12/09/2024
12 AM News Headlines | GTV News
مدارس کو قومی سطح پر لانے کا عزم، علما کرام نے سرجوڑ لئے*
ہماری کور کمیٹی نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا، اسلم غوری*
اجلاس بلا کر علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، فضل الرحمان*
سیاسی محاذ پر برف پگھلنے لگی، تحریک انصاف حکومت سے بات چیت کیلئے تیار*
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے صحافیوں کو دھمکیاں*
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن*
بیرون ملک سے آنیوالوں کے 1موبائل فون کے سوا تمام فون ضبط ہوں گے*
حکومت اور پیپلز پارٹی کمیٹیوں کی میٹنگ*