پر پنجاب میں 38 اور اسلام آباد میں 17 کیسز ہیں ،مہربانو قریشی کی درخواست پر رپورٹ پیش کردی گئی_چیف جسٹس ...
06/04/2024

شاہ محمود قریشی پر پنجاب میں 38 اور اسلام آباد میں 17 کیسز ہیں ،مہربانو قریشی کی درخواست پر رپورٹ پیش کردی گئی_چیف جسٹس اسلام آباد

ہائیکورٹ کا اظہارِ افسوس
یہ کس طرح سے معاملات چلائے جارہے ہیں ؟؟ اسلام آباد میں 17 تھانے ہیں کہ 17 کیسز بنا دیے گئے؟
ایسا کیا کردیا کہ پنجاب میں 38 کیسز بنا دیے گئے ،
چیف جسٹس عامر فاروق
9مئی کو شاہ محمود قریشی کراچی تھے ،وہاں ایک کیس بھی نہیں ،پنجاب اور اسلام آباد میں تھے نہیں تو 55 کیسز بنا دیے گئے ،بیرسٹر تیمور ملک

06/04/2024

آج سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ  کا جو فیصلہ آیا ہے انتہائی خوش آئند ہے ،  یہ حق اور سچ کی فتح ہے ،عمران خان آئین ...
06/03/2024

آج سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے انتہائی خوش آئند ہے ، یہ حق اور سچ کی فتح ہے ،عمران خان آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔

اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنایئں گے جہاں قانون کی حکمرانی ہوگی، نا جھکیں گے نا ڈریں گے اور آگے بڑھیں گے ،
ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 8 ایڈووکیٹ چوہدری جاوید کوثر

اللہ الحق ہے ______ حکومت بھی تمہاری طاقت بھی تمہاری ____ نہ وہ بیمار ہو کر ملک سے  بھاگا نہ ہی وہ ڈیل کر کے آیا _      ...
06/03/2024

اللہ الحق ہے ______ حکومت بھی تمہاری طاقت بھی تمہاری ____ نہ وہ بیمار ہو کر ملک سے بھاگا نہ ہی وہ ڈیل کر کے آیا _

06/03/2024

جعلی جھوٹا سائفر کیس طاقت اور حکومت ہونے کے باوجود کالعدم قرار
مقصد صرف پاکستان کے مقبول لیڈر کو الیکشن سے باہر رکھنا تھا

06/03/2024

شکر الحمدللہ عمران خان پر جعلی سائفر کیس میں عمران خان شاہ محمود قریشی بری

Address

7662 159th Place
Tinley Park, IL
60477

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Abdul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Abdul Islam:

Videos

Share


Other Digital creator in Tinley Park

Show All