شاخ نمبر6 نيوز shakh no 6 news

شاخ نمبر6 نيوز shakh no 6 news shakh no6 news شاخ نمبر6 نیوز

02/16/2025

خیبرپختونخوا کشمیر بالائی وسطی پنجاب شمالی بلوچستان والے تیار رہیں 18سے 28فروری کے دوران موسلادھاربارشوں ژالہ باری اور شدید برفباری کے لئے

02/16/2025


خشک سالی کا خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ بدھ ،جمعرات کے روز #خیبرپختونخوا #کشمیر #پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری و برفباری کا امکان

02/16/2025

صبح بخیر ماشاءاللہ صبح کا خوشگوار موسم

02/15/2025

فروری کی آخری عشرے میں
انشاء اللہ اچھی بارشوں کا امکان⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩

02/14/2025

شاخ نمبر6 نہر میں مچھلی کا شکار

02/08/2025

مسافر بھائیوں کیلئے ایک خوبصورت ویڈیو
آگے شیئر کریں

02/04/2025

سوات اور اس کے گرد نواخ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6

شاخ نمبر6
02/03/2025

شاخ نمبر6

02/03/2025


آج رات اور کل بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں #چترال #کالام مالم جبہ #دروش #ناران #کاغان کے علاقوں میں برفباری جبکہ #چارسدہ #مردان #اپرلوئردیر #پاڑاچنار ایبٹ آباد #مانسہرہ چارباغ #بالاکوٹ #تیمرگرہ #مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن #کوہستان لنڈیکوتل جنوب مغربی علاقوں پاڑاچنار #میرانشاہ #مکین #وانا کے علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے انشاء اللہ

02/01/2025

چارسدہ ڈی پی او آفس کے سامنے مخالفین کی فائرنگ،فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا،
پولیس موقع پر موجود۔۔
مزید تفصیلات آرہی ہیں

01/30/2025

⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩

⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩⁦🌧️⁩⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩

01/30/2025

موسم کی تازہ ترین صورتحال اور خبروں سے باخبر رہنے کیلئے شاخ نمبر6 نیوز کے ساتھ جڑے رہیے⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩

01/30/2025

موسم کی صورتحال پر نظر
گزشتہ رات وسطی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہے اور کچھ مقامات پر بونداباندی ہوئی اب اگلے 4 روز تک ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا 4 فروری سے ملک کے کچھ بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ملک کے دیگر وسطی و جنوبی علاقوں میں فروری کے پہلے 15 دن خاطرخواہ بارش کے کوئی امکان نظر نہیں آ رہا
اللہ تعالیٰ دی باران وکی

Address

Massachusetts Tpke
Boston, MA
02108

Telephone

+923015028825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاخ نمبر6 نيوز shakh no 6 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاخ نمبر6 نيوز shakh no 6 news:

Videos

Share

Category