07/12/2024
یہ کہاں کا انصاف ہے جو آدمی اکیلا 210 رنز بنائے 180, 193, 115 ، 183 ، رنز بنا سکتا ہے جو آدمی 400 رنز کو ورلڈ کپ میچ میں چیس کرنا ممکن بنا سکتا ہے اس کو کیسے ڈراپ کر سکتے ہو ۔
تنویر احمد 🗣️
اس سے پہلے آپ سرفراز کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کرکے اسکا کیریر تباہ کرچکے ہیں اب فخر زمان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جارہا ہیں ایک ٹویٹ کو اتنا بڑا ایشو بناکر ایک میچ وننگ پلیئر کو ٹیم سے ڈراپ کرنا ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے اور ایک میچ وننگ کھلاڑی سے آپ ہاتھ دھو بیٹھیں گے آپ نے اسکو آسٹریلیا ٹور پر ڈراپ کیا یہ کافی تھا لیکن اب لگ رہا ہےکچھ لوگ ہے اسکے پیچھے جو فخر کا کیریرتباہ کرنا۔چاہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دینگے