Chitraltown

Chitraltown Chitral known for its stunning mountain landscapes, rich cultural heritage, and diverse communities
(16)

Chitraltown at night 🌃
12/14/2024

Chitraltown at night 🌃

Reshun valley chitral first photograph taken by G. M. J. GILES during the gilgit mission 1885
12/12/2024

Reshun valley chitral first photograph taken by G. M. J. GILES during the gilgit mission 1885

Pakistan stock market!!
12/11/2024

Pakistan stock market!!

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چائنیز انجنیئر کو چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی. وہ چائے پی کر جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہ...
11/29/2024

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چائنیز انجنیئر کو چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی. وہ چائے پی کر جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا.
کسی نے پوچھا کیوں رو رھے ھو بھائی؟.
چینی انجنیئر بولا یہ ہماری زبان میں لکھا ھے اس کا اردو ترجمعہ یہ ہے
( چترال ٹو مستوج روڈ کا پروجیکٹ کبھی مکمل نہیں ہوسکتا😭😭😭😭😭)

میں نے آس پاس کے پہاڑوں میں ایک نہایت دلچسپ چیز نوٹ کی ہے۔چترال کے پہاڑوں میں ایک عجیب و غریب ساخت چھپی ہوئی ہے۔-یہ منظر...
11/23/2024

میں نے آس پاس کے پہاڑوں میں ایک نہایت دلچسپ چیز نوٹ کی ہے۔
چترال کے پہاڑوں میں ایک عجیب و غریب ساخت چھپی ہوئی ہے۔
-
یہ منظر کافی عرصے سے میری توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
کیا یہ کوئی غیر معمولی چٹانی ساخت ہے یا کسی قدیم تہذیب کے بہت ہی دلچسپ آثار؟
-
کچھ ماہرینِ ارضیات کے مطابق، یہ بیسالٹ فین فارمیشن کا نتیجہ ہے۔
-
لیکن میں اسے اب بھی ایک کھوئے ہوئے جہان کا دروازہ سمجھوں گی۔
ایک گمشدہ تہذیب سے جُڑا ہوا کھویا ہوا رابطہ۔
کبھی کبھی ہماری جذبات کو حقیقت پر غالب آنے دینا چاہیے۔
زندگی کو زیادہ دلچسپ بنا دیتا ہے۔

Guess the place...
11/21/2024

Guess the place...

پب جی PUBG  گیم دوستی ، پیار پھر شادی کے رشتے میں بدل گئ۔۔یو ایس اے  ( Arizona )کے رہائشی لڑکی Sara Marie لوئیر چترال یو...
11/20/2024

پب جی PUBG گیم دوستی ، پیار پھر شادی کے رشتے میں بدل گئ۔۔

یو ایس اے ( Arizona )کے رہائشی لڑکی Sara Marie لوئیر چترال یوسی کوہ مرؤی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاھاد حسین سے شادی کے لیے چترال پہنچ گئ۔ دونون کی دوستی تین سال پہلے پب جی گیم کے ذریعے ہوئی۔ لڑکی اپنی والدہ کے ہمراہ دو دن پہلے USA سے آسلام آباد پہنچی، پھر وہان سے چترال اکر آسلام قبول کرنے کے بعد آج نوجوان شاھاد حسین سے شادی کرلی۔

Absolutely beautiful 😍 📍 Booni
11/18/2024

Absolutely beautiful 😍
📍 Booni

Chew bridge 🌉
11/18/2024

Chew bridge 🌉

11/15/2024

گلگت بلتستان اور چھترار کی وہ تمام لڑکیاں جو مختلف نسلوں اور نالوں سے گلگت وا چھترار شہر میں آباد ہوکر جو گندی ڈریسنگ,تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ گلگتی اور چترالی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکے آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکو ایسی تربیت کرتے ہیں گلگت اور چترال میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے گلگت چترال اور سارے علاقے کو بدنام نہ کریں ۔

11/11/2024

حالیہ برسوں میں خشک سالی ، درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ اور غیر متوقع مون سون بارشوں سے ہزاروں گلیشیرز خطرناک حد تک پگھل رہے ہیں۔ بالائی علاقوں میں اس کی تباہی کے اثرات واضح ہیں۔
بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان خیبر پختونخوا کے ضلع چترال گئے جہاں انھوں نے لوگوں سے موسمی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے اثرات جاننے کی کوشش کی۔
شوٹ اور ایڈیٹینگ: نعمان مسرور


Documentary BBC URDU

11/08/2024

چترال کی ترقی اور اس کی اہمیت میں بہتری لانے کے لیے آپ کے خیال میں کون سی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں؟

Ayun valley chitral
11/08/2024

Ayun valley chitral

The colourful north 🇵🇰 🍁🍂Kondus valley is situated northern side of Pakistan near the Siachen Glacier. It's considered a...
11/05/2024

The colourful north 🇵🇰 🍁🍂
Kondus valley is situated northern side of Pakistan near the Siachen Glacier. It's considered as one of the last village of Pakistan near the Indian border.

📷 Tehsin Razi



● Send your best photography

The transformation of 129 years of chitral
10/30/2024

The transformation of 129 years of chitral

Chitral town 20th April 1895
10/28/2024

Chitral town 20th April 1895

Tribal prisoners taken during the storming of the Malakand Pass: Siege and Relief of Chitral, 3rd March to 20th April 18...
10/28/2024

Tribal prisoners taken during the storming of the Malakand Pass: Siege and Relief of Chitral, 3rd March to 20th April 1895 on the North-West Frontier

10/24/2024

Awa ta ishqa giriftar asumay, beautiful gathering at Mashad susum

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitraltown posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitraltown:

Videos

Share

State of Chitral ریاست چترال 1320–1969

Status Princely state

Capital Chitral Town

GovernmentMonarchyMehtar History