Kpk News

Kpk News news

بنوں ٹاؤن شپ حیات روڈ پر پولیس پر حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی  جبکہ دو حملہ آور مارے گئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے می...
12/28/2024

بنوں ٹاؤن شپ حیات روڈ پر پولیس پر حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ دو حملہ آور مارے گئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع
آج آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور بنوں کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔
پولیس

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی...
11/30/2024

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 29 پیسے اضافہ کر دیا۔ نوٹیفیکیشن جاری

تلاش ورثاء۔یہ بچہ  ضلع شیرانی بلوچستان  دانہ سر چیک پوسٹ کے پاس 8 دن سے موجود ھے اپنے علاقے کا نام نہیں  بتا تھے لنگویج ...
09/08/2024

تلاش ورثاء۔
یہ بچہ ضلع شیرانی بلوچستان دانہ سر چیک پوسٹ کے پاس 8 دن سے موجود ھے اپنے علاقے کا نام نہیں بتا تھے
لنگویج سے بیٹنی لگتا ھے ۔
اگر کوی جانتا ھے ۔
اس نمبر پر رابطہ کرے ۔03121631557
وٹساپ۔03499746264

افسوسناک..، ٹھکیدار صابر بیٹنی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق....اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
09/04/2024

افسوسناک..، ٹھکیدار صابر بیٹنی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق....

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ٹانک تحصیل جنڈولہ ۔ سرغر و خیسرائ روڈ کی منظوری تین دہائیاں قبل ہوئی تھی ۔ لیکن آج وہاں علاقے کے لوگ سڑک کی سہولت سے محر...
08/25/2024

ٹانک
تحصیل جنڈولہ ۔ سرغر و خیسرائ روڈ کی منظوری تین دہائیاں قبل ہوئی تھی ۔ لیکن آج وہاں علاقے کے لوگ سڑک کی سہولت سے محروم ہیں ۔ چوراسی کروڑ سے بننے والا بیالیس کلومیٹر روڈ پہلے سے زیادہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار اہلیان سرغر bitani ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

08/18/2024

پاکستان آرمی نے
اپر وزیرستان علاقہ بدر کو راتوں رات خالی کرنے کا الٹی میٹم دےدیا ہے
ندیم عوام دوست

ایم این اے زبیر وزیر متعلقہ حکام سے رابطے میں ہے
زرائع

لیکن کچھ زرائع کا کہنا ہے کہ
صرف منتوئی ژوار اور میژبوز کے لوگ نکل مکانی کرچکے ہیں
ژوار کلی میں ابھی تک ہر گھر میں ایک دو بندے موجود ہے اس امید سے ہیں کہ شاید کوئی درمیانہ راستہ بن جائے

جنوبی وزیرستان لوئر وانا علاقہ دژہ غونڈے میں اسلام نور کے خاندان عاشق نور  کے گاڑی کو ریمونٹ کنٹرول دھماکہ گاڑی میں عاشق...
08/16/2024

جنوبی وزیرستان لوئر وانا علاقہ دژہ غونڈے میں اسلام نور کے خاندان عاشق نور کے گاڑی کو ریمونٹ کنٹرول دھماکہ

گاڑی میں عاشق نور اور انکے ساتھی سوار تھے.ذرائع کے مطابق بم موٹرسایکل میں نصب کیا گیا تھا

دھماکے میں عاشق نور اور انکے ساتھی محفوظ جبکہ ایک راہ گیر شخص اور ایک چھوٹا بچہ شدید زخمی.

زخمیوں کو وانا ہیڈکورٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.ذرائع

شاہ رخ خان کی عمر 58 سال ہے اور اس کےاثاثے ساڑھے سات سو کروڑ انڈین روپے ہیںپاکستان کی عمر 75 سال ، آبادی 25 کروڑ ۔ پاکست...
08/07/2024

شاہ رخ خان کی عمر 58 سال ہے اور اس کےاثاثے
ساڑھے سات سو کروڑ انڈین روپے ہیں
پاکستان کی عمر 75 سال ، آبادی 25 کروڑ ۔ پاکستان کے پاس ٹوٹل ساڑھے چار ارب ڈالر وہ بھی اپنے نہیں
اور حال ہی میں صرف ایک ارب ڈالر کے لئے پاکستان دنیا کے تمام ممالک سے بھیک مانگنے پر مجبور تھا
ایسا کیوں ؟؟

اس صورتحال میں ہمیں جشنِ آزادی منانا چاہیے؟

امریکہ پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف 101 ملین ڈالر دے گےامریکہ سے پاکستان پر ایک بار پر ڈالروں کی بارش شروع
07/24/2024

امریکہ پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف 101 ملین ڈالر دے گے
امریکہ سے پاکستان پر ایک بار پر ڈالروں کی بارش شروع

بنوں میں لاکھوں کی تعداد میں پختون دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حمایت کے لئے مظاہرہ کر رہے تھے اور پاکستان کے فوج نے ان پ...
07/19/2024

بنوں میں لاکھوں کی تعداد میں پختون دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حمایت کے لئے مظاہرہ کر رہے تھے اور پاکستان کے فوج نے ان پختونوں پر اپنے ہی آبائی وطن میں سیدھا فائرینگ شروع کیا جس سے بہت سارے بنوں گُل کے پختون زخمی ہوچکے ہیں۔
کیا پاکستان کی ریاست پختونوں کو اپنے تاریخی آبائی پختون وطن میں رہ کر بھی دھشتگردی کی مخالفت اور امن کی حمایت کرنے کے لئے ایک عوامی مظاہرے کی اجازت تک نہیں دے رہی ہے۔؟؟؟

اشتہار برائے بھرتیہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور (ساؤتھ) خیبرپختونخوا
07/13/2024

اشتہار برائے بھرتی
ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور (ساؤتھ) خیبرپختونخوا

07/11/2024

ٹانک کڑی حیدر سے دو افراد کی لاشیں برامد ان دو لاشوں میں ایک ایف سی اہلکار انعام اللہ کڑی مروتی کا بتایا جارہا ہے

ٹانک:  سراغر کی طرف جانے والے مسافر پک اپ گاڑی گوایے  کے قریب بریک فیل ہو جانے سے حادثے کا شکار۔ حادثے میں 6 خواتین سمیت...
05/28/2024

ٹانک: سراغر کی طرف جانے والے مسافر پک اپ گاڑی گوایے کے قریب بریک فیل ہو جانے سے حادثے کا شکار۔ حادثے میں 6 خواتین سمیت 11افراد زخمی ہوئے
ریسکیو ذرائع

05/08/2024

بریکنگ نیوز
الحمدللہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی افغانستان ائیرپورٹ پہنچ گئی
زرائع

05/06/2024

سی ڈی 70 موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 12 ہزار روپے تک کی کمی۔۔
News

ہمارے پیارے بھائیوں تھوڑا خیال کرو۔۔۔۔۔ ي واقعہ بنّو کے علاقے میں ہوا اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر...
05/06/2024

ہمارے پیارے بھائیوں تھوڑا خیال کرو۔۔۔۔۔ ي واقعہ بنّو کے علاقے میں ہوا اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭

Address

Green Bay, WI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk News:

Videos

Share