Good Movies 4k

Good Movies 4k
(3)

06/14/2021

‏بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ 🥀
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے⁦♥️⁩

ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخششہم آپ اپنے پہ خاک__ڈالے پڑے ہوئے ہیں💔
03/25/2021

ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش
ہم آپ اپنے پہ خاک__ڈالے پڑے ہوئے ہیں
💔

03/25/2021

میں علیلِ عشقِ ذات ہوں
تیرا قُرب ہی میرا علاج ہے🖤

03/25/2021

غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے

03/21/2021
03/21/2021

تمام عمر مسائل ہی حل نہیں ہوتے
ہمارا اور ریاضی کا مشترکہ دکھ ہے😕😕

03/16/2021

حوصلوں کا ثبوت دینا تھا 🔥

ٹھوکریں کھا کر مُسکُرانا پڑا 😊

03/16/2021

منانے میں نااہل ہُوں تھوڑا۔۔۔!
*لیکن مُحبت اِنتہا کی کرتا ہُوں۔۔۔!

03/15/2021

مسکراتے ہوئے چہرے🥀
رکھتے ہیں راز گہرے🖤🔥

03/14/2021

بات تو کچھ اور بھی ہو گی 🥀
اس نے آخر آنکھیں جھکائیں کیوں ؟

___🙋💔 ꨄ︎◡̈⃝

03/14/2021

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا_🥀
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے

🔥

03/14/2021

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر، صاحب !!
رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک ہو جاؤگے...

03/13/2021

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ھر شخص برا لگتا تھا

03/13/2021

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم۔۔!!
بس جو جانتے ہیں وہ مانتے بھی ہیں 🔥

03/13/2021

‏ہزار طرح کی #آزادیوں سے بڑھ کر ہے
#تمہاری قید، تمہارے #حصار میں ہونا..

03/13/2021

‏ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے⁦
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا.........

03/13/2021

خواب در خواب ___ ڈھونڈتی ہے نظر
کیا تجھے سچ میں کھو دیا میں نے

Address

2727 Ulmerton Road #110
Clearwater, FL
33762

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Good Movies 4k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Good Movies 4k:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Clearwater

Show All