Haroon kashmiri

Haroon kashmiri Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and Worlds.
(2)

My name is Haroon kashmiri and I am from Samahni Azad kashmir and Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and worlds.

وہ شخص کس قدر ٹوٹا ہوا ہو گا. جو اپنی مشکلات کو گھر والوں کے ساتھ بھی نہیں بتا سکتا. کیوں کہ گھر تو اس کے بھروسے پر ہے.....
01/13/2025

وہ شخص کس قدر ٹوٹا ہوا ہو گا. جو اپنی مشکلات کو گھر والوں کے ساتھ بھی نہیں بتا سکتا. کیوں کہ گھر تو اس کے بھروسے پر ہے..🙂🖤

نہایت ہی پیارے دوست چوہدری جنید آف مجاہد آباد  مسقط روانگی  سے پہلے ملاقات
01/13/2025

نہایت ہی پیارے دوست چوہدری جنید آف مجاہد آباد مسقط روانگی سے پہلے ملاقات

بھمبر یونائٹڈ VS مائی سٹارز بھمبر یونائٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 136 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں شعور نے 63 رنز کی...
01/13/2025

بھمبر یونائٹڈ VS مائی سٹارز
بھمبر یونائٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 136 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں شعور نے 63 رنز کی اننگز کھیلی اور ارشد نے 22 رنز اور سجاد زخمی نے 13 رنز کی بہترین اننگز کھیلی
مقابلے میں ٹیم ماہی سٹارز کی جانب سے شاندار بلے بازی کی وسیم نے 30 رنز شبیر نے 16 رنز مہربان نے 17 رنز شمس نے 12 رنز کی اننگز کھیلی مگر سنسنی خیز مقابلے میں 8 بالوں پر 8 رنز چاہیے تھا اور اخری وکٹ تھی اور سجاد زخمی نے کیچ پکڑ لیا اور بھمبر یونائٹڈ نے جیت اپنے نام کر لی
ماہی سٹار کی جانب سے بہترین بالنگ کی زہیب نے تین وکٹیں شمس نے ایک وکٹ مہربان نے تین وکٹیں جانی مرزا نے ایک وکٹ اور وسیم نے ایک وکٹ حاصل کی۔
بھمبر یونائٹڈ کی جانب سے بہترین بالنگ کی ارسلان نے 2 وکٹیں شبیر نے 3 وکٹیں سجاد نے تین وکٹیں اور شعور نے دو وکٹیں حاصل کی
ابرار اینڈ مظہر شہید لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ چیف ارگنائزر ساجد کشمیری اینڈ اویس شہید کرکٹ کلب مجاہدہ آباد
بمقام: سرسالہ سپورٹ اسٹیڈیم

لو جی آ گیا ہے وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار کرکٹ کے متوالے ہو جائیں تیار سماہنی سپر لیگ کا آغاز انشاءاللہ اپریل میں ...
01/13/2025

لو جی آ گیا ہے وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار کرکٹ کے متوالے ہو جائیں تیار سماہنی سپر لیگ کا آغاز انشاءاللہ اپریل میں کیا جائے گا
🏏اس لیگ میں 8 ٹیمیں شامل کی جائیں گی🏏
🏏سماہنی سپر لیگ ایڈیشن ون🏏
🏏اس لیگ صرف سماہنی کے پلیئر ہی حصہ لیں گے🏏
🏏سماہنی کی تاریخ کی سب سے بڑی اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد لیدر بال لیگ ہو گی 🏏
🏏 اس لیگ میں ٹیموں,کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے ہوں گے بڑے انعامات، اس بار ہو گا دما دم مست قلندر ایک نئے انداز میں تو پھر شائقین کھلاڑی اور ٹیمیں ہو جائیں تیار سماہنی کی بڑی لیدر بال لیگ آ رہی ہے ایک مرتبہ پھر سے ایک نئے انداز اور لاتعداد انعامات کے ساتھ.🏏
🏏25 جنوری تک تمام ٹیمیں فائنل کر دی جائیں گی🏏
🏏 جس جس نے فرنچائز لینی ہے وہ چیرمین کرکٹ ایسوسی ایشن سماہنی قاسم کشمیری سے رابطہ کر سکتے ہیں🏏
🏏 ٹیمیں انٹر کروانے کے بعد سب ٹیموں نے ڈیٹا جمع کروانا ہے اور فروری کے آخر پر ڈرافٹنگ کی جائے گی🏏
🏏03453698029 : 03556192929🏏

سماہنی آزاد کشمیر (کالچھ گالہ رملوہ) وادی سماہنی میں بے شمار مقامات پر قدرتی چشموں کا وافر پانی دسیتاب ہے یہ چشمہ رملوہ ...
01/13/2025

سماہنی آزاد کشمیر (کالچھ گالہ رملوہ)
وادی سماہنی میں بے شمار مقامات پر قدرتی چشموں کا وافر پانی دسیتاب ہے یہ چشمہ رملوہ کالچھ گالہ کے مقام پر موجود ہے (جو نابن چشمے کے نام سے مشہور ہے) جو کسی بھی منرل واٹر سے اثر پذیری اور ذائقے میں کم نہیں کئی سو سال پرانا یہ چشمہ مغلیہ دور کے بنے ہوئے چشمے کا نقش ظاہر کرتا ہے جبکہ آج کل عموماً ہرگھر میں ایک ہینڈ پمپ موجود ہے جس پرموٹر لگا کر گھر کیضرورت کا پانی حاصل کیاجاتا ہے تصویر میں موجود اس چشمے پر ایک موٹر لگائی گی ہے مگر افسوس کہ اب بھی قدرتی چشموں کی صفائی بلکل نہ ہونے کے برابر ہے اس چشمے کا پانی اپنی قدرتی لذت کی بدولت وادی کالچھ بھر میں مشہور رہا سفرنامہ (ہارون کشمیری)

