King khan Mandan

King khan Mandan khan

05/26/2023
جب فرعون نے غرق ہونا تھا تو اس نے لوگوں کے لیے زمین تنگ کر دی تھی پھر چند ہفتوں بعد فرعون پر زمین تنگ کردی گئی تھی ڈٹے ر...
05/17/2023

جب فرعون نے غرق ہونا تھا تو اس نے لوگوں کے لیے زمین تنگ کر دی تھی پھر چند ہفتوں بعد فرعون پر زمین تنگ کردی گئی تھی
ڈٹے رہو یہ غرق ہو کر رہیں گے
ان شااللہ✌️

05/09/2023

بزدلو۔۔۔۔۔
جسے عالمی اسٹیبلشمنٹ امریکہ و یورپ نہ ڈرا سکا، اسے لوکل اسٹیبلشمٹ کیا خوفزدہ کرتی،
جب رینجرز توڑ پھوڑ اور تشدد کر رہی تھی
اس وقت بھی وہ دلیر ماں کا دلیر بچہ پرسکون بیٹھا دیکھ رہا تھا کہ دشمن کتنا گر چکا ہے۔



05/09/2023

عمران خان کی گرفتاری کے مناظر

اور پچھلے 20 سال فوجی اپریشنوں کے نتائج یہ ہے کہ ‏فوجی جنرلوں نے اربوں ڈالر کمائے،بڑے بڑے کمانڈر جیسے احسان اللہ احسان و...
04/07/2023

اور پچھلے 20 سال فوجی اپریشنوں کے نتائج یہ ہے کہ
‏فوجی جنرلوں نے اربوں ڈالر کمائے،بڑے بڑے کمانڈر جیسے احسان اللہ احسان وغیرہ کو بنگلے اور راہ فرار
‏جبکہ پشتونوں کے 2 لاکھ سے زائد مسمار گھر، درجنوں بازاریں مکمل ملیامیٹ،80 ہزار سے زائد شہید،لاکھوں زخمی اور معزور،وسائیل پر قبضے، ہزاروں لاپتہ افراد، لینڈ مائنز،بدامنی، ٹارگٹ کیلنگ، گوڈ بیڈ اور ایسے سینکڑوں آفتیں۔
‏بند کرو یہ ڈرامے۔
‏پانچ بندوں سے حالات خراب کر کے پھر امن کے نام پر آپریشن کر کے پشتونوں کو برباد کرنا، انکے وسائیل لوٹنا اور اسی نام پر بیرونی امدادیں حاصل کرنا۔
‏کاروباری جنگیں مزید ختم کئے جائے۔

جنت گُل جنوبی وزیرستان وانہ راغزئ علاقے میں آج لینڈ مائن پٹنے سے شدید زخمی، ایک ہاتھ سے معزور ہوگئے۔‏اسطرح کے سینکڑوں وا...
03/25/2023

جنت گُل جنوبی وزیرستان وانہ راغزئ علاقے میں آج لینڈ مائن پٹنے سے شدید زخمی، ایک ہاتھ سے معزور ہوگئے۔
‏اسطرح کے سینکڑوں واقعات ہوے ہیں اور مزید ہوتے رہینگے کیونکہ آپریشن کے دوران علاقوں کو لوگوں سے خالی کر کے جو لینڈ مائنز بیچائے گئے تھے وہ اُسی طرح رہائشی علاقوں میں پڑے ہیں۔
پی ٹی ایم کا پہلے دن سے یہ مطالبہ ہے کہ لینڈ مائنز صاف کئے جائے اس سے لاچار اور بے بس پشتونوں کے جان کو خطرہ ہے مگر ریاست پاکستان کہتا ہے کہ پاکستان میں پشتونوں کی جان کی تحفظ کی بات کرنا اس ملک کے ساتھ غداری ہے۔

03/24/2023

باقی صوبوں کے رہنے والوں دھشگردی کے خلاف اس پرائے جنگ میں شائد اپ کا کوئی بریگیڈئر رینک کا افسر مارا گیا ہو مگر ہمارا آج بریگیڈئر رینک کا افسر دھشگردی کا شکار ہوا😭😭 مارنے والا بھی پشتون مرنے والا بھی پشتون۔مارنے والا بھی مسلمان ۔۔مرنے والا بھی مسلمان ۔۔۔۔
ہمیں ترقی سے محروم کیا جارہا ہے۔۔
ہمارے بچے، جوان، بوڑھے اور عورتیں"""" افیسر ، سپاہی ، اساتئذہ ، علماء ، وکلاء ، طلباء و طالبات ، دکاندار ، زمیندار ، چرواہے ، کاریگر ، کلینر اور بس ڈرائورز روزانہ کہیں نا کہیں دھشگردی کے شکار ہو جاتے ہیں ۔
اسلیئے ہمارا لہجہ سخت ہے۔۔۔۔
اور اگر یہی حالت رہی تو ہوسکتا ہے کہ ہمارے آنے والے نسل کا صرف لہجہ ہی سخت نہ ہوگا بلکہ انکے دل پتھر ہو چکے ہونگے اور کسی پر بلکل رحم نہیں کرینگیں۔۔۔
مگر تب بہت دیر ہو چکی ہوگی۔

03/20/2023

manzoor ahmad pashteen

02/19/2023

کراچی بار ایسوسی ایشن وکلا کی دعوت پر مشر منظور پشتون کا حطاب

02/10/2023

اس بابا کی 10 سالوں سے 5 جوان بیٹے لاپتہ ہے

02/03/2023

‏سوات میں مسلح تنظیموں کے دوبارہ منظم ہونے اور دھشتگرد واقعات کے خلاف بڑھے سطح پر عوامی مظاہرے اولسی پاڅون کرنے والے منتظمین آفتاب خان اور اس کے دوستوں کو آج رات گرفتار کر کے نامعلوم مقام لے گئے ہیں۔
‏ریاستی اداروں کے ترجیہات دیکھو کہ دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حق میں اٹھنے والوں کو بند کر دیتے ہیں۔
ظاہر ہے کہ امن میں ریاست کا کوئی فائدہ نہیں تو امن مانگنے والوں کو کیوں برداشت کیا جائیگا؟
‏ڈالر تو جنگوں میں ملتے ہیں اس لئے تو احسان اللہ احسان وغیرہ کو بنگلے اور محفوظ راستے ملے۔ ‏

02/02/2023

صدر مملکت گل نواب بھائی کی اہم پریس کانفرنس 🥰

Address

Bannu
Mandan, ND

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King khan Mandan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Mandan

Show All