30/07/2024
الرٹ
آج صبح ماہنور ویلی نالہ میں طغیانی سے مہانڈری پل وادی کاغان بھی ٹوٹ کر پانی کی نظر ہو گیا باقی بھی سب شمالی ایریا میں لینڈ سلائڈ اور بارش ہو رہی ہے۔
تمام احباب اور سیاح حضرات سے گزارش جب تک موسم اور راستے کلیئر نہیں ہوتے سفر سے گریز کریں۔
جھاں جھاں سیاح پھنسے ھیں لوکل لوگوں سے درخواست ھے کہ اپنے استطاعت کہ مطابق ان کی مدد کریں۔