Thana Social Media تھانہ سوشل میڈیا

Thana Social Media تھانہ سوشل میڈیا اسلام علیکم
یہ آپ کا اپنا پیج ہیں اور ایک غیر سیاسی پیج ہیں
ایڈمن ایڈیٹر فہیم نواز تھانہ سوشل میڈیا

09/03/2025

حاجی نوشیروان جنازہ گاہ ڈھنڈہ تھانہ
کے حوالے تازہ ترین صورتحال سے فضل معبود صائم صاحب گفتگو

تلاش ورثاءبابا جی کے بچوں کو اگر اپ جانتے ہیں تو دیے گئے نمبر پہ رابطہ ضرور کریں رابطہ نمبر پولیس چوکی اماندرہ 034693986...
08/03/2025

تلاش ورثاء
بابا جی کے بچوں کو اگر اپ جانتے ہیں تو دیے گئے نمبر پہ رابطہ ضرور کریں
رابطہ نمبر پولیس چوکی اماندرہ 03469398642

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون د تھانڑے میزارہ دگلاب سید (ایف سی والا), اول خان.(کسٹم والا) جمعہ سید.، غلام سید ...
06/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون
د تھانڑے میزارہ
دگلاب سید (ایف سی والا), اول خان.(کسٹم والا) جمعہ سید.، غلام سید (ایف سی والا ) محمد اسلام (ٹریکٹر والا) مور ابئ پہ حق رسیدلی دہ ۔ د مرحومہ جنازہ بہ صبا سحر پہ 30: 10 بجے بتاریخ 7 مارچ 2025 د میزارہ پہ جنازہ گاہ کے ادا کیگی۔
پاک پروردگار د ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلیٰ مقام ورکی او پسماندگان تہ د آللہ تعالیٰ د زڑہ صبر ورکی، آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــــن، یارب العالمین ،
دعا و فاتحہ خوانی ؛ رہائشگاہ میزارہ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون دا تانڑے دا محلہ فضل آباد گنیار روڈ دا مرحوم فضل معبود خان زور منڈی کور والا او دا سلطان احمد...
06/03/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
دا تانڑے دا محلہ فضل آباد گنیار روڈ دا مرحوم فضل معبود خان زور منڈی کور والا او دا سلطان احمد خان او نور رحمان خان ورندار او دا ابرار خندادہ ،صرف ،والا مور ابئ پہ حق راسیدالی دہ ،دا مرحومی جنازہ بہ صبا سحر پہ 11 بجے 07/03/25 ،،پہ نعیم گل شھید کی ادا کیگی
دعائے فاتحہ خوانی گنیار روڈ منڈاونو ادیرہ دا افتخار خان حجرہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎,تھانہ ضلع مالاکنڈ؛محلہ گل بابا ؛بختیار علی (مرحوم) کی اہليه،خورشید علی اور م...
06/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎,
تھانہ ضلع مالاکنڈ؛
محلہ گل بابا ؛
بختیار علی (مرحوم) کی اہليه،
خورشید علی اور محمد اسرار کی بھابھی ،
قاسم جان کی ہمشیرہ،
ارشد علی (صدر صاحب) کی چچی جان،
جبکہ نزیر احمد ، محمد سہیل اور محمد فؤاد کی والده محترمہ انتقال کر گئیں ۔
مرحومه کی نماز جنازه آج بروز جمعرات عشاء نماز کے بعد بوقت رات 00: 10 بجے بتاریخ 6 مارچ 2025 بادام باغیچہ تھانہ میں ادا کی گئ
پاک پروردگار مرحومہ کو بخش دے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــن یارب العالمین ،
دعا وفاتحہ خوانی؛ بلال مسجد گل بابا

لیکوال ؛ محمد شیرین # 03468528570

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎,د تھانہ محلہ شہیدان نزد فلور مل:ڈاکٹر مقبول حسین پہ حق رسیدلے د مرحوم جنازہ ...
06/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎,
د تھانہ محلہ شہیدان نزد فلور مل:
ڈاکٹر مقبول حسین پہ حق رسیدلے د مرحوم جنازہ بہ نن ماسپخین 30: 3 بجے بتاریخ 6 مارچ 2024 د ڈھنڈہ پہ جنازگاہ کے ادا کیگی ،
مرحوم ؛ د ڈاکٹر الطاف حسین ریٹائرڈ وٹرنری، د ڈاکٹر محسن میڈیکوز تھانہ چوک، محمد عباس، او د محمد الیاس Chartered Accountant والد محترم وو،

پاک پروردگار د ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلئ مقام ورکی او پسماندگان تہ د آللہ تعالئ د زڑہ صبر ورکی آمیـــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــن یارب العالمین ،
دعا وفاتحہ خوانی۔
رہائش گاہ ڈاکٹر محسن علی
غنی خان روڈ نزد انجینئر صفدر رہائش گاہ فقیر آباد تھانہ

