Pakistan Plus

Pakistan Plus News and Media Group Pakistan Plus: Uncovering the truth behind the headlines.
(2)

In-depth political analysis, news, and exposing who's damaging Pakistan.

حکومت سے مطالبہ ہے ہر ضلع میں ایک بریگیڈیئر بٹھایا جائے تاکہ ڈی سی اور جج کے خلاف شکایات اس کو کی جا سکیںایکس سروس مین س...
12/05/2024

حکومت سے مطالبہ ہے ہر ضلع میں ایک بریگیڈیئر بٹھایا جائے تاکہ ڈی سی اور جج کے خلاف شکایات اس کو کی جا سکیں

ایکس سروس مین سوسائٹی کا حکومت سے مطالبہ

عمران خان کی کابینہ میں سوائے خان صاحب کی چاپلوسی اور مالش کے تمہاری کوئی اوقات نہ تھی، وقت آنے پر غدار اور بوٹ چاٹ ٹاؤٹ...
12/05/2024

عمران خان کی کابینہ میں سوائے خان صاحب کی چاپلوسی اور مالش کے تمہاری کوئی اوقات نہ تھی، وقت آنے پر غدار اور بوٹ چاٹ ٹاؤٹ بن گئے ہو، آج جس کو تم اپنی عزت سمجھ رہے ہو وہ عبرت ہے، تمہارا نام ایک گالی بن چکا ہے

حماد اظہر کا فیصل واوڈا کو جواب

ملٹری مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کریں، ان سے شہدا کا پیٹ پلتا ہے  بریگیڈیئر (ر) اشفاق احمد
12/05/2024

ملٹری مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کریں، ان سے شہدا کا پیٹ پلتا ہے

بریگیڈیئر (ر) اشفاق احمد

جو عمران خان کو مائنس کرنا چاہتے ہیں وہ ایکسٹینشن کے باوجود ایک دن مائنس ہوجائیں گے لیکن عمران خان مائنس نہیں ہوگابابر ا...
12/05/2024

جو عمران خان کو مائنس کرنا چاہتے ہیں وہ ایکسٹینشن کے باوجود ایک دن مائنس ہوجائیں گے لیکن عمران خان مائنس نہیں ہوگا

بابر اعوان

آج کل مریم نواز کیلئے اچھا صحافی وہ ہے جو عمران خان کو دہشتگرد اور بشریٰ بی بی کو جادوگرنی قرار دےحامدمیر
12/05/2024

آج کل مریم نواز کیلئے اچھا صحافی وہ ہے جو عمران خان کو دہشتگرد اور بشریٰ بی بی کو جادوگرنی قرار دے

حامدمیر

دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے   گی مگر نا جائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گیانور مقصود
12/05/2024

دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی مگر نا جائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی

انور مقصود

فیک نیوز کیخلاف حکومت کی نئی قانون سازی کا اصل مقصد صرف سیاسی مخالفین اور گستاخ صحافیوں کی آواز دبانا ہے تاکہ حکمران جما...
12/05/2024

فیک نیوز کیخلاف حکومت کی نئی قانون سازی کا اصل مقصد صرف سیاسی مخالفین اور گستاخ صحافیوں کی آواز دبانا ہے تاکہ حکمران جماعت کے ٹائیگرز کسی روک ٹوک کے بغیر سوشل میڈیا پر اپنی گندگی پھیلاتے رہیں

حامد میر

نواز شریف، یاسمین راشد سے ہارے ہوئے ہیں، یہ ن لیگ کا ہر بندہ جانتا  ہےجاوید ہاشمی
12/05/2024

نواز شریف، یاسمین راشد سے ہارے ہوئے ہیں، یہ ن لیگ کا ہر بندہ جانتا ہے

جاوید ہاشمی

تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیںانور مقصود
12/05/2024

تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں

انور مقصود

ہم جیل چلے جاتے تھے اور ہمارے لیڈر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے لندن چلے جاتے تھے، عمران خان نظریے پر کھڑا ہے اور یہی جیت ہوت...
12/05/2024

ہم جیل چلے جاتے تھے اور ہمارے لیڈر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے لندن چلے جاتے تھے، عمران خان نظریے پر کھڑا ہے اور یہی جیت ہوتی ہے

جاوید ہاشمی

مریم نواز جب سیاسی گند صاف کرنے کا کہتی ہیں تو وہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو دیکھ رہی ہوتی ہیں کہ یہ  گند آپ صاف کریں، مری...
12/05/2024

مریم نواز جب سیاسی گند صاف کرنے کا کہتی ہیں تو وہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو دیکھ رہی ہوتی ہیں کہ یہ گند آپ صاف کریں، مریم نواز کا دیا گیا مؤقف اور بیان پوری ریاست اوون کر رہی ہے

منیب فاروق

اسلام آباد پولیس نے پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ملک کے پشتون سفیر کو بھی اٹھا لیاشفق...
12/04/2024

اسلام آباد پولیس نے پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ملک کے پشتون سفیر کو بھی اٹھا لیا

شفقت علی قریشی

میں قوم کے بچوں کی ماں ہوںمریم نواز
12/04/2024

میں قوم کے بچوں کی ماں ہوں

مریم نواز

سٹاک ایکسچینج سے صرف ایک لاکھ لوگ جڑے ہیں، باقی 23 کروڑ 99 لاکھ عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سٹاک ایکسچینج چند بڑے ...
12/04/2024

سٹاک ایکسچینج سے صرف ایک لاکھ لوگ جڑے ہیں، باقی 23 کروڑ 99 لاکھ عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سٹاک ایکسچینج چند بڑے سرمایہ کاروں کا کھیل ہے جو اپنا پیسہ جوئے کی طرح لگاتے ہیں اور کروڑوں سے اربوں تک پہنچ جاتے ہیں

اسد طور

جیل میں بیٹھے شخص نے  حکومت کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیا، انہیں گرم توے پر نیچے آگ جلا کر کھڑا کر دیا ہے، ایک پا...
12/04/2024

جیل میں بیٹھے شخص نے حکومت کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیا، انہیں گرم توے پر نیچے آگ جلا کر کھڑا کر دیا ہے، ایک پاؤں جلتا ہے، وہ اٹھاتے ہیں تو دوسرا جلنے لگتا ہے

حبیب اکرم

مریم نواز آج پنجاب یونیورسٹی جا رہی ہیں جہاں ہونہار سکالرشپ پروگرام کا افتتاح ہوگا، اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی کی آن کیمپس ...
12/04/2024

مریم نواز آج پنجاب یونیورسٹی جا رہی ہیں جہاں ہونہار سکالرشپ پروگرام کا افتتاح ہوگا، اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی کی آن کیمپس کلاسز منسوخ کرتے ہوتے آن لائن کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ طلباء گھروں میں رہیں، اس قدر سخت اقدامات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

عمر دراز گوندل

ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے, جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، ن لیگ اس میں براب...
12/04/2024

ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے, جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، ن لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے

اسد طور

‏اگر گولی نہیں چلی تو سیف سٹی،پمز، پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک کردیں" صدیق جان
12/04/2024

‏اگر گولی نہیں چلی تو سیف سٹی،پمز، پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک کردیں"

صدیق جان

Address

3716 Green Oak Court
Parkville, MD
21234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Parkville media companies

Show All