حجرہ شاہ مقیم
میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی سیوریج کا گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا *شہری شدید پریشانی میں مبتلا حجرہ شاہ مقیم کی اہم گلی حبیب شاہ والی کے اہل محلہ نے الزام عائد کیا کہ پچھلے دو ماہ سے ہم شدید پریشان ہیں سیورج کا گندا پانی ہمارے گھروں میں داخل ہے بچے بھی بڑی مشکل سکول جا رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر اوکاڑا سے نوٹس لینے کی اپیل🙏
محمد حسن میاں
حجرہ شاہ مقیم
زکریا ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات
نقاب پوش مسلحہ ڈاکؤوں نے عبدالغفار نامی رکشہ ڈرائیورکو ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی اور قیمتی سامان سے محروم کردیا
متاثرہ شخص کے بیان کے مطابق اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے
ڈی پی اوکاڑہ سے نوٹس لیکر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔۔۔
Dpo Okara
Punjab police Officials
تازہ ترین خبروں کے لیے حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم کا پیج فالو کریں،اور رہیں لمحہ با لمحہ باخبر
03004419508 فیڈ بیک واٹس اپ کریں 🙏
حجرہ سٹی پریس کلب®
تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی براۓ نام کاروائیاں
شہر میں بسنت پابندی اور دفعہ 144 کی دھجیاں اڑاتے ہوئے دھڑلے سے پتنگ بازی جاری
آسمان پتنگوں سے بھر گیا
منچلے چھتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کے مقابلوں میں مصروف
گھریلو خواتین بڑھکوں اور بوکاٹا کی آوازوں سے تنگ آگئیں
تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس پتنگوں ڈور اور کیمیکل کی سپلائی اور پتنگ بازی روکنے میں ناکام ، برائے نام کاروائیاں کی جارہی ہیں
گزشتہ رات گئے تک سے منچلوں نے شور شرابا اور ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی نیندیں حرام کر رکھیں ہیں
ایم حسن میاں
نمائیندہ چینل 5 نیوز خبریں گروپ
صدر حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
حجرہ شاہ مقیم
میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی نا اہلی شہر میں گندگی کے ڈھیر
جناب ڈپٹی لمشنر اوکاڑہ صاحب!
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حجرہ شاہ مقیم نا اہل ترین آدمی ہے،اسکو فوری تبدیل کیا جاۓ،شہری وعوامی مطالبہ
،جب سے یہ تعینات ہوا ہے ،شہر کی گلیوں سے پانی خشک نہیں ہوا،گٹروں اور صفائی کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ شہر لاوارث ہے،متعدد بار شکایات کے باوجود کام کرنا گناہ سمجھتا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
کھلے گٹر بچوں کےلیے موت کا کنواں بن گۓ
ایم حسن میاں
صدر حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹڑڈ
حجرہ شاہ مقیم
میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی کارکردگی رپورٹ
وائس آف حجرہ شاہ مقیم
ایم حسن میاں
حجرہ شاہ مقیم چوک/پیشہ ور چور گرفتار
مہر اشفاق کی کریانہ دکان پر چوری کی واردات
چور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار،دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت چور کو پکڑ کر حوالہ پولیس کیا،چور کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی جو کہ سجوار سروس اسٹیشن چوک حجرہ پر ملازمت کرتا تھا،چور کا متعدد چوریوں کا عتراف جرم،مزید انکشافات متوقع
ایم حسن میاں
حجرہ شاہ مقیم
یہ نعمان نامی معذور بچہ اس کا باپ انتقال کر چکا ہے گولی ٹافی اور مرونڈا فروخت کر کے گھر کا خرچہ چلاتا ہے اس کو الیکٹرک وہیل چئیر کی ضرورت ہے چارجنگ والی، مخیر حضرات مدد کرنا چاہیں تو رابطہ نمبر لے سکتے ہیں
@DC_OKARA
@PMLNPunjabPk
@PPPPunjab_SM
@CHIEF_CHANNEL
حجرہ شاہ مقیم/میونسپل کمیٹی کارکردگی
محترم نوید سیلانی صاحب👇
چونیاں روڈ مین سڑک کے درمیان مین ہول کا ڈھکن گزشتہ تین روز غائب ہے کسی بڑے حادثہ کا انتظار کیا جا رہا ہے،پھر اس پر ڈھکن رکھ دیا جاۓ گا سڑک کے درمیان اتنا خطر ناک ہے کہ کئی موٹر سائیکل سوار بمعہ فیملی گر چکے ہیں مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکائیت کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں
افسوس کہ میونسپل کمیٹی بلدیہ حجرہ شاہ مقیم کو کرپشن نے اس قدر کھوکھلا کردیا ہے کہ گٹر کے ڈھکن تک ری کور کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں
اے سی صاحب اور ڈپٹی کمشنر سے التماس ہے کہ فوری طور پر ایکش لیا جاۓ اور کرپٹ عناصر کا فوری احتساب کیا جاۓ👇
رپورٹ
ایم حسن میاں جرنلسٹ
تھانہ حجرہ شاہ مقیم
ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم حافظ اطہر رشید اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے رانی بی بی اور افراہیم کے فحاشی کے اڈہ پر بسم اللہ ٹاون حجرہ شاہ مقیم میں ریڈ کرکے 4 کس ملزمان 1۔نوید ولد محمد اشرف قوم قصائی سکنہ قندوال 2۔غلام حیدر ولد سلیمان قوم انصاری سکنہ قلعہ سوندھا سنگھ 3۔ساجد علی ولد عباس قوم رحمانی سکنہ قلعہ سوندھا سنگھ 4۔صائمہ بی بی دختر سلیمان قوم شیخ سکنہ بسم اللہ ٹاؤن حجرہ چوک کو زناء حرام کاری کی غرض سے خریدو فروخت کرتے ہوئے گرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ نمبر 176/22بجرم371A/371Bت پ درج رجسٹر کرلیا
ایم حسن میاں جرنلسٹ
حجرہ سٹی
پریس کلب حجرہ شاہ مقیم