A moment with Ijaz davdas

A moment with Ijaz davdas please subscribe my youtube

https://www.youtube.com/
(1)

10/07/2024

زما غانټول زما ريدے مړ دے
زما ساده باده لالے مړ دے

😭💔😭

08/07/2024

زمونږ د کلی لارہ کی تک تور سړے ولاړ دے
تپوس کوی زما نہ چی تہ څوک یي او دلتہ څہ کی
#گیلمن وزیر 🥺😥

27/06/2024

گرمی سے بچنے کا ایک ھی راستہ ھے جو اسلام اباد اور پشاور سے براستہ موٹروے سیدھا کمراٹ (دیر بالا) کو جاتا ھے 😋😋

25/06/2024

T20 WORLD CUP 2024
افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کولیفائ کر لیا
مبارک ھو افغانستان

24/06/2024

مونږ آمن غواړو
ھم امن چاھتے ھے
We want peace

مونږ پہ خپلہ خاورہ آمن غواړوWe want peace
23/06/2024

مونږ پہ خپلہ خاورہ آمن غواړو

We want peace

23/06/2024

افغان جلیبی ۔۔۔! 🌹

جس ٹیم نے دو بار افغانستان سے یہ کہہ کر باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کیا کہ ان کے ملک میں خواتین کے حقوق پامال ہوتے ہیں اور فلاں اور ڈھمکاں ۔۔۔۔!

اور پھر جس ملک نے دنیا کی تین سپر پاورز کو اپنے ملک میں خاک چاٹنے پر مجبور کر کے بھگایا تھا آج اسی ملک کے شہزادوں نے کرکٹ کی سپر پاور کا جنازہ ادا کر دیا ۔

ان کے پاس کھیل کا میدان نہیں، ان کے پاس سہولیات نہیں، ان کے پاس براڈ کاسٹر موجود نہیں، ان کو سپانسر بھی اتنے اچھے نہیں ملتے

مگر

یہ محنت کے دھنی ہیں، یہ جہدِ مسلسل کے نام لیوا ہیں، یہ کہسار کے باشندے ہیں، یہ افغانی ہیں

انہی کی بابت تو مرشد اقبال علیہ الرحمہ نے کہا تھا کہ

افغان باقی، کہسار باقی
الحکم للہ، الملک للہ

افغانی قوم اور ان کے تمام کرکٹ شائقین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد کہ وہ 2023 ورلڈکپ میں جس مشن کو تکمیل تک نہ پہنچا سکے اسے آج پورا کر دیا اور عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو تاریخی شکست دے دی ۔

سبھی کھلاڑیوں کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے مگر آج کے میچ کے ہیرو گلبدین نائب رہے جنہوں نے چار وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا ۔

کوچ جوناتھن ٹروٹ اور ڈیون براوو کے شاگرد آج چھا گئے ہیں ۔ 💝



23/06/2024

T20 WORLD CUP 2024

افغانستان کو تاریخی فتح مبارک ھو
CONGRATULATION TO ALL AFGHANISTAN

20/06/2024

Eid day vlog in KSA YANBU






Everyone

Eid day vlog in saudi arabia yanbu
17/06/2024

Eid day vlog in saudi arabia yanbu

17/06/2024
17/06/2024

Yanbu beach saudi arab

Eid day vlog 2024
17/06/2024

Eid day vlog 2024

eid ul adha 2024, 2024 eid ul adha, eidul adha 2024, eid ul-adha 2024, eid-ul-adha 2024, eid-ul-adha-2024, eid al adha 2024, eid ul adha 2023, eid ul adha 20...

16/06/2024

ُعید الضحئ مبارک

سب پردیسیوں بھائیوں کو عید الاضحئ مبارک ھو
16/06/2024

سب پردیسیوں بھائیوں کو عید الاضحئ مبارک ھو

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے...
15/06/2024

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙

یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے بھر جائیں۔ یہ بے پناہ برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے، معافی مانگنے اور اپنے ایمان پر غور کرنے کا دن ہے۔

اللہ کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے چاہنے والوں کے ساتھ رہیں۔ آئیے اس مقدس دن کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں دعاؤں، روزہ اور نیک اعمال کے ساتھ کریں۔

Address

Riyadh
46424

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A moment with Ijaz davdas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share