Fort Munro Weather

Fort Munro Weather Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fort Munro Weather, News & Media Website, Fort munro, Hampton, VA.

 #دھند : تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت شدید دھند کی لہر شمال تا جنوب دیکھی جا سکتی ہے  #دھند  #سندھ کے جنوبی ساحلی ع...
01/24/2024

#دھند : تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت شدید دھند کی لہر شمال تا جنوب دیکھی جا سکتی ہے #دھند #سندھ کے جنوبی ساحلی علاقوں تک جا پہنچی اس وقت #سندھ میں #سکھر #لاڑکانہ #شکارپور #خیرپور #نوابشاہ #دادو #حیدرآباد #میرپورخاص #کھپرو #میھڑ #سیھون اور ملحقہ تمام بالائی وسطی مغربی بعض جنوبی علاقوں #پنجاب میں #رحیمیارخان #ظاہر پیر #راجن پور #خانپور #لیاقت پور #روجھان #روھی #بہاولپور #بہاولنگر #چشتیاں #سرگودھا #ملتان #فیصل آباد #ڈیرہ غازی خان #میانوالی #بھکر #خانیوال #حاصل پور #وہاڑی #پاکپتن #چونیاں #جھنگ #قصور #اوکاڑہ #لاہور #مریدکے #گجرات #گوجرانوالہ #جڑانوالہ #چکوال #نارووال #سیالکوٹ #خیبرپختونخوا میں #پشاور #لکی مروت #ٹانک #مولازئی #بنوں #بلوچستان میں #سوئی #باغ #سبی اور ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

🔴 اس وقت بیشتر علاقے شدید دھند کے لپیٹ میں ہیں بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد درجہ حرارت انتہائی کم شہری شدید #دھند کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

جدید ماڈل کے مطابق مطابق انشاءاللہ 12بجے تک دھوپ نکلیگا
01/18/2024

جدید ماڈل کے مطابق مطابق انشاءاللہ 12بجے تک دھوپ نکلیگا

‏🛑 بارشیں معمول سے انتہائی کم ہونے کے باعث پانی کی قلت کا خدشہ، دسمبر کے مہینے ملک بھر میں بارشیں معمول سے 92- فیصد کم ہ...
01/13/2024

‏🛑 بارشیں معمول سے انتہائی کم ہونے کے باعث پانی کی قلت کا خدشہ، دسمبر کے مہینے ملک بھر میں بارشیں معمول سے 92- فیصد کم ہوئی ہیں، خشک موسم کے باعث ملک کے بارانی علاقوں میں پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، عوام الناس سے درخواست ہے کہ پانی احتیاط کے استعمال کریں.
📌پنجاب، خیبر پختون خواہ اور بالائی علاقوں میں عنقریب اچھی بارشوں اور برف باری کے امکانات کم ہیں.
📌جنوری کے آخری دنوں میں بارشیں اور برف باری کے امکانات بن سکتے ہیں.

  اس وقت پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید دھند بننے کا عمل  #سست روی سےجاری پر صبح تک  #پنجاب کے بیشتر بالائی  #سندھ جنو...
01/12/2024


اس وقت پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید دھند بننے کا عمل #سست روی سےجاری پر صبح تک #پنجاب کے بیشتر بالائی #سندھ جنوبی #بلوچستان تک پھیل جائے گی مزید 4 سے 5 روز تک یہ سلسلہ جاری رہے گا دوپہر کے وقت جنوبی و وسطی پنجاب میں ہلکے پر خشک بادل ہوں گے #لیہ #بھکر #میانوالی ڈیرہ غازی خان ڈیرہ اسماعیل خان ودیگر مغربی پنجاب کے علاقوں میں کل بھی دھوپ کے آثار نا ہونے کے برابر۔۔۔۔ #خیبرپختونتخوا #کشمیر میں کل خشک بادل ہوں گے

01/11/2024
  #دھندالحمداللہ پیشگوئی کے عین مطابق اس وقت  #پنجاب کے 80% علاقوں سے  #دھند چھٹ چکی ہے کچھ مغربی پنجاب اور   میں دھند ک...
01/11/2024


#دھند
الحمداللہ پیشگوئی کے عین مطابق اس وقت #پنجاب کے 80% علاقوں سے #دھند چھٹ چکی ہے کچھ مغربی پنجاب اور میں دھند کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند کا یہ سلسلہ مزید 5 سے 6 روز تک جاری رہے گا کل شام سے ملک کے 60 فیصد علاقوں میں ہلکے بادل چھائے رہیں گے۔۔۔۔

موجودہ درجہ حرارت منفی 2-
01/09/2024

موجودہ درجہ حرارت منفی 2-

Address

Fort Munro
Hampton, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Munro Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hampton

Show All