امریکی خاتون کراچی آئیں لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کئے مگر سب تصویر کے ایک رخ پہ بات کرتے رھے، تصویر کا دوسرا رخ بہت عجیب اور چونکا دینے والا ھے جس پہ کسی کا بھی دھیان نہیں گیا، آئیے اس اصل رخ پر روشنی ڈالتے ہیں کہ اصل میں وہ خاتون یہاں آئی کیوں اور اس کے پس پردہ حقائق کیا تھے،
یہ ویڈیو آپ کو حیران کرنے والی ھے
#amerikikhatoon #americanlady #Americanladyinpakistan# #america #amreekikhatoon #americanladypakistanqi #americanladyinkarachi #Pakistan
انتباہ۔۔۔!!! کمزور دل افراد ویڈیو مت دیکھیں،
تمام والدین سے گزارش ھے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں دنیا بہت سفاک و ظالم ھو چکی ھے، یہ ویڈیو دیکھنے کہ بعد میرے پاس اس بربریت کے اظہار کیلئے الفاظ نہیں ہیں، 💔💔
جتنا ھو سکے اپنے دوستوں رشتے داروں تک یہ پیغام پہنچائیں اور اپنے بچوں کی بہترین حفاظت کریں،
ویڈیو صدقہ ء جاریہ سمجھ کے شئیر کریں، کیا پتہ آپ کا ایک شئیر کسی کے معصوم بچے کی جان بچانے کے کام آ جائے، جزاک اللہ خیر 🙏🙏🌹
#parents #parenting #father #daughter #mother #baby #babygirl #babyboy #BabyLove #children #childcare #safety #PoliceRegionalOffice1Official #PunjabPoliceOfficialPakistan #Punjabi #Pakistan #BreakingNews #Crime #lahore #safetyfirst #emergency
دنیا میں تہلکہ مچانے والی Deep Seek کے ہوش رُبا حقائق
امریکہ حیران پریشان ،بڑے سرمایہ داروں نے سر پکڑ لیئ
#DeepSeek #DeepSeekAI #DeepSeekR1 #america #Trump #elonmusk #China #nvidia
ملتان دھماکہ ، 6 اموات 12 زخمی، مذید اموات کا خدشہ،
چھوٹی سی غلطی سینکڑوں گھر اجاڑ گئی
#Multan #Blast #tanker #DHAMAKA #multanblast #muzzfarnagar #BreakingNews #news
سردیوں میں ڈینڈرف بہت پریشان کرتا ھے، آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ ڈینڈرف اینگزائٹی کا سبب بنتا ھے، اس سے جان چھڑوانے کیلئے لوگ نے نئے طریقے اپناتے نظر آتے ہیں، آئیے آج آپ کو اس کا آسان اور سستا حل بتاتے ہیں،
#healthcare #Dandruff
#dandrufftreatment #dandruffsolution #dandruffremoval #shampoo #treatment #health #healthtips #healthylifestyle #lahore #fayyazbaloch
بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا تو یہ کام کریں،
قد کیوں نہیں بڑھتا، کیسے بڑھائیں، والدین کی پریشانی کا حل مل گی
#children #Healthylifestyle
#healthyfood #health #healthtips #healthcare #baby #childcare #parenting #parents #ParentingTips #father #mother #heightgrowth #dietplan
موٹر سائیکل مکینک نے پولیس والے کو کیوں قتل کیا، اصل حقائق کیا ہیں، سیف اللہ نیازی کون تھے اور ان کی کونسی ویڈیو وائرل ھوئی تھی، اس اقدام کا بلکل مختلف پہلو جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گا
#murder #police #saifullahniazi #mechanic #motercyckemechanic
#bike #lahore #lahorepolice #punjabpolice #crime #inspector #mujrim #Qatal
ناشتہ ہماری زندگی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ھے مگر ہم اکثر ناشتہ ہی مس کر دیتے ہیں، کبھی آفس جانے کی جلدی تو کبھی بچوں کو سکول چھوڑنے کی، کبھی کالج پہنچنے کی جلدی تو کبھی یونیورسٹی ، اور پھر جو لوگ ناشتہ کرتے وہ بھی انتہائی غیر صحت بخش جو وقت سے پہلے ہی بوڑھا کر دیتا ھے،
آئیے آج آپ کو اسان، سستا اور بہترین ناشتہ بنانے اور دیر تک تندرست و توانا رہنے والے ناشتے بتاتے ہیں،
یہ ویڈیو ان تمام لوگوں سے ضرور شئیر کریں جن سے آپ پیار کرتے ہیں اور جنہیں آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست و توانا دیکھنا چاہتے ہیں
#Breakfast #Nashta #diet #health #life #healthylife #healthylifestyle #fayyazbaloch #soopernashta #sooperbreakfast #morning #pakistan #punjab #lahore #emporium #desinasht #healthtips
بچے کھانا کیوں نہیں کھاتے
بچوں کو بھوک لگانے کا بہترین حل
#babies #Children #parents #father #mother #health #lahore
#health #fayyazbaloch #kids #babyhealth #babyhieght #hieghtincrese
اس بد انتظامی کا خمیازہ ھم کیوں ادا کریں؟؟؟
آخر کب تک ھم حکمرانوں کی کرپشن مس مینجمنٹ اور لاپرواہی کی قیمت ادا کرتے رہیں گے؟؟؟
#lahore #lahore #lahorefashion #lahoreweddings #lahorephotography #lahorephotographylahore #WAPDA #wapda #WapdaTown #Wapdajobs #wapdatownlahore #Pakistan #pakistan #pakistani #pakistanidrama #pakistancricket #EMPORIUM #emporium #JoharTown #johartownlahore #beurocracy #Govt #GovtOfPunjab #ImranKhan #imrankhan #ImranKhanPTI
مالٹے کھائیں، دیر تک خوبصورت اور جوان رہیں
مالٹے کھائیں، دیر تک خوبصورت اور جوان رہیں
نرم و ملائم حسین جلد اور بہترین صحت کا سستا ترین حل
#orange #kenu #malta #maltay #whiting #whitinigtips #whitingfruit #skincare #skin #face #facefresh #gorarang #sargodha #orang
دو انڈے روزانہ، رہیں تندرست و توانا،
دو انڈے روزانہ، رہیں تندرست و توانا،
چھوٹی چیز کے بڑے فائدے ، غذائیت اور صحت کا خزانہ
#eggs #egg #eggbenefits #eggbreakfast #eggrolls #eggplant #eggbuddies #eggrecipes #eggfree #eggsbenedict #eggsideeffect #fayyazbaloch #health #healthyfood #healthyeating #healthylifestyle