میری بطور ٹریفک سارجنٹ بہاولپور تعیناتی
ٹریفک پولیس کی تعیناتی کتنی مشکل ہوتی ہے افسران کو دی جانے والی فٹیکیں کیا ہوتی ہیں؟؟
پولیس والوں کی نہ دوستی اچھی نہ دشمنی اچھی🫣
سفید خون کے رشتے؟
بدبخت ساس نے اپنی سگی بھانجی جو اُس کی بہو بھی تھی کو انتہائی سنگدلی سے ق-- کردیا کیا خون کے رشتے اتنے سنگدل بھی ہو سکتے ہیں؟
مفت مشورہ کریں
محکمہ پولیس کے ملازمین کی نااہلی کے باعث عدالتیں ملزمان کو سزا بہیں دے پاتیں کیونکہ نہ تو تفتیشی اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں اور نہ ہی مقدمہ میں ضمنیاں اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں جس کا فائدہ ملزمان کو ہوتا ہے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں بذریعہ فون ایسے دوست جو کسی بھی مقدمہ میں مدعی ہیں یا کسی بھی مقدمہ میں بے گناہ ملوث کیے گئے ہیں مشورہ دیا کروں گا
پنجاب سروس ٹریبیونل /کبھی وکیل نہیں کبھی جج صاحب نہیں ہیں غریب سائل کہاں جائے؟؟
پنجاب سروس ٹربیونل
پاکستان کی عدالتیں غریب کو کب انصاف ملے گا؟؟
پنجاب پولیس کے کارنامے
کیا وجہ ہے اتنے قابل اور پڑھے لکھے حکمران اور افسران محکمہ پولیس کو ٹھیک نہیں کرسکے؟؟
Potcast with khawer bukhari
خاور بخاری نوجوان اینکر ہیں خاور بخاری صاحب نیو ٹی وی سے منسلک ہیں کافی دنوں سے مجھے اپنے پروگرام میں دعوت دے رہے تھے آخرکار میں چلا ہی گیا کمال محنتی نوجوان ہیں انکے سوال برجستہ اور موقعہ کی مناسبت سے ہوتے ہیں بہت جلد آپ یہ ولاگ دیکھ سکیں گےنیو ڈیجل نیوز پر
نوری ،ناری اور خاکی جج صاحبان🤔🤔