Usman Bullet

Big opportunity
14/10/2024

Big opportunity

15/07/2024
ہتھکڑیوں میں ناشتہ تاریخ یاد رکھے گی
06/03/2024

ہتھکڑیوں میں ناشتہ تاریخ یاد رکھے گی

06/03/2024

‏لاہور ہائیکورٹ

‏صحافی عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

‏عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

‏6 دن مکمل ہو چکے ہیں، آج عمران ریاض کو انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کرنا ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق

‏صرف گرفتار کر کے ریمانڈ کی قانون اجازت نہیں دیتا، ایڈوکیٹ اظہر صدیق

‏آج درخواست گزار کی پیشی ہے، اگر عدالت پھر سے ریمانڈ دیتی ہے تو ہائیکورٹ آسکتے ہیں، عدالت

‏جسٹس شہرام سرور چودھری نے عمران ریاض خان کی درخواست پر سماعت کی

‏انسداددہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ قانون کے برعکس دیا، موقف

‏پولیس سے سیاسی بنیادوں پر تمیمہ میں عمران ریاض کا نام درج کیا، موقف

‏عمران ریاض کسی سیاسی جماعت کے رکن نہیں صحافی ہیں، موقف

‏14 مارچ 2023 کو عمران ریاض نجی چینل کی کوریج کے طور پر زمان پارک گئے، موقف

‏عمران ریاض خان کا اس دن کا پروگرام اور مختلف ویڈیوز ریکارڈ پر موجود ہیں، موقف

‏انسداد دہشت عدالت کے جج نے شواہد کا جائزہ لیے بغیر جسمانی ریمانڈ دے دیا، موقف

‏عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے جسمانی ریمانڈ کا اقدام کلعدم قرارد دے، استدعا

‏⁦‪‬⁩  لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے لوگوں کے ATM سے گھر بیٹھے بیٹھا پیسے نکال لیتے ہیں جس کا کوئی موبائل میسج بھی جرنیٹ ...
09/01/2024

‏⁦‪‬⁩ لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے لوگوں کے ATM سے گھر بیٹھے بیٹھا پیسے نکال لیتے ہیں جس کا کوئی موبائل میسج بھی جرنیٹ نہیں ہوتا اور ایک دھندلی تصویر بھیج کے بولتے ہیں آپ کے پیسے انہوں نے نکالے جو سرا سر فراڈ ہے

28/12/2023

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏اللہ سلامت رکھے حفاظت میں رکھے آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین

ที่อยู่

Samutprakarn

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Usman Bulletผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

วิดีโอทั้งหมด

แชร์


ครีเอเตอร์วิดีโอ อื่นๆใน Samutprakarn

แสดงผลทั้งหมด