Jagi Jk Vlogs

Jagi Jk Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jagi Jk Vlogs, Digital creator, Astoria, NY.

اسلام علیکم! میں اپنے چینل پر آنے والے تمام بھائ بہنوں کو خوش آمدید کہتا ہو یہاں پر آپ کو سرائیکی ۔اردو۔ اور پنجابی زبان میں میرے دلچسپ ولاگ اور میرے گاؤں کے خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملیں۔انشاالللہ۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ میرے فیسک بک پیج کو فالوکر دیں۔۔شکریہ۔

بدصورت تصویر کے لیے معذرت ہمیں بچپن میں سکھایا گیا تھا کہ الو برا ہےکوا تباہی لاتا ہے اور کالی بلی جنوں میں سے ہے ہمیں س...
10/18/2024

بدصورت تصویر کے لیے معذرت
ہمیں بچپن میں سکھایا گیا تھا کہ الو برا ہے
کوا تباہی لاتا ہے اور کالی بلی جنوں میں سے ہے
ہمیں سکھایا کہ لومڑی چالاک ہے بھیڑیا غدار ہے
اونٹ اپنے دل میں نوک اٹھائے ہوئے ہے
کتا نجس ہے اور گدھا گدھا ہے
ہمیں جانوروں کے بارے میں ایسی چیزیں سکھائیں جو ہمیں ان میں نہیں ملتی تھیں
لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ یہ تمام خوبیاں صرف انسانوں میں ہیں

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہی کرتاہوا کے تیز جھونکےدرختوں کو جب ہل...
10/18/2024

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے
تو وہ حملہ نہی کرتا

ہوا کے تیز جھونکےدرختوں کو جب ہلاتے ہیں
تو مینا اپنے گھر کو بھول کر
کوے کے انڈوں کو پروں میں ڈھانپ لیتی ہے

سنا ہی گھونسلے سے جب کوئی بچہ گرے
تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خداوندو جلیل ونادیدہ منصف واکبر
ہمارے شہر میں اب
جنگلوں کا ہی قانون نافذ کرMrjagioffical #

سائیکل بھی جانتی تھی محبت کی راہیں۔❤️‍🩹چین بھی اترتا تھا تو اس کے گاؤں میں.
10/18/2024

سائیکل بھی جانتی تھی محبت کی راہیں۔❤️‍🩹
چین بھی اترتا تھا تو اس کے گاؤں میں.

10/18/2024

ماں کی آغوش سے، مٹی میں اتر جانے تک
اتنے آلام ہیں دنیا میں کہ جی جانتا ہے

*والدین کا نعم البدل نہیں ہے ۔۔۔۔۔!*🥺ایک لڑکا ، ایک گھر میں اخبار پہنچانے جایا کرتا تھا، لیکن ایک دن اسے پتہ چلا کہ ان ک...
10/18/2024

*والدین کا نعم البدل نہیں ہے ۔۔۔۔۔!*🥺

ایک لڑکا ، ایک گھر میں اخبار پہنچانے جایا کرتا تھا، لیکن ایک دن اسے پتہ چلا کہ ان کا لیٹر بکس بند ہے،

اس نے دروازہ کھٹکھٹایا۔

ایک بزرگ آدمی نے، دھیرے دھیرے قدموں کے ساتھ، دروازہ آہستہ سے کھولا۔

لڑکے نے پوچھا: "جناب، آپ نے اپنا لیٹر بکس کیوں بند کیا ہوا ہے؟"

انہوں نے جواب دیا: "میں نے جان بوجھ کر اسے بند کیا ہے۔"

مسکراتے ہوئے انہوں نے کہا: "میں چاہتا ہوں کہ تم روزانہ میرے دروازے پر اخبار لے کر آؤ،

دروازہ کھٹکھٹاؤ یا گھنٹی بجاؤ اور مجھے ذاتی طور پر اخبار دو۔"

لڑکے کو حیرت ہوئی، اس نے جواب دیا: "یقیناً، لیکن اس سے تو دونوں کے لیے مشکل ہوگی ،
اور وقت کا ضیاع ہوگا۔"

انہوں نے کہا: "کوئی بات نہیں۔ میں تمہیں ہر ماہ دروازہ کھٹکھٹانے کی فیس اضافی دوں گا۔"

پھر انہوں نے التجا بھری نظروں سے کہا:

"اگر کبھی تم نے دروازہ کھٹکھٹایا اور کوئی جواب نہ ملا، تو براہ کرم پولیس کو اطلاع دینا۔"

بزرگ کی درخواست سن کر نوجوان اخبار فروش چونک گیا اور پوچھا:

"کیوں جناب؟"

انہوں نے جواب دیا: "میری بیوی انتقال کر چکی ہے،

میرا بیٹا ملک سے باہر ہے،

اور میں یہاں اکیلا رہتا ہوں۔

کون جانے کب میری موت آ جائے۔"

اس لمحے، اخبار فروش نوجوان نے بوڑھے آدمی کی آنکھوں میں دھندلاہٹ اور نمی دیکھی۔

انہوں نے مزید کہا: "میں کبھی اخبار نہیں پڑھتا۔

میں نے اسے صرف اس لیے خریدتا ہوں ، تاکہ دروازہ کھٹکھٹنے یا گھنٹی بجنے کی آواز سن سکوں،

ایک مانوس چہرہ دیکھ سکوں،

اور کچھ لمحے خوشی کے گزار سکوں۔"

انہوں نے اپنے ہاتھ جوڑے اور کہا: "بیٹا، براہ کرم ایک احسان کرو۔

یہ میرے بیٹے کا نمبر ہے جو ملک سے باہر ہے۔

اگر کسی دن میں دروازہ نہ کھولوں، تو براہ کرم میرے بیٹے کو اطلاع دینا۔"

کبھی کبھی آپ سوچتے ہوں گے کہ ،

لوگ روز سویرے آپ کو واٹس ایپ پر کیوں پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔

حقیقت میں، ان کی صبح کی سلام دعا بالکل اسی طرح ہے جیسے دروازے کی گھنٹی بجانا۔

یہ ایک طریقہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کی خیریت معلوم کریں اور اپنے پیار کا اظہار کریں۔

*لیکن دوسری طرف کہانی میں ایک باپ کا درد بھی دیکھ لیں کہ اپنی اولاد کے ہوتے ہوئے بھی لاوارث ہے یہ صرف ایک کہانی نہیں ہے بلکہ آج کے معاشرے میں یہ عام ہے*

ویسے ہی نہیں *اولڈ ایج ہوم* نے اتنی ترقی کی یہی اولاد کا کارنامہ ہے کہ دو چار پیسے مل جائیں تو والدین کو چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ جیسا کہ وہ دنیا میں صرف پیسہ کمانے آئے ہوں

اللّٰہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور جن کے والدین فوت ہوچکے ہیں ان کی کامل معفرت فرمائیں

*[صدقہ جاریہ کے لیے یہ تحریر شئیر ضرور کریں]ii

10/18/2024

یا الله ہمارے امی بابا کو اُن 70 ہزار لوگوں میں شامل کردیں جو بنا حساب کے جنت میں جائینگے۔ 🥺❤️💌

ایک دریا ہے ، اور کنارہ ہے،میرا گاؤں بہت پیارا ہے 🥰❤️گاؤں مڈوالہ
10/18/2024

ایک دریا ہے ، اور کنارہ ہے،
میرا گاؤں بہت پیارا ہے 🥰❤️
گاؤں مڈوالہ

I have reached 15K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
10/12/2024

I have reached 15K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

07/12/2024

Address

Astoria, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jagi Jk Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies