04/05/2024
خبر غم!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
راولپنڈی سے ہنزہ آنے والی بد قسمت بس کے حادثے میں حسینی گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والا طالب علم زکریا ولد موکھی شیر ولی بھی وفات پا چکے ہیں مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں انکے آبائی گاؤں حسینی میں سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آج سپردِ خاک کیا گیا ۔۔۔
طلب حصول علم کی راہ میں جان گنوانے والے اس طلب علم کو آلہ تعالیٰ نے شہید کا رتبہ دیا ہے اور شہید ہمیشہ ژندہ ہوتا ہے ۔۔۔
ہم رب کائنات کے حضور دعا گو ہیں کہ مرحوم کے سفر آخرت کے مشکلات آسان کرکے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کر اور لواحقین کو اس ناقابلِ برداشت صدمے کو سہنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے ۔۔امین
تمام لواحقین سے دلی تعزیت ۔۔۔۔۔