Tariq Khan

Tariq Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Khan, Digital creator, yanbu, Yanbu.

02/02/2025

ماتوڑ روڈ پر شدید سردی کے باوجود تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ بھاری مشینری اور مزدور پوری محنت سے سڑک کی تعمیر میں مصروف ہیں۔ امید ہے کہ کام مقررہ وقت میں مکمل کر لیا جائے گا۔

مسکاڑئ سے تعلق رکھنے والا نثار خان کی پیاری بھتجی مقدس بی بی کی کل برین ٹیومر کی آپریشن ہے۔ آپ سب سے اس پیاری گڑیا کی صح...
19/01/2025

مسکاڑئ سے تعلق رکھنے والا نثار خان کی پیاری بھتجی مقدس بی بی کی کل برین ٹیومر کی آپریشن ہے۔ آپ سب سے اس پیاری گڑیا کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
آپ کی دعائیں ان کے لیے بہت قیمتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ بچی کو صحت کاملہ اور خاندان و والدین کو حوصلہ عطا فرمائے آمین 🤲

اعلان نماز جنازہدیر بالا نہاگ درہ مسکاڑی کونکس سے تعلق رکھنے والا ملک گل آمین خان کی بہو ، مومن خان کی اہلیہ اور حیات ام...
14/01/2025

اعلان نماز جنازہ
دیر بالا نہاگ درہ مسکاڑی کونکس سے تعلق رکھنے والا ملک گل آمین خان کی بہو ، مومن خان کی اہلیہ اور حیات امیر صاحب کی بہن انتقال کر گئی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 11:30 بجے کونکس سپین مسجد میں آدا کی جائے گی- مرحومہ رشید، شیر علی، اور انور علی کی والدہ محترمہ جبکہ جاوید خان کی مامی تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

انتقال کی خبر! دیر بالا نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا معروف شخصیت امان الملک عرف (ملک بابا )انتقال کرگئے۔مرحوم کا نما...
14/01/2025

انتقال کی خبر!
دیر بالا نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا معروف شخصیت امان الملک عرف (ملک بابا )
انتقال کرگئے۔
مرحوم کا نمازی جنازہ کل بروز بدھ بوقت 2:30 بجے بمقام عیدگاہ پر ادا کی جائیگی ، مرحوم معروف مشر ملک شارون خان ، محمد دین خان اور ملک باچا زادہ کا بھائی جبکہ اسماعیل خان کا والد محترم تھا ، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

09/01/2025

اګست مياشت د کلې رنګونه، خوندور مازيګر

゚viralシfypシ゚viralシfyp ゚viral

دیر بالا نہاگ درہ باگام سے تعلق رکھنے والا واڑئ میں رہائش پذیر گل زیب کا چھوٹا بیٹا جنید خان آج صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی ...
08/01/2025

دیر بالا نہاگ درہ باگام سے تعلق رکھنے والا واڑئ میں رہائش پذیر گل زیب کا چھوٹا بیٹا جنید خان آج صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو برائے کرم ہمیں ان نمبرز پر اطلاع دیں۔
03096003731 / 03065766644

قریبی دوست خیال بھادر کے نام پر کسی نے جعلی فیسبک اکاؤنٹ بنایا ہے۔ جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ آگر آپ کو مزکورہ اکاؤنٹ س...
06/01/2025

قریبی دوست خیال بھادر کے نام پر کسی نے جعلی فیسبک اکاؤنٹ بنایا ہے۔ جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ آگر آپ کو مزکورہ اکاؤنٹ سے میسج یا ریکوئسٹ موصول ہوا تو برائے کرم اسے بلاک کر کے رپورٹ کریں۔

دیر بالا نہاگ درہ مسکاڑئ سے تعلق رکھنے والا پیارے دوست کاشف پٹھان کو یوتھ ایم پی اے خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کر...
04/01/2025

دیر بالا نہاگ درہ مسکاڑئ سے تعلق رکھنے والا پیارے دوست کاشف پٹھان کو یوتھ ایم پی اے خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

چیرمین ویلج کونسل بڈالئ شیر محمد خان کے زیر صدارت تحریک انصاف کے ورکرز کا ایک اہم میٹنگ ویلج کونسل بڈالئ میں منعقد ہوا ت...
01/01/2025

چیرمین ویلج کونسل بڈالئ شیر محمد خان کے زیر صدارت تحریک انصاف کے ورکرز کا ایک اہم میٹنگ ویلج کونسل بڈالئ میں منعقد ہوا تھا۔ جس میں عمران خان کے ویژن کے مطابق زکوٰۃ کمیٹی کے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔

کثرت رائے سے ثواب خان کو چیئرمین زکوٰۃ اور نیاز محمد خان کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔

