کرم لڑائی میں اہل تشیع کے زائنیبون اور خزب اللہ دہشت گردوں کے سائڈ سےڈرون بھاری ہتھیاروں مزائل ماٹر توپ کا آزادانہ استعمال اور ایرانی مزائلوں اور مشین گنوں اور گولیوں کی تھرتھراہٹ کی آوازیں
قیمتی جانوں کی ضائع ہر طرف اوف ۔افسوس ۔ واہ زخمی اور لاشیں صحابہ رضی اللہ عنہ اور اہل بیت کے گستاخی گستاخ کو نہ سزائیں اور نہ ہی گرفتاری اور جب ریاست گرفتاری کرتے ہیں تو اس گستاخ اور دہشت گرد کو زبردستی چھوڑایا جاتا ہیں
جنگ بندی حکومت کا ایک منٹ کا کام ہے ہم بار بار ریاستی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ بالیش خیل سے لےکر اپر کرم میں بڑے اسلحے کے خلاف آپریشن کریں اب تک صدہ گردونواح میں 250مزائل کے قریب حملے ہوگئی ہیں
اس ملک میں دہشتگرد بنائے کس نے ہیں؟
سنئے انجنئیر حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
جو 24 کروڑ پاکستانی نہ کر سکے، آزاد کشمیر کے 40 لاکھ لوگوں نے کر دکھایا
فتح مبارک ہو غیرت مند کشمیروں سرخ سلام
*بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ مقرر✔*
*آٹے کی قیمت 2000 روپے فی من مقرر
*سرکاری نوٹیفکیشن جاری
اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
اب قافلے مظفرآباد پہنچ کر جشن منائیں گے
آزادکشمیر میں حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گئے۔
آزادکشمیر بھر میں سینکڑوں پر تشدد واقعات میں اب تک تقریبا27 پولیس اہلکاروں سمیت200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ایک پولیس اہلکار جاں بحق،250 سے زائد افراد گرفتار
پاک ایشیاء ٹی وی