نماز جمعہ:- بمقام مہورہ جامعہ مسجد۔
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے زاھد حسین انقلابی کی اہم گفتگو ۔
ذاہد حسین انقلابی کا ٹل پاراچنار مین روڈ سمیر عباس پر جمعہ خطبے میں بے حس ریاست کو زبردست پیغام۔
نماز جمعہ:- ٹل پاراچنار مین روڈ بمقام سمیر عباس ۔
مستضعفین پاراچنار کو پیغام ۔
علامہ زاہد حسین انقلابی ۔
جامعہ مسجد ۔ مہورہ
خطیب جمعہ :- زاھد حسین انقلابی
مصائب بی بی زہراء سلام اللہ علیہا بمناسبت ایام فاطمیہ ۔
یا زہراء سلام اللہ علیہا ❣️
نماز جمعہ :- بمقام جامعہ مسجد مہورہ ۔
زاہد حسین انقلابی ۔
ضلع کرم کے نا گفتہ بہ حالات کے بارے میں اہم تبصرہ۔
ضرور سنیے ۔
جامعہ مسجد مہورہ
خطیب جمعہ علامہ زاہد حسین انقلابی
حال ہی میں بزدل صہیونیوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کے ذریعے لشکر مقاومت کو پریشان کرنے کی ناکام کوشش کی اور pagers نامی ڈیوائس کے مدد سے خ ز ب اللہ کے فوجیوں کو targetکرنا چاہا ، لیکن لشکر مقاومت نے دوراندیشی سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔۔۔۔
ان حالات پر ایک زیرک اور عالم با عمل انقلابی صاحب کا تجزیہ سماعت فرمائیں💝
🔻 ایک عراقی موکب کے ایک عراقی مومن کا
رھبر معظم سید علی خامنہ ای خفظہ اللہ
کو اپنے موکب سے ایک بھترین پیغام
: ای اس رائی ل کو نابود کرنے والے آپ پر ھمارا سلام ہو۔
اگر چہ ھم اغا سیستانی کی مقلد ھیں لیکن آپ ھمارے قائد و رھبر ھیں
🔹 ہم آپ کو آپ کے دادا امیر المومنین کی سرزمین سے سلام پیش کرتے ہیں اور ھم آپ کے ھر حکم کئلے ھر وقت آپکی خدمت میں حاضر ہیں۔
خطیب جمعہ:- علامہ سید مہرالدین ۔
بمقام جامعہ مسجد مہورہ ۔غاصب اسرائیل کے حالیہ مظالم ۔
اربعین واک کی اہمیت
یار دل خون کے آنسو رو رہا ہے ان معصوم بچوں کی اس حالت کو دیکھ کر ۔۔۔
قسم سے یہ وقت تو ان کے کھیلنے کا ہے۔۔
😭😭😭😭😭😭
مہورہ نماز جمعہ۔2 اگست
۔۔علامہ ذاھد حسین انقلابی
۔قومی اور بین الاقوامی حالات سے متعلق اہم پیغام ۔
خطیب جمعہ:- علامہ ذاھد حسین انقلابی
مجلس جمعہ وقف بنام شہداء کرم😭😭
رفح پر غاصب اسرائیل کے تازہ ترین وحشیانہ بمباری اور بے غیرت امریکی پیٹو نام نہاد مسلم حکمرانوں کی خاموشی کے شدید الفاظ میں مذمت۔۔
خطیب جمعہ :-علامہ زاھد حسین انقلابی
بمقام :- جامعہ مسجد مہورہ