Social TV

Social TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social TV, Digital creator, Kosti.

01/02/2022

تک یہ درود شریف روزانہ تقریبا ہر گھر میں سنا جاتا تھا ، آج پھر سے یاد تازہ کرلیں

30/01/2022

ٹرین کے ساتھ کھڑا ہونا خطرناک ہو سکتا ہے۔

27/01/2022

سبحان اللہ وبحمدہٖ سبحان اللہ العظیم۔

27/01/2022

یہ ویڈیو. دیکھ کر آپ کو یقین ہو جائے گا ہر سانپ خطرناک نہیں ہوتا

26/01/2022

اس کی مثال دنیا پیش نہیں کر سکتی
ایک مثالی استاد

26/01/2022

چوری صرف 4 سیکنڈ میں

26/01/2022

یہ کچرہ گاڑی مل بھی جائے لیکن اسطرح کی عوام کہاں سے لائیں گے؟

26/01/2022

کراچی میں واردات

25/01/2022

آپ کے خیال میں اس بچے کے جیب کیا ہوگا ؟ ھاھاھا ہاہاہاہاہا

24/01/2022

پاکستان سے اصل محبت کرنے والا😄😄

24/01/2022

خیبر پختونخوا پشاور صدر سے 5 کلو میٹر پر کا ایک گاوں ایسا ہے جہاں کے لوگ جہاز بنانے کے شوقین ہیں جہاز بناکر فضاء میں اڑاتے ہیں

24/01/2022

کیا کتابیں ایسے دی جاتی ہیں...۔؟
اگر #ٹیچر یہاں کچھ بولے تو اس کے ساتھ غلط رویہ رکھا جاتا ہے۔
#کتابیں تقسیم کرنے والے #کتابوں کی #توہین کے ساتھ ساتھ #اساتذہ کی بھی تزلیل کرتے ہیں ۔
یہ رویہ نا قابل برداشت ہے

23/01/2022

اگر آپ بھی اپنی فيملی ممبرز کے ساتھ ایسی چھوٹی چھوٹی خوشیاں منا رہے ہیں تو بہت خوش نصیب ہیں آپ

22/01/2022

دنیا کی ساری طاقت، ساری ٹیکنالوجی کو اکٹھا کر کے، اس طرح نہ تخلیق بنا سکتا ہے، آور نہ اس طرح کی شیلڈ، چتھری، ہیں کوئی بنانے والا،
بے شک میرے پروردگار کی ہر بنائی ہوئی چیز شاہکار ہے

21/01/2022

بابا جی پاکستان 😜😜😜

21/01/2022

بیساختہ مسکراہٹ دینے والی چیز کبھی کبھی ملتی ہے۔

21/01/2022

ظفری خان کا کوئ جوڑ نہیں 😂😂😂😂

20/01/2022

یہ ویڈیو ملتان حسین آگاہی بازار ریواڑی بیکرز کے پاس کی ہے ویڈیو میں آپ کو نظر آرہا ہوگا ایک شخص سیب کی ریڈی پر سیب بیچ رہا ہے اس شخص کو غور سے دیکھیے یہ اپنی حلال کی کمائی حرام میں کیسے تبدیل کر رہا ہے اس کے ہاتھ پر غور کریں کیسے یہ شاپر تبدیل کرتا ہے اس کا نام پپو ہے اور یہ عوام کو پپو بنا رہا ہے

20/01/2022

ہنس ہنس کے پاگل کر دیتے ہیں ہمارے فنکار
مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔

19/01/2022

پنجاب کا کلچر لیکن اب آخری سانسیں لیتا ہوا…

19/01/2022

نتہائی غلیظ حرکت 😢😡 انہیں کم از کم پکڑے جانا چاہیے اسطرح کی حرکتیں کرنے کے جرم میں۔۔۔
انتہائی غلیظ حرکت 😢😡 انہیں کم از کم پکڑے جانا چاہیے اسطرح کی حرکتیں کرنے کے جرم میں۔۔۔

01/12/2021

جب شوہر نے بیوی کو مارا تو بیوی گھر چھوڑ کر نکل پڑی تو شوہر کو غلطی کا احساس ہوا تو وہ بیوی کو لینے اس کے پیچھے چل پڑا جب وہ واپس آنے پر نہ مانی تو اس کو باندھ کر موٹر سائیکل پر ڈالا اور گھر کی طرف چل پڑا باقی کی وڈیو آپ خود دیکھ لیجئے

01/12/2021

ئے ماشااللہ
مدارس والے کیسے انمول ہیرے تراشتے ہیں ذرا اس کی اک جھلک آج آپ کو دکھاتا ہوں ❤❤

15/08/2021

میرا بادشاہ حُسین ہے۔۔۔
ویڈیو اچھی لگے تو اسے شئیر کریں اور پیج فولو کردیں۔ شکریہ

اسلام علیکم میں ایک فوڈ پانڈا ڈلیوری بواۓ ہوں  میری آپپ سے گزارش ہے کہ میرا یہ فیس بُک پیج فولو کر کے مجھے سپورٹ کردیں ۔...
15/08/2021

اسلام علیکم میں ایک فوڈ پانڈا ڈلیوری بواۓ ہوں میری آپپ سے گزارش ہے کہ میرا یہ فیس بُک پیج فولو کر کے مجھے سپورٹ کردیں ۔ یہاں پر میں فوڈ ریسپی اور ولوگز ڈالتا ہوں

میں ایک فوڈ پانڈا ڈلیوری بواۓ ہوں  میری آپ سب سے گزارش ہے کہ میرا یہ فیس بُک پیج فولو کر دیں اور میرا یو ٹیوب چینل سبسکر...
15/08/2021

میں ایک فوڈ پانڈا ڈلیوری بواۓ ہوں میری آپ سب سے گزارش ہے کہ میرا یہ فیس بُک پیج فولو کر دیں اور میرا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کر کے مجھے سپورٹ کردیں ۔ یہاں پر میں فوڈ ریسپی اور ولوز ڈالتا ہوں۔
Channel Link:
https://youtu.be/QHCKX2rcnv4

13/08/2021

Kalam Mian Muhammad Baksh

12/08/2021

Tpewo Fries
9/10
Sialkot

11/08/2021
09/08/2021

99 Names of Allah bySubhan Ashraf

15/12/2020
Interested people Contact Me For Wholesale and Retail prices Deal in customize ordersMany More products are available Co...
14/11/2020

Interested people Contact Me For Wholesale and Retail prices
Deal in customize orders
Many More products are available
Contact @923066208370

Address

Kosti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies