Pakistan360 USA

Pakistan360 USA USA

12/03/2024
11/22/2024

امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا وینفری ہیں۔ اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اور وہاں کے لوگوں نے فٹ بال اسٹیڈی...
11/06/2024

امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا وینفری ہیں۔ اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اور وہاں کے لوگوں نے فٹ بال اسٹیڈیم میں ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی، جہاں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ
انہوں نے ایک چوتھائی صدی تک بغیر کسی کو بتائے 65,000 غریب لوگوں کی کفالت کی،
ان میں سے بہت سے لوگ اسٹیڈیم میں شریک تھے اور 450 لوگ موم بتیاں لے کر آئے تھے..!
ان میں سے پانچ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے جنہوں نے اس کا خلاصہ کرتے ہوئے ایک مختصر خطبہ دیا: "اور یہ بتایا کہ
اگر یہ اوپرا نہ ہوتی تو اب ہم اس سے مختلف جگہ پر ہوتے..."!!!
کیا ایک شخص 65 ہزار لوگوں کی زندگی بدل سکتا ہے؟ اوروہ بھی چھپ کر؟

پاکستانی کروڑ پتیوں اور ارب پتیوں کو چاہیے کہ

مختلف حیلوں بہانوں سے دوسروں کی املاک کا غلط استعمال کرنے کی بجائے انسانی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔
انسانیت کا مظہر بنیں۔
غریبوں کے بچوں کو سکول تک پہنچائیں۔

سقراط کے الفاظ ہیں کہ
انسانیت کوئ مزہب نہیں ھے بلکہ ایک درجہِ ھے، جس تک چند افراد ہی پہنچتے ہیں
یہ ہیں وہ خدمات جس کی وجہ سے اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو فرشتوں کے مقابلے اپنا نائب بنایا
کاش ہم مسلمان بھی انسانوں سے اشرف المخلوقات تک کا یہ سفر طے کر سکیں ؟؟؟؟؟؟؟

اس تصویر پر نظر پڑی تو جالب کی نظم یاد آ گئی.... فرنگی کا جو میں دربان ہوتاتو جینا کس قدر آسان ہوتامیرے بیٹے بھی امریکا ...
10/30/2024

اس تصویر پر نظر پڑی تو جالب کی نظم یاد آ گئی....
فرنگی کا جو میں دربان ہوتا
تو جینا کس قدر آسان ہوتا
میرے بیٹے بھی امریکا میں پڑھتے
میں ہر گرمی میں انگلستان ہوتا
مری انگلش بلا کی چست ہوتی
بلا سے جو نہ اردو دان ہوتا
جھکا کے سر کو جو ہو جاتا سر میں
تو لیڈر بھی عظیم الشان ہوتا
زمینیں مری ہر صوبے میں ہوتیں
میں واللہ صدر پاکستان ہوتا
حبیب جالب
ایسے معاشرے میں صرف ملازم پیدا ہوتے ہیں علمی اور تخلیقی لوگوں کے لیے یہاں کچھ نہیں...

خوشی کیا ہے...؟؟؟   ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے "’خوشی"‘ پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا ...
10/25/2024

خوشی کیا ہے...؟؟؟ ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے "’خوشی"‘ پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔
لہٰذا اس نے ٹوٹتے ہوئے بیڈ پر سکون سے سوئے ہوئے ایک خاندان کی پینٹنگ بنائی۔ اس بستر کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی اور دو اینٹیں رکھ دی گئی تھیں۔ اس خستہ حال مکان کی چھت بھی ٹھیک نہیں تھی۔ گھر کا کتا اور بلی بھی بستر پر سکون سے سو رہے تھے۔ اس کی یہ پینٹنگ امر ہو گئی۔
اس لافانی پینٹنگ کو گہرائی سے دیکھیں اور سوچیں کہ خوشی دراصل کیا ہوتی ہے!! دراصل اس تصویر کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ خوشی مسائل کا نہ ہونا نہیں بلکہ پریشانی کی صورتحال کو آسانی سے قبول کرنے میں ہے۔ آپ کے پاس جو بھی ہے اس میں اچھائی دیکھنے کی کوشش کریں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں۔ ایسی چیزوں کے بارے میں غمگین ہونا چھوڑ دیں، جو آپ کے اختیار میں نہیں ہیں۔ جب بھی آپ کا دل ڈوبنے لگے تو اس لازوال پینٹنگ کو دیکھیں۔ ہمیشہ مطمئن رہیں اور سکون سے سوئیں.

