Farman khan12

27/11/2024

وہ جو کہتے تھے کہ ہم مر جائیں پیچھے نہیں ہٹیں گے خدا کی قسم وہ مر گئے
💔😭😭

27/11/2024

پاک فوج نے ثابت کردیا کہ وہ کبھی اس قوم کی محافظ تھی ہی نہیں،،!! سانحہ ڈی چوک اسلام آباد لہو لہان

27/11/2024

‏65 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے

💔💔

27/11/2024

یزید کنجر تو مر گیا تھا مگر اپنی ناجائز اور گندی اولادوں کو وردی پہنا کے چھوڑ گیا تھا

27/11/2024
27/11/2024

آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 💔
اچھا بس کرو مجھے پتہ ہے لازم پختونوں کا خون بہایا ہوگا 😭
کب تک جاری رہے گا
💔

27/11/2024

*_‏نہ فوج میری_*
*_نہ حکمران میرے_*
*_نہ صحافی میرے_*
*_یہ سب کے سب قاتل ہیں۔_*

21/11/2024

بیوقوف بنے رہوں گے تو تعلقات قائم رہینگے
جس دن غلط کو غلط کہنا شروع کیا
تعلقات بھی ختم اور رابطے بھی ختم.

18/11/2024

کلہ کلہ یی آواز پسی خفہ شم
کلہ کلہ می یادیگی یار بےحد ہ

10/10/2024

میں بطور پاکستانی خیبر جرگے میں افغانی جھنڈا لہرانے کی مذمت کرتا ہوں .!
🇵🇰💪 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰

عزت اور ذلت اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی ...
30/08/2024

عزت اور ذلت اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی ھے اورعمران خان کو چانسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔۔


‏اولمپک چیمپئن ارشدندیم گولڈ میڈل جیت گیا، 118 سالہ ریکارڈ  توڑ دیا ⁦‪ ‬⁩ شاباش شاباش سنچری کی سب سے بڑی تھرو ‏پاکستان ز...
08/08/2024

‏اولمپک چیمپئن ارشدندیم گولڈ میڈل جیت گیا، 118 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ⁦‪ ‬⁩ شاباش شاباش سنچری کی سب سے بڑی تھرو
‏پاکستان زندہ باد

08/08/2024

فَلَا يَحــزُنكَ قَولُهُم
لوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو 🫀🌹

In Swabi
05/08/2024

In Swabi

05/08/2024

The Bengali people have fulfilled their mission and Prime Minister Sheikh Hasina has resigned

30/07/2024

آذان کو غور سے سننے والا شخص کبھی بھی ذھنی مریض نہیں ہوگا 🌹

Address

Tabuk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman khan12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share