Indus Point

Indus Point Indus Point your own local voice Your Voice - Indus Point
https://www.youtube.com/watch?v=p8t74G1IePo

02/01/2025

😂😂😂

01/31/2025

میمن بھائی سے دھوکا ھوگیا 😂😂😂
Tag all your Memon Friend 🤭🤭


01/30/2025

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ 🥺🥺

ملتان میں ایک بزرگ پر بہیمانہ تشدد۔
باباجی کا قصور صرف یہ تھا کہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں آگئے۔ افسوس صد افسوس۔
اس پوسٹ کو اتنا شئر کریں تا کہ بابا جی کو انصاف مل جائے

01/26/2025

Arooj Zehra Pakistan's Youngest IELTS Teacher | Indus point

01/05/2025

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ...

چین نے6جی کا کامیاب تجربہ کرکے نئی تاریخ رقم کردیویب ڈیسک: چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار...
01/04/2025

چین نے6جی کا کامیاب تجربہ کرکے نئی تاریخ رقم کردی
ویب ڈیسک: چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا، اب 5 سال بعد چین نے سیٹلائیٹ سے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

کارنامہ سیٹ لائٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پائے تکمیل کو پہنچا ہے۔ 6 جی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک سیکنڈ میں دس فلمیں مکمل طور پر ڈاؤن لوڈ ہوسکتی ہیں۔

چین کی ایرو اسپیس کمپنی چینگ گوانگ سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی کو (co) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے 6 جی کی آزمائش کے دوران 100 جی بی فی سیکنڈ امیج ٹرانسمیشن ریٹ سے ڈیٹا بھیجا۔

یہ گزشتہ ریکارڈ سے 10 گنا زیادہ اسپیڈ ہے۔

چین میں نئے وائرس کی انٹری، اسپتال مریضوں سے بھر گئے، متعدد ہلاکبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس ک...
01/03/2025

چین میں نئے وائرس کی انٹری، اسپتال مریضوں سے بھر گئے، متعدد ہلاک

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں کو متاثر کررہا ہے، اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چائنہ میں یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

12/31/2024

Karachi k halat kharab hony lagy
Current situation of Nimaish chorangi.

12/31/2024

ماشا اللہ.....
لاکھوں افراد کو روڈ پر تکلیف دیکر راستا بند کرکے
ہمارے اسلامی بھائی روڈ پر نماز قائم کرتے ہوئے..

Please share it you ur family and friend's living in karachi
12/31/2024

Please share it you ur family and friend's living in karachi




12/31/2024

*کراچی کے مختلف علاقوں میں اہلسنت و الجماعت کی جانب سے دھرنوں کا آغاز ہوگیا۔ شارع فیصل اسٹارگیٹ، ناگن چورنگی، لسبیلہ چوک سمیت مختلف مقامات پر دھرنے دے دئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ اہلسنت و الجماعت کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ضلع کرم کی صورتحال پر مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے کراچی میں دئے جارہے دھرنے ختم کئے جائیں۔*

12/31/2024

کراچی میں آپکے علاقے لائبریری کی تعداد کتنی ہے 🤔
کیا آپ چاہتے ہیں کے آپکے علاقے میں لائبریری ہو؟؟؟؟

علیم تعصبات کا دشمن ہے (نیلسن منڈیلا)۔یہ واحد تعلیم ہے جو دولت، جنس، رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر ہر قسم کے فرق کو...
12/29/2024

علیم تعصبات کا دشمن ہے (نیلسن منڈیلا)۔
یہ واحد تعلیم ہے جو دولت، جنس، رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر ہر قسم کے فرق کو مٹا دیتی ہے۔
قابل فخر بیٹی ایک قابل فخر باپ کے ساتھ 🌹
سندھ یونیورسٹی کے کانووکیشن24 کا دلکش لمحہ۔.

A 2 kilometers wide Pyramid-like mountain was discovered in Antarctica...
12/28/2024

A 2 kilometers wide Pyramid-like mountain was discovered in Antarctica...

Sadhia Meghwar from Thar Parker Got top marks in Medical Test in over all sindh 🥰
12/15/2024

Sadhia Meghwar from Thar Parker Got top marks in Medical Test in over all sindh 🥰

Karachi walo sardi ka pahla jhatka kesa laga 😁
12/08/2024

Karachi walo sardi ka pahla jhatka kesa laga 😁

12/04/2024

کراچی کا ایک ایسا بازار جو روڈ پر بنا ہوا ہے.......
کراچی کا قدیمی بازار..

12/01/2024

Happy Sindhi Cultury Day🥰
سندھی ثقافتی عید مبارک 🎉❤️

Address

New York, NY
11372

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share