Zain posting

Zain posting Daily updates about current affair worldwide. Must Follow on Tiktok ⭐ https://www.tiktok.com/

I am Zain i am a digital content creator and a independent person who freelance work worldwide.

05/31/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا جب کسان کی...
05/21/2024

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا
گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا
جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا
گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی
کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے.
بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا.
لیکن ایسا نہیں ہوا
کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا
لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں
کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!
روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے
یاد رکھیں..
ٹوٹنا آسان ہے ، جڑے رہنا بہت مشکل ہے ...
لڑنا آسان ہے ، درگزر کرنا بہت مشکل ہے

‏کسان دھکے کھانے پر مجبور، نہ باردانہ ملا، نہ گندم خریداری ہورہی ہے، گندم کا ریٹ گر کر 2800 تک آگیا، پاسکو خریداری پر بی...
05/17/2024

‏کسان دھکے کھانے پر مجبور، نہ باردانہ ملا، نہ گندم خریداری ہورہی ہے، گندم کا ریٹ گر کر 2800 تک آگیا، پاسکو خریداری پر بیرونی اضلاع کے با اثر لوگ گندم بیچنے لگے۔۔۔!!!😑

سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی...
05/05/2024

سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :

واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی واپس واپڈا کو بیچنے سے اچھا ہے آپ اپنی وافر بجلی اپنے غریب ہمسایوں، رشتہ داروں اور مسجدوں کو دیں بیشک ان کے ساتھ ماہانہ معقول معاوضہ طے کر لیں، آپ کو منتھلی معاوضہ بھی ملتا رہے گا اور آپ کے آس پڑوس کے لوگوں کو بھی اس مہنگی بجلی سے نجات ملے گی اور اس کے بدلے اللہ رب العزت آپکو اجر بھی عطا فرمائے گا ان شااللہ۔۔.

05/04/2024

World Most Talented people part 1 🔥🫡

05/03/2024

Pro player 🔥😈 mention your friends.

05/02/2024

People living perfect life part 1 🫡😮🔥

04/29/2024

Epic fails Part 1 😂🫨

04/26/2024

Christiano Ronaldo 😈🔥

04/26/2024

تم مسلماں ہو؟😰😭 یہ اندازِ مسلمانی ہے؟😭😭

04/25/2024

kia ye movie ka scene hai? ya real?

04/25/2024

اینڈ میں پاکستان اور چائنہ کی دوستی دوبارہ برقرار ہو جاتی ہے😂🖤

04/24/2024

Funny Memes reaction 😂😂
😍😂😂

04/21/2024

بیٹھتا ہوں تو درد اٹھتا ہے
درد اٹھتا ہے بیٹھ جاتا ہوں
اب آپ لوگ بتائیں کہ اس شعر میں شاعر کو درد کیوں ہو رہا ہے؟؟ 🫣✨

04/19/2024

‏دُنیا کی چوتھی بڑی فوج اور چاند پر پہنچنے والے ملک بھارت کی ترقی کا راز بس اتنا سا ہے

04/19/2024

God give her a sign‍🩹🥺👑

04/19/2024

غوث پاک kahani number 100000

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain posting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain posting:

Videos

Share

Category