06/06/2023
کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے وکیل جاں بحق
کوئٹہ: فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نیازی کے خلاف آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 کی روشنی میں سنگین غداری کے کیس میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر درخواست گزار تھے۔