Kashmir Valley

Kashmir Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Valley, Video Creator, NCV TAMIMI CAMP 1, , Bulding 5405, , Sharma Tabuk Province, , Saudi Arabia, Tabuk.

01/09/2022

ایک عہد

08/01/2022

مری گلیات کے موسم کی صورت حال انتہائی خطرناک اپنے پیاروں کو وہاں جانے سے روکیں
مری گلیات میں ٹھنڈ اور برف سے ٹریفک جام میں پھنسی گاڑیوں میں سوار سب بندے فوت ھو گئے🥲🥲

08/01/2022

مری میں پھنسے یہ چار دوست بھی جان کی بازی ہار گئے 😥اللہ پاک درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

06/01/2022

❄ 🏔 🌨 ☃️ 🎿

14/11/2021

06/10/2021

کتنے فیصد کشمیری پاکستان کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟

28/09/2021

Tribute national leader of Kashmir
Syed Ali Shah Geelani🖤

28/09/2021

List prime ministers of azad Kashmir🍁
آزاد کشمیر کے وزرائے اعظم کی فہرست🍁

روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیا کچھ دیئے ایسے جلے ہر سو اندھیرا ہو گیا🖤🖤
23/09/2021

روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیا
کچھ دیئے ایسے جلے ہر سو اندھیرا ہو گیا🖤🖤

الحمداللہ🖤🖤 محلہ ٹھاکرہ چڑھان کیاٹ کلاں۔ کی روڈ کارپیٹ کا کام شروع ہو گیا ہے تمام اہل علاقہ کو مبارکباد اور بالخصوص محرو...
20/09/2021

الحمداللہ🖤🖤
محلہ ٹھاکرہ چڑھان کیاٹ کلاں۔
کی روڈ کارپیٹ کا کام شروع ہو گیا ہے تمام اہل علاقہ کو مبارکباد اور بالخصوص محروم صغیر چغتائی صاحب جنہوں نے اس پروجیکٹ کے لئے فنڈ مہیا کیا ان کو اس کار خیر کا حاصل ثواب عطا کرے آمین.

15/09/2021

8 سال کا بچہ 50 روپے کے کھلونے کے لیے قتل کر دیا گیا آزادکشمیر ضلع باغ کے نواحی گاؤں چھترنمبر2محلہ گلہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ روح کانپ گئی 🥲

آزادکشمیر میں جاری خصوصی مہم " منشیات سے پاک کشمیر " کے دوران محمد نصیر خان انسپکٹر ایس ایچ او ناڑ ضلع کوٹلی نے معہ ٹیم ...
10/09/2021

آزادکشمیر میں جاری خصوصی مہم " منشیات سے پاک کشمیر " کے دوران محمد نصیر خان انسپکٹر ایس ایچ او ناڑ ضلع کوٹلی نے معہ ٹیم سوزوکی گاڑی 4660/LEB میں چھپائی گئی 20 کلو گرام چرس گردہ برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے mمقدمہ درج کر دیا ۔

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبریوزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا بڑا فیصلہوزیراعظم سردار عبد ...
18/08/2021

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا آزاد کشمیر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے عالمی معیار کی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا فیصلہ

کرکٹ اکیڈمی میں دیگر تربیتی کورسز بھی کروائے جائیں گے

*وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کا کے پی ایل کو ریاست کی قومی ٹونٹی ٹونٹی لیگ کا درجہ دینے کا بھی اعلان*

*وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے متعلقہ حکام کو کرکٹ اکیڈمی کے انتظامات کی ہدایت کر دی*

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور قومی سٹار شاہد آفریدی کی ملاقات

آزاد جموں وکشمیر میں کھیلوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

شاہد آفریدی کی وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش

آزاد کشمیر کے نوجوانوں میں بہترین ٹیلنٹ ہے ، شاہد آفریدی

میں ہر وقت کشمیر کے نوجوانوں کیلئے دستیاب ہوں، شاہد آفریدی

کشمیر پریمیئر لیگ کی کامیابی سے دنیا میں مثبت میسج گیا، شاہد آفریدی

وزیراعظم پاکستان کا وزیراعظم آزاد کشمیر پر بھرپور اعتماد ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی

آزاد کشمیر حکومت کیلئے وفاق تمام وسائل مہیا کرے گا ، شہریار آفریدی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے شاہد آفریدی کو آزاد کشمیر آمد پر خوش آمدید کہا

آپ کے آبا واجداد نے آزاد کشمیر کی آزادی کیلئے جانوں کی قربانیاں دیں، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی

کشمیر پریمیئر لیگ کی کامیابی نے بھارت کی چیخیں نکال دیں، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے بھارت کی چیخیں نکلیں، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

کشمیر پریمیئر لیگ سے جہاں دنیا کو مثبت پیغام گیا وہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی اچھا میسج ملا، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

دنیا نے دیکھ لیا کہ آزاد کشمیر امن کا قلعہ ہے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی

شاہد آفریدی کی آزاد کشمیر میں کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں، پہلی کرکٹ اکیڈمی کا نام شاہد آفریدی رکھیں گے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

کے پی ایل کی کامیابی میں شہریار آفریدی کا اہم کردار ہے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کے پی ایل کے دوران بہترین سیکیورٹی پر پاک فوج، پولیس ور دیگر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا

07/08/2021

کشمیر کی سیاست😃

14/07/2021

جنڈاٹھی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم

دونوں طرف کے بڑوں کو چاہیے کہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لیے آپس میں مل بیٹھ کر ضابطہ اخلاق طے کر لیں اور اس افسوس ناک واقعے کے ذمہ داران کو قانون کے شکنجے میں لانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

14/07/2021

افغانستان: طالبان نے پاکستان سے ملحقہ سرحدی چوکی پر قبضہ کرکے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ روک دیا۔

Address

NCV TAMIMI CAMP 1, , Bulding 5405, , Sharma Tabuk Province, , Saudi Arabia
Tabuk
49636

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category