عوام کو مافیا نے ٹریلر دکہادیا۔
اگر یوٹیلیٹی اسٹورز بحال نا ہوا تو عوام کے چیخیں آسمان تک جائینگے۔۔
#utility5store #c41 #News #viralpost #reelsfypシ #reelschallenge #islamabad #reelsviralシ #reelsvideoシ #reelitfeelit #fb #FacebookReelsContest #fbreels23 #highlights #followers #best #videos #bestphotochallenge
یوٹیلیٹی اسٹورز بندش،اسلام آباد دہرنا سندھ کے شیر جوانوں کے انٹری۔۔✌️✌️
شعیب شاہین یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کےاسلام آباد دہرنا پہنچ گئے۔۔
براہ راست خطاب۔۔
پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاھ ڈی چوک دہرنا پہنچ گئیں۔۔
پیپلز پارٹی رہنما چوھدری منظور کا یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے ڈی چوک دہرنا سے خطاب۔
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا قافلہ ڈی چوک کیطرف گامزن۔
براہ راست۔۔
اسلام آباد فیصلہ کن گہڑے۔۔
پ پ پ قیادت دہرنا میں پہنچ گئے۔۔
براہ راست اسلام آباد ہیڈ آفس ۔۔
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین دہرنا دوسرا دن
براہ راست مناظر۔۔
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین دہرنا دوسرا دن
براہ راست۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج سے براہ راست
یوٹیلیٹی اسٹورز کے بندش کے خبریں انڈیا کے نیوز چینل پر ۔
#reelsviralシ #reelschallenge #reelitfeelit #reelsvideoシ #reelsfypシ #reelsviralfb #reelsindia #reels2024
حکومت نے پانچ وزارتیں ختم کرکہ ملازمین کو بڑے پیکج کیساتھ گولڈن ہینڈ شیک دینے کے تجویز۔
30 جولائی تک وزارت صحت ، آ ٹی ٹیلیکام، صنعت و پیداوار ،امور کشمیر اور سیفران کو آ ایم ایف کے منظوری کے بعد ختم کیا جائیگا۔
#Govt #pakistani #Pakistan #sehat #industry #USC #viralreelsfb #viralshorts #viralpage #fb #FacebookReelsContest #fbreels23 #virals #bestphotochallenge #best #BestPhotographyChallenge #videos #videolucu #BOOMchallenge #FederalGovernment #viralreelschallenge
رحمان باجوہ صاحب کسے کے جھوٹی تعریف کرنے سے پہلے یہ پوچھ لیں کہ آپ سے کوئے جھوٹ تو نہیں بلوارہا،
یہ راجہ مسکین یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کا 30 سال سے دشمن ہے،یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے،
اس سے پوچہو کہ اسکے اداری میں 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس ملا؟؟
اس سے پوچہو کہ اسکے ادارے میں 25 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس ملا ؟
اس سے پوچہو کہ جو 2023 میں 35 فیصد سیلری بڑہے وہ اس نے یوٹیلیٹی سٹور کے ملازمین کو ملے ؟؟
یہ دوسال سی بی اے رہا مگر اس نے 15_25 اور 35 فیصد سیلری ملازمین کو نا دلواسکا الٹا اس کام کا سودا کرکہ ویئر ہاؤس لیکر کروڑ پتی بن گیا،
اس سے پوچہو تو سہے کہ آپکے احتجاج میں اسکے ساتھ ملازم کتنے آتے ہیں ؟؟
آپ نے اس مزدورفروش کے تعریف کرکہ نا صرف 15 ھزار یوٹیلیٹی اسٹورز کے مظلوم ملازمین کے دل پہ وار کیا ہے بلکہ اپنے آپکو بہے پاکستان کا رانگ نمبر بنادیا ہے، ایسے
مزدوفروش جو 75 فیصد سیلری کا ملازمین کا سودا کرکہ آپکے گود میں بیٹھ جائیں تو آپ بہے اس جیسے مزدورفروش ہو۔۔
اس سے کال کرکہ پوچہو کہ کیا 25_15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس اور 35 فیصد سالانہ اضافہ ملازمین کو ملا، جب جواب ملے تو اسکے تعریف کرتے ہوئے آپکو بہے تہوڑے سے شرم ضرور ائیگے۔۔
اب اگر یہ آئندہ آپکے ساتھ نظر آیا تو سوشل میڈیا پہ آپکو بہے رانگ نمبر تسلیم کیا جائیگا ۔
یہ مزدورفروش ہے، 80 سال
سرکاری اداروں کے نجکاری کا فیصلہ ۔۔
Qadir Khan Mandokhail
Sacked employees FDE
*دوستوں :- یہ دیکھ لیجئے سیکڈ ایمپلائز بحالی تحریک فیڈرل ایجوکیشن کی ٹیچرز ہمیشہ کی طرف گرم موسم کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستانی مزدور بھائیوں کے حقوق کی جنگ جاری رکھتے ہوئے، اول دستہ میں فرنٹ لائن کردار ادا کررہی ہیں جسکا سہرا محترم راجا تصدق خیام صاحب اور رابطہ کمیٹی کی جاتا ہے جنہوں سب سے پہلے مندوخیل صاحب کی آواز پر لبیک کہا، جس پر ہمیں فخر ہے،
#teacherlife
#teaching
#virals #reelitfeelit #best #JusticeForAPAEAC
متاثرہ وفاقی ملازمین کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب پرامن مارچ متاثرہ ملازمین روکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں
72 وفاقی اداروں کے اور ایپک فورم سے جڑے ہوئے 27 وفاقی اداروں کے تمام متاثرہ ملازمین کی آج پارلیمانی کمیٹی کیس ھائی کورٹ اسلام آباد زیر سماعت تھا .
#JusticeForAPAEAC
Qadir Khan Mandokhail
#reelsviralシ
#utility5store
#virals