News Hub

News Hub سیاست، حادثات و واقعات، قومی اور بین القوامی نیز ہر طرح کی اہم خبروں کے لیے ہمارا پیج لاٸیک کریں۔

07/01/2023

اپنا جینا اپنا مرنا اب اِسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکارﷺ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


09/28/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا


09/28/2022
06/19/2021

ہمارے ہاں غیر قانونی پوسٹیں کی جاتی ہیں۔

05/17/2021

Like page and Comment below👇

اے سی AC ٹھیک کروا لو۔۔۔۔۔۔
05/03/2021

اے سی AC ٹھیک کروا لو۔۔۔۔۔۔

جوڑی سلامت رہے۔
05/02/2021

جوڑی سلامت رہے۔

05/02/2021

I need a Application Developer to make an application for android and iOS both.

04/24/2021

سیاستدان ،افسر اور تاجر اس کرونا ذدہ رمضان میں اپنی عیاشی مختصر کریں اور اپنی دولت میں سے غریب لوگوں کی مدد کریں۔ ایسا نہ ھو کہ آپ کے پاس بھی وقت نہ رھے۔لوگ بھوکے مر رھے ھیں۔

اگر آپ بھی Snack Video کی ایڈز سے تنگ ہیں تو نیچے دیے گئے تصویروں کے مطابق ad بند کر دیں دوبارہ نظر نہیں آئے گی۔۔۔۔جو چی...
04/20/2021

اگر آپ بھی Snack Video کی ایڈز سے تنگ ہیں تو نیچے دیے گئے تصویروں کے مطابق ad بند کر دیں دوبارہ نظر نہیں آئے گی۔۔۔۔جو چیز سمجھ نہیں آئے تو نیچے کمنٹ میں بتا دیں

04/19/2021

کافر کہنے والو سنو ذرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ حرقہ کی طرف بھیجا۔ ہم نے صبح کے وقت ان پر حملہ کیا اور انہیں شکست دے دی ‘ پھر میں اور ایک اور انصاری صحابی اس قبیلہ کے ایک شخص ( مرداس بن عمر نامی ) سے بھڑ گئے۔ جب ہم نے اس پر غلبہ پا لیا تو وہ لا الہٰ الا اللہ کہنے لگا۔ انصاری تو فوراً ہی رک گیا لیکن میں نے اسے اپنے برچھے سے قتل کر دیا۔ جب ہم لوٹے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اس کی خبر ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اسامہ کیا اس کے لا الہٰ الا اللہ کہنے کے باوجود تم نے اسے قتل کر دیا؟ میں نے عرض کیا کہ وہ قتل سے بچنا چاہتا تھا ( اس نے یہ کلمہ دل سے نہیں پڑھا تھا ) ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باربار یہی فرماتے رہے ( کیا تم نے اس کے لا الہٰ الا اللہ کہنے پر بھی اسے قتل کر دیا ) کہ میرے دل میں یہ آرزو پیدا ہوئی کہ کاش میں آج سے پہلے اسلام نہ لاتا۔

Sahih Bukhari #4269

Status: صحیح

04/19/2021
اگر TLP سیاست نہیں چمکا رہی تو پھر  پوچھنا یہ تھا کہ یہ دونوں علماء کیوں ان کا ساتھ نہیں دے رہے؟
04/18/2021

اگر TLP سیاست نہیں چمکا رہی تو پھر پوچھنا یہ تھا کہ یہ دونوں علماء کیوں ان کا ساتھ نہیں دے رہے؟

Jo share Nahi kary ga pathar dill ho ga....Heartless people will never share it....
04/18/2021

Jo share Nahi kary ga pathar dill ho ga....
Heartless people will never share it....

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Hub:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Gaming Video Creators in New York

Show All