Voice of Overseas

Voice of Overseas This is the official page of VO (Voice of Overseas) News.

"مسکراتا رہتا ہوں دنیا سے میں کہتا ہوںمل جائیں گے مجھ کو خواب بھی"
08/03/2023

"مسکراتا رہتا ہوں دنیا سے میں کہتا ہوں
مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی"

05/12/2023
05/11/2023
05/11/2023
05/11/2023

سپریم کورٹ، عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بیان۔

05/11/2023

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

05/11/2023
05/11/2023

علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار

05/11/2023

بریکنگ نیوز: سینئر صحافی آفتاب اقبال گرفتار

05/11/2023

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا

05/11/2023

پی ٹی آئ رہنما امجد نواز اور شہباز گل کی قیادت میں ٹائمز سکوائر نیویارک پر بھرپور عوامی مظاہرہ، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کی اور انکی رہائ کیلۓ اجتماعی دعائیں بھی کی گئیں۔

05/11/2023

پی ٹی آئ نے آج اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے وقت اور جگہ کا اعلان کردیا۔ قیادت کا کارکنان سے دن 2 بجے پولیس لائنز پہنچنے کا مطالبہ

05/11/2023

عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم خود اپنے آپکو تباہ کریں گے، تم لوگوں کو نہیں جینے دیں گے، یہ تم سے وعدہ ہے۔ شہریار آفریدی

05/11/2023
05/11/2023

Address

14 B Hunters Lane Huntington Station
New York, NY
11746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Overseas:

Videos

Share

Category