ملاکنڈ جیل میں قیدیوں کے لیے لائبریری کا قیامملاکنڈ: پاکستان بابا فاؤنڈیشن نے ملاکنڈ جیل میں قیدیوں کے لیے لائبریری قائم...
05/03/2025

ملاکنڈ جیل میں قیدیوں کے لیے لائبریری کا قیام

ملاکنڈ: پاکستان بابا فاؤنڈیشن نے ملاکنڈ جیل میں قیدیوں کے لیے لائبریری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے قیدیوں کو مطالعے کے مواقع میسر آئیں گے اور وہ دینی، تاریخی، ثقافتی اور علمی معلومات سے مستفید ہو سکیں گے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمان نے اپنے دفتر میں فاؤنڈیشن کے ممبران اور جیل سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ ایک غیر رسمی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں میں اصلاحات کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے اور سماجی و فلاحی تنظیمیں جیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرکے قیدیوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کر سکتی ہیں۔

اجلاس کے دوران فاؤنڈیشن کے سرپرستِ اعلیٰ امجد علی شاہ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر جیل میں بورنگ کنواں کھودنے کا بھی اعلان کیا۔ اس موقع پر فاؤنڈیشن کے چیئرمین رحیم زادہ، صدر نصراللہ، اور دیگر ممبران میاں عزیز الحق، اسد سیماب، الیاس سہارا وغیرہ نے جیل انتظامیہ کو کتابیں پیش کیں اور جلد ہی ان کے لیے محفوظ الماری فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔

جیل سپرنٹنڈنٹ نے فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ قیدیوں تک کتابیں آسان طریقے سے پہنچانے کے لیے مکمل تعاون کیا جائے گا۔
گوہرعلی گوہر

05/03/2025

رمضان المبارک باہر ممالک میں کھانے پینے کے چیزوں پر افر لگتے
اور پاکستان میں 100 کے بجائے 200 میں ملتی ہیں ترقی کا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہیں 🥵

04/03/2025

🥲🥲بنوں گل🥲🥲
پختونخواہ کی امن غواڑو 🕊🕊

تمام باھم معذور افراد ضلع ملاکنڈ متوجہ ھوں۔مندرجہ ذیل فارم پر اپنی درخواست براۓ مالی امداد کیلیے دییے گۓ اشتہار کے مطابق...
04/03/2025

تمام باھم معذور افراد ضلع ملاکنڈ متوجہ ھوں۔
مندرجہ ذیل فارم پر اپنی درخواست براۓ مالی امداد کیلیے دییے گۓ اشتہار کے مطابق سماجی بہبود کے دفتر میں 15 مارچ سے پہلے جمع کرواٸیں۔۔دییے گۓ لنک پر بھی اپنے کواٸف submit کریں۔
ضلعی دفتر محکمہ سماجی بہبود مالاکنڈ
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/public_dist_Cash_assistance

03/03/2025

لمحہ فکریہ
تھانہ میں افطاری کی تیاریوں کے وقت گیس کا ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری آخر کیوں__!!

02/03/2025

انتظامیہ سے درخواست ہیں
نرخ نامہ جو جاری ہوئے رمضان کے لئے ان پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے۔

انا للہ وانا الیہ رجعوان علان فوتگی تھانہ محلہ خادم آبادفاروق باچہ کی بیوی کا انتقال ہوگیا ہے ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج د...
02/03/2025

انا للہ وانا الیہ رجعوان
علان فوتگی تھانہ محلہ خادم آباد
فاروق باچہ کی بیوی کا انتقال ہوگیا ہے ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے سیری جنازہ گاہ میں اداکی جائیگی
مرحومہ عاشق سلیم کی بہین جبکہ اسد اور عرفان کی والدہ محترمہ جبکہ شہاب اور ڈاکٹر عارف کی خالہ تھی ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــــن

 #رمضانكريم ۔پاکستان میں کل بروز اتوار رمضان کا پہلا روزہ ہوگا سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔یا اللّٰہ اس بابرکت مہین...
01/03/2025

#رمضانكريم ۔پاکستان میں کل بروز اتوار رمضان کا پہلا روزہ ہوگا سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔یا اللّٰہ اس بابرکت مہینے کو ھمارے لئے مغفرت کا ذریعہ بنا دیں ۔۔!!! #امین 🙏
2025 رمضان

01/03/2025

حلال کمیٹی کا فصیلہ ٹھک تھا یا غلط چاند سے تو لگ رہاہے کہ آج روزہ ہونا چاہئے تھا پاکستان میں

اطلاع عام____!!!!
01/03/2025

اطلاع عام____!!!!

Address

Riyadh
23000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thana Social Media تھانہ سوشل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thana Social Media تھانہ سوشل میڈیا:

Videos

Share