سیزن 2
کیوں نکالا مجھے ؟
اب ڈبو پیک میں بھی دستیاب ہے🫡
#Arain
ہم کیسے اس شخص کا قرض اتاریں گے جس نے سب آسائشیں چھوڑ کر ساری عمر اپنے ملک اور لوگوں سے وفا کرتے کرتے گزار دی۔💔
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#ReleaseImranKhan
#Arain
کس حال میں تم رہتے ہو گے🥺
#ReleaseImranKhan
#Arain
وہ لمحہ جب نمل یونیورسٹی سے ڈگری لینے پر ایک طالب علم کی والدہ نے عمران خان پر پھول نچھاور کئے اور سر پر ہاتھ پھیرا ❤️
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
#Arain
بلالہ نے چربی ختم کرنے کیلئے سرجری کروائی لیکن چال ڈھال میں ابھی بھی مردانگی نہیں نظر آرہی اور اوپر سے بلالہ نے مریم باجی کی طرح گلاس بھی چک لیا اے اللہ ای خیر کرے ہن😳
#Arain
"میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے" 🇵🇰
#میرا_وزیراعظم_عمران_خان
#عمران_خان_کی_فکر_ہے
#Arain
حُسن کچھ دیر کا تماشا ہے
وفا ساری عمر کا قصہ ہے❤️
#Arain
محبت ہر عمر میں جوان رہتی ہے پسندیدہ شخص کبھی پرانا نہیں ہوتا❣️
#Arain
22 لاکھ مربع میل پر عدل و انصاف کے ساتھ حکومت کرنے والے.
اور مراد رسول ﷺ کا لقب پانے والے خلیفہ دوئم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کی شان و عظمت پر لاکھوں سلام❤️
#Arain
دو بوند اِدھر بھی گرا جانا.🩵
#Arain