خیبر پختونخوا کابینہ کے وہ ممبران جو پشاور کے نہیں ہیں ان کیلئے ہاؤس رینٹ کی مد میں ماہانہ دو لاکھ روپے کی منظوری دیدی گئی، یاد رہے کہ کابینہ کے 23 میں صرف دو کا تعلق پشاور سے ہے۔
عالمی یوم آزادی صحافت کا اس بار تھیم "پریس فار پلینٹ" کافی اہمیت کا حامل ہے ۔زمین پر انسانی بقا کیلئے یہ انتہائی اہم ہے۔میں آزادی صحافت کے اس اہم دن پر تمام میڈیا آرگنائزیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ماحولیات سے متعلق عوام میں شعور پیدا کر رہے ہیں،Barrister Dr Muhammad Ali Saif
#pressforplanat #PressFreedom #pressforplanat
چارسدہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ولی باغ آمد
اے این پی کے سابق صوبائی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات کی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا کی
تر غاو سے تعلق رکھنے فیض الر حمان وفات ہوچکا ھے اگر کویی جاننے والا ہو تو تنگی تھانہ سے رابط کرے
تحصیل تنگی کے علاقہ سہرے کلے کی رہائشی نوجوان منصف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔۔
مقتول چار دن قبل گاڑی کے ہارن بجانے کی تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا ۔۔
مرحوم سید کا فرزند ،صیدرام کا بھتیجا حیات کا چچازاد بھائی تھے ۔۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے گنجی ڈاگ میں ادا کی جائیگی ۔۔۔
"کور کمانڈر ہاؤس میں کابينہ کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ کور کمانڈر پشاور نے کابینہ کو صوبے کی سیکورٹی صورتحال پر بریفننگ کے لیے بلایا تھا جو کہ معمول کی بات ہے۔"
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا وضاحتی بیان جاری
#KhyberaPakhtunkhwa | #BarristerSaif
تحصیل تنگی مئیر الیکشن پی پی پی کا نامزد امیدوار سردار عالم کی کاوشوں سے درجنوں افراد پی پی پی میں شامل ۔۔
پی پی پی کے ضلعی صدر نعیم خان عمرزئی کا بڑا اعلان ۔۔
عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابات کو مسترد کر دیا
انتخابات میں شکست کی زمہ در اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا
آئندہ سیاست انٹی اسٹیبلشمنٹ کرینگے
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ائندہ ایک قدم نہیں چلے گے
چوکیدار کو ملک پر حکمرانی کا حق نہیں
چوکیدار مورچے میں بیٹھے عوام حکمرانی کریں
مطالبات کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں احتجاجی تحریک کا اعلان ..ایمل ولی خان
وسیم قادر، NA121 سے کامیاب MNA نے مسلم لیگ ن جوائن کر لی۔۔۔! الیکشن سے پہلے وسیم قادر کا خلیفہ بیان
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی پریس کانفرنس
پشتو مزاخیہ اداکار میراوس تنگی کا خالد خان مہمند کی کارکردگی تنگی عوام کے سامنے رکھ لی ۔۔یہ ویڈیو پرانہ ہے لکن یہ ان لوگوں کے لئے ہیں جو کہتے ہیں کہ خالد خان مہمند نے تنگی عوام کے لیے کچھ نہیں کیا
وزیر بابا کلی میں پاکستان تحریک انصاف کا شمولیتی پروگرام مہمان حصوصی حالد حان مہمند اور ملک انور تاج ۔جھانگیر حان کا حطاب