01/13/2025

دنیا داری اور دین داری میں فرق

کارنر سویٹس اینڈ بیکرز مین بازار چوکی کیک اورمٹھائیوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔
01/12/2025

کارنر سویٹس اینڈ بیکرز مین بازار چوکی کیک اورمٹھائیوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر جاری
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

‎ یہ لاس اینجلس کا وہ پہاڑی علاقہ ہے جو آگ کی لپیٹ میں آیا آپ دیکھ کر اندازہ لگا جا سکتے ہیں کہ یہ سب امیر لوگوں کے گھر ...
01/12/2025

‎ یہ لاس اینجلس کا وہ پہاڑی علاقہ ہے جو آگ کی لپیٹ میں آیا آپ دیکھ کر اندازہ لگا جا سکتے ہیں کہ یہ سب امیر لوگوں کے گھر تھے عام بندے تو فلیٹوں میں رہا کرتے ہیں ۔۔۔😭


01/12/2025

Podcast 3 with Rameez Raja

Beautiful scenery of chai Samahani Azad Kashmir | Village life
01/12/2025

Beautiful scenery of chai Samahani Azad Kashmir | Village life

راجہ علی آف تونین نے انور میموریل کرکٹ کلب تونین کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار بلے بازی کی 42 بالز پر 87 رنز بنا ڈالے،،،،...
01/12/2025

راجہ علی آف تونین نے انور میموریل کرکٹ کلب تونین کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار بلے بازی کی 42 بالز پر 87 رنز بنا ڈالے
،
،
،
،
،
،
،
،
،

سماہنی رملوہ  سینئر صحافتی تنویر اکبر چوہدری اور ماسٹر حبیب کے والد محترم (ریٹائرڈ معلم)محمد اکبر  (مرحوم)کا ختم قُل ادا...
01/12/2025

سماہنی رملوہ
سینئر صحافتی تنویر اکبر چوہدری اور ماسٹر حبیب کے والد محترم (ریٹائرڈ معلم)محمد اکبر (مرحوم)کا ختم قُل ادا کر دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

01/12/2025

والد کو پہاڑ سے گہرا دیا او ہو .

سمی فائنل میچ کے گیم چینجر سمیع راجہ آف بنڈالہ  کیونکہ جب سمیع راجہ کے ہاتھوں میں بال تھمائی گی  اس سے پہلے کوئی بھی کھل...
01/11/2025

سمی فائنل میچ کے گیم چینجر سمیع راجہ آف بنڈالہ
کیونکہ جب سمیع راجہ کے ہاتھوں میں بال تھمائی گی اس سے پہلے کوئی بھی کھلاڑی کشمیر ٹائیگر کا آؤٹ نہیں تھا اور 6 اوورز میں 40 سے زاہد رنز تھا اور جیسے ہی سمیع راجہ نے بالنگ کی بیک ٹو بیک وکٹیں لیتے گئے 3 وکٹیں اپنے نام کی جس کی بنا پر سمیع راجہ گیم چینجر ثابت ہوئے اور فرحان کرکٹ کلب بنڈالہ نے فائنل میں کوالیفائی کر لیا

01/11/2025

Podcast with Qari Maqbool

نیوکشمیر سویٹس اینڈ بیکرز مین بازار چوکی آزاد کشمیر  ۔۔۔۔۔۔۔
01/11/2025

نیوکشمیر سویٹس اینڈ بیکرز مین بازار چوکی آزاد کشمیر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ویلی موٹر اے کار اینڈ پراپرٹی ڈیلرز کا بڑوھ کراس چوکی شاندار افتتاح کر دیا گیا اور ممبر ضلع کونسل چوہدری نعیم اسلم شاہین...
01/11/2025

ویلی موٹر اے کار اینڈ پراپرٹی ڈیلرز کا بڑوھ کراس چوکی شاندار افتتاح کر دیا گیا اور ممبر ضلع کونسل چوہدری نعیم اسلم شاہین نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا جس میں وائس چیئرمین فیضان خان کشمیری، ممبر لوکل کونسلر عامر اقبال جانی ، سابق امیدوار ممبر ضلع کونسل چوہدری شوکت کہالوی، ممبر لوکل کونسلر محمد شکیل، ممبر لوکل کونسلر سید مستنصر شاہ صاحب ،صدر انجمن تاجران چوکی عابد اسلم ، اجمل سانی، عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جہاں پر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے ہر قسم کی گاڑیاں رینٹ اور بکنگ پر دستیاب ہوں گی۔

ابوبکر ماربل اینڈ چپس بڑوھ کراس چوکی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
01/11/2025

ابوبکر ماربل اینڈ چپس بڑوھ کراس چوکی آزاد کشمیر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

New York, NY
9656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon kashmiri:

Videos

Share