شرکاء نے امید ظاہر کی کہ نئے منتخب عہدیدار زکوٰۃ کی تقسیم مستحقین تک میرٹ کے مطابق یقینی بنائیں گے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دونوں کو اپنی ذمہ داری صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

01/01/2025

دیر بالا کاکڈ سے تعلق رکھنے والا اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم ضیاء الدین کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے امجد خان اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

゚viralシfypシ゚viralシfyp ゚viral

دیر بالا کاکڈ سے تعلق رکھنے والا اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم ضیاء کی مبینہ خودکشی۔پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون...
01/01/2025

دیر بالا کاکڈ سے تعلق رکھنے والا اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم ضیاء کی مبینہ خودکشی۔
پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7 سمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ,
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔

حاجی بخت شاہ زیب کے نام پر کسی نے جعلی فیسبک اکاؤنٹ بنایا ہے۔ کس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ آگر آپ کو مزکورہ اکاؤنٹ سے میسج...
31/12/2024

حاجی بخت شاہ زیب کے نام پر کسی نے جعلی فیسبک اکاؤنٹ بنایا ہے۔ کس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ آگر آپ کو مزکورہ اکاؤنٹ سے میسج یا ریکوئسٹ موصول ہوا تو برائے کرم اسے بلاک کر کے رپورٹ کریں۔

فیسبک کے بعد میرے نام سے کسی نے واٹس ایپ بھی بنا رکھا ہے جو لوگوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں ...
31/12/2024

فیسبک کے بعد میرے نام سے کسی نے واٹس ایپ بھی بنا رکھا ہے جو لوگوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ان اکاؤنٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔
جب آپ کو ان اکاؤنٹس سے میسج موصول ہو جائے تو اسے فوراً بلاک کریں شکریہ۔
منجانب ملک بختورشیر خان

اعلان برائے عوامی آگاہی۔۔۔تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ میرے نام پر کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے۔ یہ اکاؤنٹ وا...
30/12/2024

اعلان برائے عوامی آگاہی۔۔۔
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ میرے نام پر کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے۔ یہ اکاؤنٹ والا میرے دوستوں سے پیسے مانگنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس جعلی اکاؤنٹ کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔

برائے مہربانی جب بھی آپ کو اس جعلی اکاؤنٹ سے کوئی پیغام یا فرینڈ ریکوئسٹ موصول ہو:
1. اس پیغام کو نظرانداز کریں۔
2. اکاؤنٹ کو فوراً بلاک کریں۔

30/12/2024

ورلڈ بینک سے منظور شدہ سُندرئ ٹو بڈالئ لینک روڈ کی پاینل سروے مکمل۔۔۔

انتقال کی خبرنہاگدرہ بڈالئ جہانگیرو سے تعلق رکھنے والا واحد خان انتقال کر گئے۔ جس کا نمازی جنازہ کل بروز پیر بوقت دوپہر ...
29/12/2024

انتقال کی خبر
نہاگدرہ بڈالئ جہانگیرو سے تعلق رکھنے والا واحد خان انتقال کر گئے۔ جس کا نمازی جنازہ کل بروز پیر بوقت دوپہر 2:30 بجے بمقام جامعہ مسجد مسکاڑئ (سیرئ) پر ادا کی جائیگی ، مرحوم مکرم خان ،یار مولا خان کا بھائی جبکہ اعجاز ،ریاض خان اور امتیاز کے چچا تھے ، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

سندرئ ٹو قادر کنڈؤ سڑک کے لیے اہم پیش رفت۔سندرئ ٹو قادر کنڈؤ سڑک ٹینڈر کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ اور جلد ہی یہ منصوبہ عملد...
29/12/2024

سندرئ ٹو قادر کنڈؤ سڑک کے لیے اہم پیش رفت۔
سندرئ ٹو قادر کنڈؤ سڑک ٹینڈر کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ اور جلد ہی یہ منصوبہ عملدرآمد کے مراحل میں داخل ہوگا۔ یہ سڑک مستقبل میں دیر سے سوات کے لیے ایک مختصر اور آسان راستہ ہوگی، جو علاقے کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔

انشاءاللہ، اگلے ایک ماہ کے اندر اس منصوبے پر باقاعدہ طور پر کام شروع کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے حوالے کیا جائے گا۔

اس شاندار پیش رفت پر MNA صاحب زادہ صبغت اللہ صاحب، ایم پی اے محمد یامین خان اور ویلج کونسل چیئرمین شیر محمد خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی انتھک محنت اور قیادت سے یہ منصوبہ ممکن ہوا۔

22/12/2024

کیسے تصدیق کریں کہ آپکا سیفٹی سرٹیفکیٹ اوریجنل ہے یا فیک؟

Address

Yanbu
Yanbu
46424

Telephone

+923003339929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Khan:

Videos

Share