04/20/2024
ایک ریڑی والے کا کہنا تھا کہ"شکر ہے میں پڑھا لکھا نہیں، ورنہ میں بھی نجی نوکری کر کے صرف ماہانہ بیس یا تیس ہزار کما رہا ہوتا۔"
اس نے مجھے اس کے بارے میں سوچنے پر مجبور کیا۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