ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب

ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب Page Admin Adnan Sharif Awan Welcome you to our page Dhok Dera Pindi Gheb. Be aware of.

The purpose of creating this page is to highlight the identity of your village and area and all the good and bad news from your area and surroundings.

03/02/2025

جون ایلیا 😂😂

*سورج گرہن**کل ملک بھر میں سورج گرہن لگے گا جس کی شدت جنوبی اور وسطی علاقوں میں زیادہ ہوگی۔**سورج گرہن 9 بجکر 46 منٹ پر ...
02/02/2025

*سورج گرہن*

*کل ملک بھر میں سورج گرہن لگے گا جس کی شدت جنوبی اور وسطی علاقوں میں زیادہ ہوگی۔*

*سورج گرہن 9 بجکر 46 منٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا۔ 11 بجکر 22 منٹ یہ اپنے عروج پر ہوگا اور دن شام میں بدل جائے گا۔ 1 بجکر 5 منٹ پر گرہن ختم ہوجائے گا۔ عروج کے وقت سورج 77 فیصد چھپ جائے گا۔*

02/02/2025

😆😆😂😂

01/02/2025

الحمداللہ آج مورخہ 31/01/2025 بروز جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد ابوبکر صدیقؓ کا باقاعدہ تعمیراتی افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ اللہ پاک ہر کام میں آسانی فرمائے آمین ثم آمین

الحمدللہ ڈھوک دیڑہ گاؤں میں ہلکی بارش ❤️❤️❤️
01/02/2025

الحمدللہ ڈھوک دیڑہ گاؤں میں ہلکی بارش ❤️❤️❤️

31/01/2025

اٹک والوں کا راولپنڈی اور پوٹھوہاری بولی بولنے والوں سے پیار ۔۔





With Ashraf Rafiq Official  – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
31/01/2025

With Ashraf Rafiq Official – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

30/01/2025

ہمارے علاقے عوامی خدمت کا ایک ہی نام۔۔
عاشی انصاری پنڈی گھیب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

پورے پاکستان ،اٹک اور پنڈی گھیب کے اطراف تمام گاٶں کو بارش کی اشد ضرورت ہے ۔  تمام مساجد میں ہر نماز میں دعا کی جاٸے ۔ ا...
30/01/2025

پورے پاکستان ،اٹک اور پنڈی گھیب کے اطراف تمام گاٶں کو بارش کی اشد ضرورت ہے ۔ تمام مساجد میں ہر نماز میں دعا کی جاٸے ۔ اللہ پاک بارن رحمت عطا فرمائے آمین ۔۔

29/01/2025

😲😲😲

ٹانویں گاؤں میں پنڈی گھیب میونسپل کمیٹی کے کارکنان صفائی کرتے ہوئے ۔۔
29/01/2025

ٹانویں گاؤں میں پنڈی گھیب میونسپل کمیٹی کے کارکنان صفائی کرتے ہوئے ۔۔

28/01/2025

تمام غیر قانونی تیل ایجنسیاں تیار ہو جائیں ۔۔

I've just reached 11K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
28/01/2025

I've just reached 11K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

اسلام و علیکم فلووز کیا حال ہے سب ٹھیک ہیں اچھا جناب اگر برا نہ مانیں تو صرف اور صرف آج رات کو زرا موبائل کم استعمال کری...
27/01/2025

اسلام و علیکم فلووز کیا حال ہے سب ٹھیک ہیں اچھا جناب اگر برا نہ مانیں تو صرف اور صرف آج رات کو زرا موبائل کم استعمال کریں اور گروپ میں پوسٹیں کم شئیر کریں تو ٹھیک ہے آج رات کو اپنے اللّٰہ تعالٰی اور اسکے رسول کو منائیں یعنی کہ عبادت کا احتمام کریں شکریہ
دعا میں ضرور یاد رکھنا جناب اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔۔❤️❤️❤️
کم از کم شئیر تو کریں

