Zindgi Pardes Main

Zindgi Pardes Main Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zindgi Pardes Main, Digital creator, As Safa district Salah bin janah, California City, CA.
(1)

اسلامی ویڈیوز، پردیس کی روزمرہ زندگی، حرمین کے مناظر اور دل کو چھو لینے والا روحانی کنٹینٹ — سب ‘زندگی پردیس میں’ پر۔

| | | |
Pardes main Am a honest true person thinking positive about everyone and try to do help people and make good healthy videos for people they watch new things and make a new ideas

12/19/2025

مکہ مکرمہ حرم پاک کے باہر جبل عمر روڈ پر

خوبصورت اور پرنوور مناظر بہت زیادہ رونق زائرین کی





Islamic Life
Abdul Latif Chohan - Vlogs
Zubair Riaz
Pardes main

12/19/2025

حرم پاک مکہ مکرمہ کے رات کے خوبصورت مناظر باہر صحن کے ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہوئی جمعہ کی رات رونق حرم پاک میں

#
Zubair Riaz
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Pardes main

ایک نام نہاد پاکستانی ٹک ٹاکر، جس کا نام صوفی گجراتن بتایا جاتا ہے، نے اپنی لائیو براڈکاسٹ کے دوران 🙏 کی تصویر کے ساتھ ا...
12/19/2025

ایک نام نہاد پاکستانی ٹک ٹاکر، جس کا نام صوفی گجراتن بتایا جاتا ہے، نے اپنی لائیو براڈکاسٹ کے دوران 🙏 کی تصویر کے ساتھ انتہائی توہین آمیز اور ناقابلِ برداشت حرکت کی۔ تصویر کو نیچے رکھ کر اس کے اوپر پیشاب کرنے کی کوشش کرنا (نعوذ باللہ) نہ صرف شدید بے حرمتی ہے بلکہ تمام مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

یہ عمل قابلِ مذمت، شرمناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان، متعلقہ اداروں، علماے کرام اور تمام مکاتبِ فکر سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، مکمل تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جسارت نہ کر سکے



























Pardes main

مسجد نبوی سبز گنبد کے روح پرور اور خوبصورت مناظر نمازِ جمعہ کے بعد کے روح پرور مناظر اللہ تعالی ہمیں اپنے گھر کی اور روض...
12/19/2025

مسجد نبوی سبز گنبد کے روح پرور اور خوبصورت مناظر

نمازِ جمعہ کے بعد کے روح پرور مناظر

اللہ تعالی ہمیں اپنے گھر کی اور روضہ رسول کی زیارت نصیب فرمائے





RiazzIslamic Lifee
@ Zindgi Pardes main

12/19/2025

جمعہ مبارک

اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت دن کی قدر کرنے، درودِ پاک کی کثرت کرنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

حرم پاک مکۃ المکرمہ میں پردیسی ورکر کام کرتے ہیںیہ ورکرز کنسٹرکشن، الیکٹریکل، پلمبنگ، پینٹنگ، ماربل اور دیگر فنی کام میں...
12/18/2025

حرم پاک مکۃ المکرمہ میں پردیسی ورکر کام کرتے ہیں

یہ ورکرز کنسٹرکشن، الیکٹریکل، پلمبنگ، پینٹنگ، ماربل اور دیگر فنی کام میں مہارت رکھتے ہیں۔

زیادہ تر ورکرز پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور فلپائن انڈونیشیا اور مصر کے بھی ورکر حرم مکۃ المکرمہ میں تعمیرات اور دیگر کاموں میں شامل ہیں

حرم_پاک
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Abdul Latif Chohan - Vlogs
Zubair Riaz

12/18/2025

کیا کوئی تصور کر سکتا تھا کہ العُلا اس قدر بدل جائے گا اور سعودی عرب کی تفریح کا سب سے بڑا مرکز بن جائے گا، جہاں غیر ملکی اور سیاح جوق در جوق آئیں گے


Zindgi Pardes Main
Dr. Muhammad Affan Qaiser

سعودی عرب کی خوبصورت اور تاریخی  سیاحتی جگہ 🇸🇦 العلٰی (AlUlaسعودی عرب کا ایک لاجواب، تاریخی اور قدرتی حسن سے بھرپور سیاح...
12/18/2025

سعودی عرب کی خوبصورت اور تاریخی سیاحتی جگہ 🇸🇦 العلٰی (AlUla

سعودی عرب کا ایک لاجواب، تاریخی اور قدرتی حسن سے بھرپور سیاحتی مقام ہے جو دنیا بھر کے مسافروں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ یہ جگہ صحرائی مناظرات، قدیم آثارِ قدیمہ، ثقافتی مقامات اور جدید فنِ تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔



















travel

12/18/2025

مکہ مکرمہ میں اذان سننا نماز پڑھنا اور زم زم پینا
یا اللہ ہمیں 2026 میں نصیب فرما
Zindgi Pardes main

12/17/2025

Makkah night view Harram paak mashallah subhanallah




Zindgi Pardes Main

Address

As Safa District Salah Bin Janah
California City, CA
23452

Telephone

+966582576702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindgi Pardes Main posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zindgi Pardes Main:

Share