Get Now

Get Now Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Get Now, Video Creator, Express Highway, San Jose, CA.
(54)

09/30/2023

اس یورپی پرندے نے جس کے ساتھ ٹریکر بندھا تھا صرف 42 دنوں میں 10000 کلومیٹر سفر طے کیا یعنی اوسط تقریبا 230 کلومیٹر۔ حیرت...
09/05/2023

اس یورپی پرندے نے جس کے ساتھ ٹریکر بندھا تھا صرف 42 دنوں میں 10000 کلومیٹر سفر طے کیا یعنی اوسط تقریبا 230 کلومیٹر۔ حیرت انگیز طور پر اس نے واپس فن لینڈ جانے کے لئے شمال کی سیدھی لائن کیسے لی۔ صرف ایک دفعہ یہ مادہ پرندہ سمندر کو avoid کرنے کو دریاے نیل کی طرف مڑی لیکن پھر اس نے اپنی لائن سیدھی کر لی۔ انسان ٹیکنالوجی پہ بھروسہ کرتا ہے جبکہ جانور اور پرندے اپنی جبلت پہ،،
ویسے حیرت ہے یہ پہلے فن لینڈ سے موسم سرما گزارنے ساؤتھ افریکہ آئ پھر دوبارہ چلی گئی اور اس 20 ہزار کلومیٹر کے سفر میں اسے کسی نے نقصان نہیں پہنچایا۔

Address

Express Highway
San Jose, CA
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Get Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in San Jose

Show All