10/24/2024

پاکستانی عورتوں کے گوڈے تھک کر جواب دے جاتے ہیں لیکن زبان جواب دے دے کر نہیں تھکتی 😱

ایک چینی کہاوت  ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "   کہتے ہیں:" اچھی کتابیں وہ نہیں...
10/22/2024

ایک چینی کہاوت ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "

کہتے ہیں:
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''

کہتے ہیں:" کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔"

:
"ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔"

#گوئٹے :
"بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔۔۔”

:
"جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔"

:
"کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔"

:
"دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔"

#نووالیس :
" کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔"

:

⭐️" کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمہیں خود سیکھنا ہوگا"

⭐️"جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لئے یہ کوئی عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا ہوگی۔

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں فی کس اوسطاً صرف 6 پیسے سالانہ کتاب کے لئے خرچ کیے جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے یہاں جوتے شوکیس میں دیکھے جاتے ہیں اور کتابیں زمین پر پڑی نظر آتی ہیں ۔ جس معاشرے میں کتابیں پڑھنے کا شوق نہ ہو وہ کبھی شعور حاصل نہیں کرسکتا ۔

10/21/2024

I gained 73 followers, created 52 posts and received 140 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

10/18/2024
11 years of hard work…. Appreciate the artistMEOW MEOW…. 🐱
10/17/2024

11 years of hard work…. Appreciate the artist
MEOW MEOW…. 🐱

A pair of 2,000 year-old children's shoes found in the ruins of the Roman city of Palmyra. Palmyra is an ancient archaeo...
10/17/2024

A pair of 2,000 year-old children's shoes found in the ruins of the Roman city of Palmyra. Palmyra is an ancient archaeological site located in modern-day Syria. Originally founded near a fertile natural oasis, it was established sometime during the third millennium B.C. as the settlement of Tadmor, and it became a leading city of the Near East and a major trading post on the Silk Road

Connect with the mesmerizing beauty of nature's creations.
10/15/2024

Connect with the mesmerizing beauty of nature's creations.

10/14/2024
7 critical lessons I learned from the book "Rich Dad Poor Dad"1.  The single most powerful asset we all have is our mind...
10/14/2024

7 critical lessons I learned from the book "Rich Dad Poor Dad"

1. The single most powerful asset we all have is our mind. If it is trained well, it can create enormous wealth.

2. Rich people acquire assets. The poor and middle class acquire liabilities that they think are assets.

3. So many people say, ‘Oh, I’m not interested in money.’ Yet they’ll work at a job for eight hours a day.

4. The philosophy of the rich and the poor is this: the rich invest their money and spend what is left. The poor spend their money and invest what is left.

5. Success is a poor teacher. We learn the most about ourselves when we fail, so don’t be afraid of failing. Failing is part of the process of success. You cannot have success without failure.

6. To be a successful business owner and investor, you have to be emotionally neutral to winning and losing. Winning and losing are just part of the game.

7. Don’t be addicted to money. Work to learn, don’t work for money. Work for knowledge.

FOOD FOR THOUGHT:When milk spoils, it turns into yogurt, which is more precious than milk. 🥛When it ages further, it bec...
10/14/2024

FOOD FOR THOUGHT:

When milk spoils, it turns into yogurt, which is more precious than milk. 🥛

When it ages further, it becomes cheese, more valuable than both milk and yogurt. 🧀

Similarly, when grape juice ferments, it becomes wine, which surpasses the original juice in value. 🍷

Mistakes don't diminish your worth. 💰

They enrich your journey, offering lessons that add to your personal value.

Christopher Columbus stumbled upon America due to a navigational error, and
Alexander Fleming's missed step led to the discovery of penicillin.

Don't be discouraged by your mistakes. Growth and progress emerge from them. 📈

Remember, it's not practice that perfects us but the lessons learned from our errors that does!

This is the abandoned castle in Ireland. If you want to buy it, just let me know.
10/13/2024

This is the abandoned castle in Ireland. If you want to buy it, just let me know.

Address

Phoenix, AZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan360 USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Phoenix

Show All