Haris Khokhar

Haris Khokhar True Analysis on Current Affairs with Complete Research

03/04/2025

تعلیم یافتہ خاتون رزق دیکھ کر آتی ہے
جبکہ ان پڑھ رزق لیکر آتی ہے
تلخ حقیقت

03/04/2025

‏موت کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ آپ لوگوں کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں

02/02/2025

موت سے بھی زیادہ کچھ سخت لمحہ ہو سکتا ہے ؟
ہاں ہو سکتا ہے !
جب کوئی نسلی انسان کسی بے نسلی کا محتاج ہو

01/27/2025

‏پارلیمنٹ کے پاس ترمیم کا اختیار ہیں کیونکہ یہ عوام کی نمائندہ نہیں ہے،عوام کے حقیقی نمائندے ہی آئینی ترمیم کا اختیار رکھتے ہیں، شاہد جمیل

آپ چاہتے ہیں پہلے الیکشن کیسز کے فیصلوں کا انتظار کریں پھر یہ کیس سنیں؟اس طرح تو یہ کیس کافی عرصہ لٹکا رہے گا، جسٹس محمد علی مظہر
‏ہر طرف فل کورٹ بینچ کا مطالبہ

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر نوٹس جاری ، فل کورٹ اور براہ راست دیکھانے کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری ۔

01/27/2025

‏اختر مینگل کی درخواست میں ترمیم کے حالات کا نقشہ کھینچا گیا ہے،ارکان اسمبلی ووٹ دینے میں کتنے آزاد تھے یہ بھی مدنظر رکھنا ہے، بیرسٹر صلاح الدین
مخصوص نشستوں والے فیصلے پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا، جسٹس عائشہ ملک
درخواست میں ایک نکتہ مخصوص نشستوں کا بھی اٹھایا گیا ہے، ایوان مکمل ہی نہیں تھا تو ترمیم کیسے کر سکتا تھا، بیرسٹر صلاح الدین

01/27/2025

‏وکیل فیصل صدیقی نے آئینی ترمیم کے خلاف آئینی بینچ میں سماعت لائیو دکھانے کی استدعا کردی ۔۔۔
‏آئینی ترمیم کے خلاف کیس ،آئینی بنچ میں دوران سماعت مخصوص نشستوں کے کیس کا ذکر

مخصوص نشستوں والے فیصلے پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا، جسٹس عائشہ ملک

01/27/2025

‏کسی جج پر اعتراض نہیں کر رہے،ہم تو کہتے ہیں تمام ججز بیٹھ کر سنیں، عدالت فل کورٹ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرے، فیصل صدیقی
ماضی میں بھی فل کورٹ کی درخواستیں آتی رہی ہیں، بنچ جوڈیشل آرڈر میں کیس چیف جسٹس کو ریفر کر دیتا ہے، جسٹس عائشہ ملک
‏آپ چاہتے ہیں مرکزی کیس میں نوٹس جاری نہ کریں؟ جسٹس امین الدین خان

فل کورٹ سمیت مرکزی درخواست پر بھی نوٹس جاری کریں، ہماری استدعا تو براہ راست نشریات کی بھی ہے، فیصل صدیقی
بنچ ٹو سے براہ راست نشریات ممکن نہیں،فل کورٹ بن گیا تو یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

01/27/2025

‏آئینی ترمیم کے خلاف کیس ،آئینی بنچ میں دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ کچھ دیر پہلے ہی فل کورٹ کیلئے جوڈیشل آرڈر ہوا ہے، وکیل توفیق آصف

فل کورٹ کے حوالے سے کیا آرڈر ہوا ہے دکھائیں، جسٹس محمد علی مظہر
ابھی فیصلہ سنایا گیا ہے کاپی نہیں ملی، توفیق آصف ایڈووکیٹ
جوڈیشل آردڑ ہے وہ کمیٹی کے پاس چلا جائے گا،فیصلے میں کیا لکھا ہے دیکھے بغیر کیسے پتا چلے گا، جسٹس محمد علی مظہر

