Read Reacts

Read Reacts Digital Creator Or Reaction

11/28/2024

یہ ہوتی ہے امانت اور امانت کی حفاظت اللہ اکبر پٹھان بھائی نے دل جیت لیا

11/27/2024

ھاھاھا شکر ہے کہ پاکستان میں گدھے پیدا نہیں ہوئے ورنہ😂😂😆😂😆😆
توبہ توبہ توبہ

11/27/2024

مسلمانوں کے قبرستان میں خطرناک جادو پکڑا گیا۔۔
کون ہے یہ لوگ؟
کہاں سے آتے ہیں؟
کوئی پوچھنے والا نہیں؟
یہ جعلی پیر و عامل حضرات و بے دین جادوگر یہی کام کرتے ہیں کسی اور کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔۔۔

11/26/2024

آسمانی بجلی گرنے کا منظر دیکھیے۔۔۔
آسمانی بجلی گرنے سے 5 بندے فوت ہوگئے ہیں اور باقی کا حال آپ لوگ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں

11/26/2024

پٹرول پمپ والوں کا چوری کرنے کا انوکھا اور نیا طریقہ
شاباش شاباش لگے رہو عوام کو لوٹنے میں۔۔۔
شیئر کرو کیا پتہ حکومت ایکشن لے لی

11/25/2024

ریسکیو 1122 کا ایک اور کارنامہ پیش خدمت ہے ھاھاھاھاھا😂😆😁😁

11/25/2024

یہ ہوتا ہے بے شرمی کے بعد اللہ کا عذاب۔۔
استغفر اللہ استغفر اللہ العظیم

11/24/2024

ماہر کبوتر باز نے ایک ہی وار میں مال لوٹ لیا۔۔😆😂😁😆
باقی لوگ دیکھتے رہ گئے۔

11/24/2024

کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑنے والا دنیا کا تیز ترین و ماہر ترین سست فٹبالر😂😁😁😁😁😁 آواز اچھی آئی۔۔۔

11/24/2024

ایک کھلاڑی سب پر بھاری😆😂😁
یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا دنیا کا اکلوتا ہوشیار ترین فٹبالر، جنھوں نے بہت ہی کم عرصہ میں اور کم وقت میں سب کھلاڑیوں کے درمیان سے نکل کر گول کردی

11/23/2024

اگر ہمت کی تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔۔
لیکن ضمیر بھی بیدار ہونا چاہیے اور ایمان بھی مضبوط ہونا چاہیے اور ساتھ میں صرف ڈر و خوف

11/23/2024

پیٹرول مشین کا فراڈ
متوجو ہوں
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ ویڈیو ضرور دیکھیں پیڑول مشین کا فراڈ



صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔

10/03/2024

مدرسہ کے ایک حافظ طالب علم کا حفظ کرنے کا واقعہ

10/03/2024

حدیث شریف میں ہے : کہ میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ✌️ ہونگے۔۔۔
یتیم کی کفالت چچا نے کی

10/02/2024

ایک غریب آدمی اور بے رحم حکمران کا واقعہ

10/02/2024

سلطان صلاح الدین ایوبی اور عالم کا واقعہ

10/01/2024

مارے معاشرے میں اکثر دو بھائیوں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والے واقعات۔۔۔۔
بلکل ہی ایسا ہوتا ہے زیادہ تر بھائیوں کے درمیان جدائی اس وجہ سے آتی

10/01/2024

ایک نافرمان بیٹی کی سبق آموز کہانی۔۔
مزید اس طرح کی سبق آموز ویڈیو کے لیے ہمارے اس پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ

Address

New Garden, The Bronx
New York, NY
10012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Read Reacts:

Videos

Share