Deen islam insights

Deen islam insights Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deen islam insights, Digital creator, New York New York, New York, NY.

06/24/2024
🌺🌿اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺🌿........ 🌺🌿صبح بخیر زندگی 🌺🌿‏جھکنا سکھیں،کبھی نعمتوں کو تقسیم کرکے۔ کبھی خوشیوں کوشیئ...
06/24/2024

🌺🌿اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺🌿........ 🌺🌿صبح بخیر زندگی 🌺🌿

‏جھکنا سکھیں،
کبھی نعمتوں کو تقسیم کرکے۔ کبھی خوشیوں کوشیئر کرکے… پھل دار درخت کی ایک خاصیت ہوتی کے وہ پھل لگنے پر"جھک"جاتا "یہ خاصیت اسکو پھل"سے نواز دیتی
انسان بھی جھکنا سیکھ لے تو
انا،
نفرت،
حسد،
کے کانٹےاپنی زندگی سےختم کرلیتا۔
اور
عزت،
خوشی،
اور
شکرکی دولتِ سےنوازا جاتا
خوش رہیں...
🌺🌿آ مین ثمہ آمین 🌺🌿

Today ayet  ,❣️❤️💐
06/24/2024

Today ayet ,❣️❤️💐

حضورﷺآپ کےقدموں کی دھول ہوجاؤںاس آستانے پہ میں بھی قبول ہوجاؤںقسم خداﷻکی کوئی بادشاہ بن جاؤںاگرمیں چاکرِ آلِ بتول ہوجاؤں...
06/24/2024

حضورﷺآپ کےقدموں کی دھول ہوجاؤں
اس آستانے پہ میں بھی قبول ہوجاؤں

قسم خداﷻکی کوئی بادشاہ بن جاؤں
اگرمیں چاکرِ آلِ بتول ہوجاؤں

حضورﷺآپکےقدموں کی خاک بن کرمیں
فقیہوں کےلئے اصل الاصول ہوجاؤں

حضورﷺآپ جوکردیں مجھے نظرانداز
میں کائنات میں سب سےفضول ہوجاؤں

حضورﷺآپکےذکرِ جمیل میں ہےنشاط
میں بات بات پہ ورنہ ملول ہوجاؤں

حضورﷺآپکی نظروں میں معتبرٹھہروں
تو ہر زمانے کا حاصل حصول ہو جاؤں

صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلّم

💗💗💗💗💗دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😘          ...
06/24/2024

💗💗💗💗💗
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘




نعت رسول مقبول ﷺمیں متاعِ غمِ احمد ﷺ ہوں کمانے کے لیے آیا کشکول مدینے میں اٹھانے کے لیےان ﷺ کی دو بوند پسینہ ہو یہی کافی...
06/24/2024

نعت رسول مقبول ﷺ

میں متاعِ غمِ احمد ﷺ ہوں کمانے کے لیے
آیا کشکول مدینے میں اٹھانے کے لیے

ان ﷺ کی دو بوند پسینہ ہو یہی کافی ہے
آتشِ سوزاں کو فردوس بنانے کے لیے

حسرتِ دید تمھیں نقشِ کفِ پا ہو نصیب
اس سے بڑھ کر نہیں کچھ اور دکھانے کے لیے

اسکی میں لو سے لپٹ جاٶں دوام آئے گا
آتشِ عشق محمد ﷺ ہو جلانے کے لیے

انکی غم خواری بھلا چھوڑے گی تنہا کیسے
ہم گنہ گار ہیں اور وہ ﷺ ہیں نبھانے کے لیے

تب سسکتے ہو ۓ ارمان سنبھل جاتے ہیں
آپ ﷺ جیسا ہو اگر ساقی پلانے کے لیے

خاک اطہر ہو مدینے کی لگاٶں عمران
میں پسِ آئینہ چہرے کو سجانے کے لیے

💗💗💗💗💗دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😘          ...
06/24/2024

💗💗💗💗💗
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘




Allah pak Hamen bhi is jaga ka Didar Kara de
06/23/2024

Allah pak Hamen bhi is jaga ka Didar Kara de

06/23/2024

اللہ سے مانگو ، پھر مانگو ، مانگتے رہو وہ دیگا ، وہی دیگا ، کیونکہ وہی دے سکتا ہے.
06/19/2024

اللہ سے مانگو ، پھر مانگو ، مانگتے رہو وہ دیگا ،
وہی دیگا ، کیونکہ وہی دے سکتا ہے.

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me❤❤❤❤❤❤❤❤
06/19/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤







گواہی دو صرف الله تعالی کیلیے چاہے وہ تمہارے والدین کے خلاف ہی کیوں نہ ہو القرآن        #فی-سبیل-الله  #گواہی    ゚      ...
06/19/2024

گواہی دو صرف الله تعالی کیلیے چاہے وہ تمہارے والدین کے خلاف ہی کیوں نہ ہو
القرآن
#فی-سبیل-الله #گواہی ゚

اَللّٰهُ الَّذِيْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَيْرِ  عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَا...
06/19/2024

اَللّٰهُ الَّذِيْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۗ كُلٌّ يَّجْرِيْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى ۗ يُدَبِّرُ الْاَمْرَ يُفَصِّلُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّكُمْ بِلِقَآءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ
"وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ایسے سہاروں کے بغیر قائم کیا جو تم کو نظر آتے ہو ں، پھر وہ اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہوا، اور اُس نے آفتاب و ماہتاب کو ایک قانون کا پابند بنایا اِس سارے نظام کی ہر چیز ایک وقت مقرر تک کے لیے چل رہی ہے اور اللہ ہی اِس سارے کام کی تدبیر فرما رہا ہے وہ نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتا ہے، شاید کہ تم اپنے رب کی ملاقات کا یقین کرو"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕋🌷🕋۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹مـاشـاءالله سبـحـان اللـه ۔الحمـدللـه ۔۔💚🌹یـہ غـلامـی کـبھـی کـمتـر نـہیـں ہـونـے دیـ...
06/19/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕋🌷🕋۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹مـاشـاءالله سبـحـان اللـه ۔الحمـدللـه ۔۔💚

🌹یـہ غـلامـی کـبھـی کـمتـر نـہیـں ہـونـے دیـتـی۔۔
🤍
ان کـا نـوکـر ہـو تـو شـاہــوں میــں کــھـڑا سـجـتا ہـے۔۔۔🥀

صَلَّی اللَّهُ عَلَیــــــــــــهِ واٰلِهِ وَسَلِّمْ♥

Follow for More Islamic posts ❣️🌻❣️
06/18/2024

Follow for More Islamic posts
❣️🌻❣️

Hazrat Ali Razi Allah Tala anhu
06/18/2024

Hazrat Ali Razi Allah Tala anhu

Address

New York New York
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen islam insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share