اہم ترینپنڈی گھیب لنگڑیال کے قریب حادثےمیں حسین اباد کی ایک خاتون زخمی ایک جانبحق لواحقین کا احتجاج ان کا کہنا ہے کے ہسپ...
27/01/2025

اہم ترین

پنڈی گھیب لنگڑیال کے قریب حادثےمیں حسین اباد کی ایک خاتون زخمی ایک جانبحق لواحقین کا احتجاج
ان کا کہنا ہے کے ہسپتال والوں کی جانب سے نہ ایمبولنس دی گٸی نہ داد رسی کی گٸی جس کے باعث ہم اپنی جانبحق خاتون کو لوکل گاڑی میں حسین اباد لے گے جبکے حادثے والی جگہ میں کار موجود ڈراٸیو ر فرار ہو گیا

27/01/2025

مسجد نوری حنیف آباد ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب ناظرہ و حفظ کلاس جاری وساری ہے ماشاءاللہ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں
ہمیں مسجد نوری حنیف آباد ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب کے لیے جو سامان ہمیں ضرورت ہے وہ درج ذیل ہے مسجد کے ساتھ ملحقہ ابادی ویڈیو میں ضرور دیکھیں محلہ کے پاس اب بلکل وسائل نہیں ہیں جو ہمیں سامان ضرورت ہے اسکی تفصیل درج ذیل ہے (1) 8 عدد صف موٹی 30 فٹ لمبی ضرورت ہیں (2) مسجد ہال اور برآمدہ ڈسٹمپر کرانے والا ہے(3) مسجد کے برآمدے کی وائرنگ کروانی ہے(4) مسجد کی چار دیواری جنوب سائیڈ 3 فٹ اونچی کرانی ہے اور مکمل چار دیواری پلستر کرانی ہے اور ویدر شیٹ ڈسٹمپر کروانا ہے(5) مسجد کے برآمدے کے چھت کو سیلنگ کروانا ہے(6) مسجد کے ہال میں 2 پنکھے چھت والے کم ہیں اور مسجد کے برآمدے کے چھت کیلئے 4 عدد نئے پنکھے ضرورت ہیں(7) مسجد کے برآمدے کے لئے ایک عدد کھڑکی ضرورت ہے (8)مسجد کے قاری صاحب کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرنا ہے (9) مخیر حضرات دل کھول کر تعاون فرمائیں شکریہ مخیر حضرات کے علاوہ ہر بندہ کم ازکم 500/1000 کا حصہ ضرور ڈالے نیز رابطہ نمبر قاری علی اصغر صاحب کا رابطہ نمبر 03025788449 اور ملک عدنان شریف اعوان رابطہ نمبر 03155524773 شکریہ

پنڈی گھیپ سے اخلاص جاتے ھوے مہران کار نالہ سیل کے کھاۂی میں جا گری......تاہم جانی نقصان سے محفوظ رہے
26/01/2025

پنڈی گھیپ سے اخلاص جاتے ھوے مہران کار نالہ سیل کے کھاۂی میں جا گری......تاہم
جانی نقصان سے محفوظ رہے

انشاءاللہ سرپرائز بارش 28 سے 31 کے درمیان ا سکتی ہے دو فروری سے چار فروری کے درمیان بارش کا سسٹم ہم پر انا ہے اور انشاءا...
25/01/2025

انشاءاللہ سرپرائز بارش 28 سے 31 کے درمیان ا سکتی ہے دو فروری سے چار فروری کے درمیان بارش کا سسٹم ہم پر انا ہے اور انشاءاللہ اچھی بارش بھی ہوگی
جبکہ سات سے 10 فروری کے درمیان ایک اور سسٹم کی توقع کی جا رہی ہے
28 سے 31 والا 50 50 چانس ہے ہمارے پاس
جبکہ دو سے چار والے سسٹم کی اس وقت تک 95 پرسنٹ ہمارے پاس امکان ہے بارش دینے کے

Address

Saudia Aribia
Riyadh
558843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب:

Videos

Share