Hamza Dost

Hamza Dost This is your brother Hamza Muhammad Dost khan From Madina Saudi Arabia

دل محوِ محبّت ہے اسے کچھ نہیں پرواہ‏آباد کرے کوئی کہ برباد کرے ہے‏ہاں ساقیِ کوثر سے صبا عرض یہ کرنا‏اک رندِ سیہ مست بہت ...
27/07/2024

دل محوِ محبّت ہے اسے کچھ نہیں پرواہ
‏آباد کرے کوئی کہ برباد کرے ہے

‏ہاں ساقیِ کوثر سے صبا عرض یہ کرنا
‏اک رندِ سیہ مست بہت یاد کرے ہے

‏صلی اللہ علیہ وسلم

Thank you Allah for another year of life. I pray for continued strength, health, and happiness.🤗🤗I pray for a year fille...
24/07/2024

Thank you Allah for another year of life. I pray for continued strength, health, and happiness.🤗🤗
I pray for a year filled with growth, prosperity, and love.
“Happy birthday to me!”❤️

میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے‏*کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے
21/07/2024

میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے
‏*کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے

نبی کریم ﷺ نےفرمایا: ‏جس نے مجھ پر‏ایک بار درود بھیجا‏رب کریم اس پر‏دس بار رحمت‏نازل فرمائے گا۔‏(صحیح مسلم-912)
19/07/2024

نبی کریم ﷺ نےفرمایا:

‏جس نے مجھ پر
‏ایک بار درود بھیجا
‏رب کریم اس پر
‏دس بار رحمت
‏نازل فرمائے گا۔

‏(صحیح مسلم-912)

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:‏“يا ...
18/07/2024

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:

‏“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
‏اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔

‏(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

عمرو بن عاص رض نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟ ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ...
09/07/2024

عمرو بن عاص رض نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟
‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے۔
‏میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟
‏فرمایا کہ اس کے باپ سے۔ میں نے پوچھا،
‏اس کے بعد؟
‏فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔

‏ (بخاری،۳۶۶۲)
‏رضی اللہ عنہم اجمعین

Happy Islamic New Year (1446) to all my Muslim followers. May Allah make this year one filled with righteous deeds and c...
07/07/2024

Happy Islamic New Year (1446) to all my Muslim followers. May Allah make this year one filled with righteous deeds and continue to guide us on the right path. Ameen🤲🏻.

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:‏“يا ح...
04/07/2024

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:

‏“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
‏اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔

‏(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

حضرت حذیفہ ؓ نے کہا، میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ہے آپ نے بتلایا کہ:‏"جنت میں چغل خور داخل نہیں ہوگا."‏[چغل خور: لوگوں کے د...
29/05/2024

حضرت حذیفہ ؓ نے کہا، میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ہے آپ نے بتلایا کہ:

‏"جنت میں چغل خور داخل نہیں ہوگا."

‏[چغل خور: لوگوں کے درمیان فساد ڈالنے کے لئے بعض کی باتیں بعض کو بیان کرنے والا.]

‏بخاری 6056
‏(مسلم 290 - 292؛ ابوداؤد 4871؛ ترمذی 2026؛ مسند احمد 9882؛ مشکوٰۃ 4823)

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ‏اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد ک...
30/04/2024

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید

‏اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا‏ اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صب...
28/04/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

‏ اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔

‏(بخاری،۷۲۱)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‏“انسان کے بدن کے  ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے )  ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہ...
25/04/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

‏“انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“

‏(صحیح بخاری،۲۷۰۷)

رسول اللہ ﷺ نے فرمايا ‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کر...
24/04/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمايا

‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔

‏(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری رسول پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین، ہدایت اور نبوت کی تکمیل فرمائی،...
21/04/2024

اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری رسول پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین، ہدایت اور نبوت کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی ہدایت عطا کی.

‏اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
‏(نسائی 1293)
‏السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته
‏(بخاری 6230)

فرمان نبی آخر الزمان ﷺ‏میں تقسیم کرتاہوں‏اور اللہ پاک عطا کرتا ہے.‏(صحیح بخاری-71)
19/04/2024

فرمان نبی آخر الزمان ﷺ

‏میں تقسیم کرتاہوں
‏اور اللہ پاک عطا کرتا ہے.

‏(صحیح بخاری-71)

رسول الله ﷺ نے فرمایا‏مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے، اور مؤمن مؤمن کا بھائی ہے. وہ اس کو نقصان سے بچاتا ہے، اور اس کی غیر موجودگ...
18/04/2024

رسول الله ﷺ نے فرمایا

‏مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے، اور مؤمن مؤمن کا بھائی ہے. وہ اس کو نقصان سے بچاتا ہے، اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی (جان، مال، عزت کی) حفاظت کرتا ہے.

‏ابوداؤد 4918
‏(الادب المفرد للبخاری 239؛ السلسلة الصحيحة 1116)

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا‏اگر میں کسی بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) م...
14/04/2024

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

‏اگر میں کسی بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔

‏(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

Eid Mubarak From Madina ❤️May Allah accept from you all and grant you Eman and health
11/04/2024

Eid Mubarak From Madina ❤️
May Allah accept from you all and grant you Eman and health

Wish you all a very happy nd peaceful eid ✨‎Eid Mubarak ✨🌙‎⁧‫ ‬⁩
10/04/2024

Wish you all a very happy nd peaceful eid ✨
‎Eid Mubarak ✨🌙
‎⁧‫ ‬⁩

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا‏اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا‏میں تیرا سینہ استغناء و بےنیازی سے ...
09/04/2024

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

‏اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا
‏میں تیرا سینہ استغناء و بےنیازی سے بھر دوں گا
‏اور تیری محتاجی دور کروں گا
‏اور اگر تو نے ایسا نہ کیا
‏تو میں تیرا دل مشغولیت سے بھر دوں گا
‏اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔

‏(ترمذی2466)

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ!‏اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پ...
07/04/2024

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ!

‏اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا:
‏پڑھو:

‏ «اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي »

‏(ترمذی،۳۵۱۳)

حضرت  عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ‏ جب ( رمضان کا ) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھتے ( یعنی اپ...
06/04/2024

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ

‏ جب ( رمضان کا ) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھتے ( یعنی اپنی کمر پوری طرح کس لیتے ) اور ان راتوں میں آپ خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگایا کرتے تھے ۔

‏(صحیح البخاری : 2024)

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخر...
05/04/2024

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

‏” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“

‏(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

Good Morning from Makkah.😍❤️
03/04/2024

Good Morning from Makkah.😍❤️

Thank You Allah for all of Your blessings that I didn’t even realize were the blessings🤲🏻❤️
02/04/2024

Thank You Allah for all of Your blessings that I didn’t even realize were the blessings🤲🏻❤️

Ya Allah give us the opportunity to visit Makkah 🕋🤍
01/04/2024

Ya Allah give us the opportunity to visit Makkah 🕋🤍

The most peaceful graveyard in the worldJannahTulBaqī Madinah Sharif 🤲🏻❤️
29/03/2024

The most peaceful graveyard in the world
JannahTulBaqī Madinah Sharif 🤲🏻❤️

حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں‏ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :‏’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریا...
28/03/2024

حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں
‏ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
‏’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔‘‘

‏(مشکوٰۃ المصابیح : 1957)

Iftar At Rooftop Of Masjid An Nabawi 😍❤️
27/03/2024

Iftar At Rooftop Of Masjid An Nabawi 😍❤️

Oh Allah, Guide the confused ones to your light and those that are astray to your guidance.
26/03/2024

Oh Allah, Guide the confused ones to your light and those that are astray to your guidance.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Dost:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share