“Enjoining what is right and forbidding what is wrong“
PTI ( Social Media Activist ) USA
🍁 Peace ✌️
Social Media Activist
''You only LOSE
When you GIVE UP'' (Imran Khan)
09/12/2024
900 دیہاڑی لگانے والے کو 10 ہزار بِل ، اور 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2 ہزار یونٹ فری
ملک کا نام، اسلامی جمہوریہ پاکستان
06/12/2024
یقین کریں۔۔ پاکستانیو
بائیکاٹ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ✊🔥
آپ نے درست جگہ ہاتھ مارا ہے، کیونکہ پیسہ ہی انکا ایمان ہے لگے رہو🔥🔥
05/12/2024
🚨⚠️📣 علاالدین کے والد کو یونیورسٹی آف گجرات سے اٹھا کر لیا گیا ۔۔آخے ہم نے کشمیر فتح کرنا ہے، اپنے نوجوان فتح کرنے نکل پڑے😡😡🖐️
04/12/2024
اگر ملک کے عام سرمایہ کار کو بھی وہی سہولتیں اور وہی آسانیاں حاصل ہوتیں جو فوجی کاروباروں کو رہیں تو دو دو سو ارب ڈالرز کی کئی بزنس ایمپائرز ہوتیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔🤔
30/11/2024
🚨🚨🚨🚨🚨بریکنگ نیوز
29/11/2024
🦅🦅 قدرت بتا رہی ہے یہاں کیا ہوا ہے!!
28/11/2024
🚨🚨🚨🥹"امی کے نام کی 41 مسڈ کالز"
28/11/2024
شاکر اعوان
28/11/2024
نہیں بھولیں گے
27/11/2024
بنگالی سچے تھے
27/11/2024
65 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے لیکن اپنی عوام ... جیت گئے
💔💔
26/11/2024
اللہ آپ کے درجات بلند کرے۔ آپ کے اہلخانہ کو صبر دیں اور انکی مشکلات آسان فرمائیں۔
26/11/2024
قوم کا فخر🔥🔥❤️❤️
26/11/2024
💪💪❤️🔥عمران خان کے ساتھ عوام ہے،اسلام آباد
26/11/2024
بھائی آپ سب کو عرض کی ہے نا کہ ویڈیوز وٹس ایپ چینل پر ہیں، لنک پہلے کومنٹ میں ہے وہاں ساری ویڈیوز مل جائیں گی✌️✌️🚨
26/11/2024
الحمد اللہ ڈی چوک پہنچ گے
مجھے بڑی زور کا محسن نقوی آیا ہے، میں کر کے آیا ابھی
پھر ملتے ہیں
25/11/2024
اسلام آباد ٹول پلازہ کے انقلابی مناظر
لیول ہے بھائی🥳🥳🥳🔥🔥🔥
25/11/2024
لیول کر دیا پختون بھائیو🔥🔥🚨❤️❤️❤️❤️
عمران کو واپس لیے بغیر کبھی واپس نہیں جانا انشاءاللہ
Be the first to know and let us send you an email when Asad Umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.