Urdu Channel Stockholm

Urdu Channel Stockholm This Page is created to promote Pakistani community activities with Pakistani in Sweden and also sha

31/08/2024

Testing testing

30/06/2024

بزم ادب اسٹاک ہوم کی زیر اہتمام مشاعرہ میں شریک جناب مسعود قمر صاحب

01/06/2024

رضا شاہ اٹلی وچ میقم نیں اور پنجابی زبان دے بہت خوبصورت شاعر نیں
#پنجابی

21/04/2024


Sohail

‏تینوں دل دا مسئلہ دسیاایہ وی دسیا مسئلہ توں ایںتیرے ولوں کوئی تسلی نہ کوئی حل اے،............ ایہ کوئی گل اے(صغیر احمد ...
17/04/2024

‏تینوں دل دا مسئلہ دسیا
ایہ وی دسیا مسئلہ توں ایں
تیرے ولوں کوئی تسلی
نہ کوئی حل اے،............ ایہ کوئی گل اے
(صغیر احمد صغیر)

05/03/2024


20/02/2024

International Mother Language Day is a worldwide annual observance held on 21 February to promote awareness of linguistic and cultural diversity and to promote multilingualism. First announced by UNESCO on 17 November 1999,[1] it was formally recognized by the United Nations General Assembly with the adoption of UN resolution 56/262[2] in 2002. Mother Language Day is part of a broader initiative "to promote the preservation and protection of all languages used by peoples of the world" as adopted by the UN General Assembly on 16 May 2007 in UN resolution 61/266,[3] which also established 2008 as the International Year of Languages.


13/02/2024

Ahmad Saeed is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu and Punjabi Poets, Ahmad Saeed is getting much fame in a short time.

سویڈن میں مقیم اردو ادب کے درخشاں ستارے رانا افتخار ثاقب صاحب کو ان کے چوتھے شعری مجموعے زندگی ادھوری ہے کی اشاعت پہ دلی...
13/02/2024

سویڈن میں مقیم اردو ادب کے درخشاں ستارے رانا افتخار ثاقب صاحب کو ان کے چوتھے شعری مجموعے زندگی ادھوری ہے کی اشاعت پہ دلی مبارکباد

06/02/2024

Aamir Sohail is Pakistan prominent award winner Poet of Urdu and Punjabi
We will talk about his poetry journey and about upcoming work in poetry.

05/02/2024

اہم پیغام
پنجابی ٹاک 2024

30/01/2024

رپورٹ جناب حافظ عمران صاحب

24/11/2023

اقبال اکیڈمی اسیکنڈنیویا کے زیر اہتمام پروگرام

24/11/2023

اقبال اکیڈمی اسکینڈنیویا کے زیر اہتمام علامہ اقبال پہ پروگرام

جگہ کھل گئی ہےایک بستر پر تین پاگل سو رہے تھے۔ جگہ کم ہونے کی وجہ سے سبھی تنگ ہو رہے تھے۔ اچانک ایک پاگل اُٹھا اور چارپا...
21/06/2023

جگہ کھل گئی ہے
ایک بستر پر تین پاگل سو رہے تھے۔ جگہ کم ہونے کی وجہ سے سبھی تنگ ہو رہے تھے۔ اچانک ایک پاگل اُٹھا اور چارپائی کے نیچے لیٹ گیا۔ کچھ ہی دیر بعد باقی دونوں پاگلوں نے اُسے آواز دی:
”اوئے! آجا اوپر….اب جگہ کھلی ہو گئی ہے۔

20/06/2023

کسی بھی صحت مند معاشرے کے لیے اس معاشرے کے بچوں کے لئے کھیل سے وابستہ ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ نہ صرف جسمانی ذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے بلکہ معاشرے کی کی اجتماعی نشوونما کے بھی ضروری ہے۔۔

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے اک عمر ہوئی...
16/06/2023

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا

جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا

یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا

یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیں
وہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا

پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

بشیر بدر

ایک خاتون نے ہونے والے خاوند سے کہا، ’’شادی کے بعد میں آپ کے دکھ بانٹا کروں گی۔‘‘ اس نے کہا، ’’مگر مجھے تو کئی دکھ نہیں۔...
15/06/2023

ایک خاتون نے ہونے والے خاوند سے کہا، ’’شادی کے بعد میں آپ کے دکھ بانٹا کروں گی۔‘‘ اس نے کہا، ’’مگر مجھے تو کئی دکھ نہیں۔‘‘ تو وہ بولی، ’’میں شادی کے بعد کی بات کر رہی ہوں۔‘‘ شاید اسی لیے ہر سیاست دان یہی کہتا ہے اگر میں جیت گیا تو آپ کے دکھ بانٹوں گا۔

محمد یونس بٹ

ریختہ کہلانے والی ایک گری پڑی بولی جسے دہلی و لکھنؤ کے شرفا نے محض چند صدیاں پیشتر گود لینے کا فیصلہ کیا تھا، آج اردو کے...
14/06/2023

ریختہ کہلانے والی ایک گری پڑی بولی جسے دہلی و لکھنؤ کے شرفا نے محض چند صدیاں پیشتر گود لینے کا فیصلہ کیا تھا، آج اردو کے نام سے عصرِ حاضر کی مقبول ترین زبانوں میں شمار ہوتی ہے۔ محققانہ موشگافیوں سے قطعِ نظر، اس کے ادب کی تاریخ بھی دو تین سو برس سے زیادہ پرانی نہیں۔ پھر کیسی لطف کی بات ہے کہ دنیا میں بسنے والا ہر چوتھا پانچواں آدمی اردو بولتا ہے، پڑھتا ہے، لکھتا ہے، سمجھتا ہے یا کم سے کم سنتا ہے

08/03/2023

عامر سہیل صاحب شاعری

25/02/2023

21/02/2023

پاکستانی کمیونٹی کا اسٹاک ہوم کے وسط میں قرآن پاک سے عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے مظاہرہ۔ ملک شہزاد مبارک باد کے مستحق

20/02/2023

جناب مشتاق قمر شاعر ایڈیٹر ترسیل

Adress

Stockholm

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Urdu Channel Stockholm postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Urdu Channel Stockholm:

Videor

Dela


Övriga Webbplats för nyheter och media i Stockholm

Visa Alla