01/27/2025

‏سپریم کورٹ / آئینی ترمیم کیس ایک وکیل کہ رہا ہے جوڈیشل آرڈر سے فل کورٹ بنائیں،دوسرے وکیل کہ رہے ہیں فل کورٹ کیلئے ریفر کر کر دیں،پہلے آپس میں تو فائنل کر لیں کہ کرنا کیا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
اگر فل کورٹ بن گیا پھر آپ نیا اعتراض کر دینگے،فل کورٹ میں آپ کہیں گے آئینی بنچ والوں کو الگ کریں، جسٹس جمال مندوخیل

01/27/2025

‏بانی پی ٹی آئی سے بیٹوں سے فون کال13 جنوری کو ہوئی تھی،جیل حکام کا جواب
ہر بار فون کال کیلئے درخواست تو نہیں دیناہوگی،چیف جسٹس
واٹس ایپ کال رولز میں ہیں لیکن عدالتی حکم پر کروائی گئی،سزا سنائے جانے کے بعد بشری بی بی کی دو بار ملاقات کرائی گئی،17،20 اور 23 جنوری کو ٹرائل کےدوران بھی ملاقات ہوئی،جیل حکام
دوران سماعت ملاقات نہیں ہے،اسی لیے کہاتھا،رپورٹ دیں،اگر ایسا ہی جواب دیناتھا تو میں سپریٹنڈنٹ کو بلا لیتا ہوں،چیف جسٹس

01/27/2025

‏عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے،ذاتی معالج سے معائنہ اور جیل سہولیات کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامرفاروق نے سماعت کی،درخواستگزار کے وکیل فیصل فرید چوہدری اور جیل حکام عدالت پیش آخری سماعت میں جیل حکام سے فون کالزاور ملاقات سے متعلق رولز کا پوچھاتھا،چیف جسٹس

01/27/2025

‏بریکنگ نیوز ، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ریگولر بنچز کی کمیٹی اور آئینی بنچز کی کمیٹی نے بغیر دائرہ اختیار جوڈیشل آرڈر کو ختم یا تبدیل کیا معاملہ فل کورٹ کے لئے بھیج دیا گیا
‏ججز کمیٹی کے پاس زیرسماعت مقدمہ واپس لینے کا اختیار ہے یا نہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے فُل کورٹ بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھیجوا دیا
‏جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا نذر عباس نے جان بوجھ کر توہین عدالت نہیں کی،نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا ہے، فیصلہ
‏سپریم کورٹ بینچز اختیارات کا معاملہ ، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کی کارروائی سے بچ گئے۔
‏بریکنگ نیوز ، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ریگولر بنچز کی کمیٹی اور آئینی بنچز کی کمیٹی نے بغیر دائرہ اختیار جوڈیشل آرڈر کو ختم یا تبدیل کیا معاملہ فل کورٹ کے لئے بھیج دیا گیا
‏جسٹس منصور علی شاہ بنچ نے فروری کے پہلے ہفتے میں دائرہ اختیار سے متعلق مرکزی کیس پرانے بنچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سادات اس بنچ کا حصہ ہوں گے
‏سپریم کورٹ ،پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا، دونوں ججز کمیٹیوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھیجا جاتا ہے، چیف جسٹس پاکستان اس معاملے پر فل کورٹ تشکیل دیں، دو رکنی بینچ کا فیصلہ

01/27/2025

‏عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے،ذاتی معالج سے معائنہ اور جیل سہولیات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کرلیا۔

01/17/2025

‏تمام کیسزکا سامنا کروں گا ،ایک آمر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے، عمران خان کی جیل میں گفتگو

01/17/2025

‏آج کے فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کوخراب کردیا ،اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا،مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے ، عمران خان۔

01/17/2025

‏القادر ٹرسٹ کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، پی ٹی آئی وکلا

01/17/2025

‏القادر ٹرسٹ کو سرکاری تحویل میں دینے کا فیصلہ

01/17/2025

‏احتساب عدالت نے عمران خان کو دس لاکھ
بشری بی بی کو 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا

Address

New York Street Fifth Avenue
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris Khokhar:

Videos

Share