Voice of Dir

Voice of  Dir Welcome To The Official facebook Page Of The Voice Of Dir
Pakistan Zindabad🇵🇰
(NW) Zela dir upper

20/12/2024

محسن نقوی ، علی آمین گنڈاپور سے ملنے پہنچ گیا

20/12/2024

کرپشن 50 فیصد بھی کم ہو جائے تو کسی آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔ خواجہ آصف

دیر بالا کے علاقہ جبلوک کے مقام سے ایک خاتون اور ایک مرد کی لاشیں برآمد دونوں کو گولیاں مار کر قتل کر دئے گئے ہیں۔ دونوں...
20/12/2024

دیر بالا کے علاقہ جبلوک کے مقام سے ایک خاتون اور ایک مرد کی لاشیں برآمد دونوں کو گولیاں مار کر قتل کر دئے گئے ہیں۔
دونوں ڈیڈ بائز کو ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر منتقل۔۔
پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

19/12/2024

ضلع دیر بالا کے تمام لوگوں سے گزارش کیجاتی ہے کہ سڑک پر کُھلا پانی نہ چھوڑیں کیونکہ شدید سردی کیوجہ سے یہ کنگل بن جاتی ہے اور کسی بھی وقت اس سے بڑا حادثہ ہوسکتا ھے اس کے علاوہ سڑک کے کنارے کُھلا پائپ بھی نہ چھوڑیں اگر کوئی پائپ یا پانی سڑک پر کُھلا ہوا نظر ائے تو اسکو فوراً بند کر کے ایک ذمدار شہری ہونے کا ثبوپ دیں۔

18/12/2024

بجلی راپریگدے جی دیر تباہ شو دہ واپڈا دہ لاسہ

پہ گاڑی کی ناست ووم د یو پولیس پہ وردی دا لیکل شوی وو چی دی سہ مطلب ۔ چا تہ پتہ ئ نو کمینٹ کی اوائئ
18/12/2024

پہ گاڑی کی ناست ووم د یو پولیس پہ وردی دا لیکل شوی وو چی دی سہ مطلب ۔ چا تہ پتہ ئ نو کمینٹ کی اوائئ

18/12/2024

پی ٹی آئی لوئر دیر میں کوئی ایک میگا پراجیکٹ دکھائے
دیر یونیورسٹی ختم

18/12/2024

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں
تاکہ ممبرز آپ سےرابطہ کر سکیں

17/12/2024

جاپان کا خیبر پختونخوا کو 2 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا فیصلہ

اگر روزِ  محشر بات .... انسانیت پر آگئیتو بہت کم مسلمان جنت میں ہوں گے🥲۔تصویر Today Best Photo 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌          ...
14/12/2024

اگر روزِ محشر بات .... انسانیت پر آگئی
تو بہت کم مسلمان جنت میں ہوں گے🥲
۔تصویر
Today Best Photo
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

خیبرپختونخوا: ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ گزشتہ دس ماہ کے دوران ایک ہزار اکتالیس مریضوں میں ایڈ...
11/12/2024

خیبرپختونخوا: ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

گزشتہ دس ماہ کے دوران ایک ہزار اکتالیس مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی.

09/12/2024

شام کی فتح پر
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں سب الحمداللہ کہہ دیجئے
الحمداللہ 🤲

09/12/2024
09/12/2024

صبح صبح جاگنے والوں کو
السلام علیکم
کوئی ہے جو سلام کا جواب دے
کیونکہ اگنور کر نہیں سکتے سلام کو.

08/12/2024

مراقبہ

07/12/2024

مسلسل وارننگ کی وجہ سے آئی ڈی کا ریچ انتہائی کمزور ہو چکا ہے
جس کو میرا پوسٹ پہنج رہا ہیں وہ حاضری لگوائیں
مہربانی ہوگی. 🙏

لواری ٹنل کی قریب مینہ خوڑ میں ٹرک کھائی میں گر گیا ہے
06/12/2024

لواری ٹنل کی قریب مینہ خوڑ میں ٹرک کھائی میں گر گیا ہے

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share