Khyber Media

Khyber Media نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ I get happy when I bring a smile on someone face who's has been crying.

ڈر کس بات کا:
08/12/2024

ڈر کس بات کا:

ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے    سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے
06/12/2024

ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے
سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے

03/12/2024

سوال صرف ایک.
گولی کیوں چلائی---

*بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو*•آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے...
03/12/2024

*بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو*

•آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے،

•شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے،

•بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے،

•‏اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا،یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے،

•‏ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے،انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے،میری مزید مشاورت جاری ہے،میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔

30/11/2024

محسن نقوی یہ کان کھول کر سن لے۔👇👇
پشتون اپنا بدلہ سو سال بعد بھی نہیں بھولتا۔
پھٹان دشمنی قبر تک نبھاتے ہیں۔
انجام کا انتظار کریں

28/11/2024

ڈاکٹرکےمطابق1شہید کی جیب سے نکلنےوالی کچھ چیزیں
570روپے
بھنےچنوں کاپیکٹ
1موبائل جس پر(امی) کےنام کی41 مس کالز 😭💔

دلته گونگے شہ پہ ھر ظلم باندی چپ پاتی شه🙏🏻سوک چی رشتیا وائی انصاف کوی کفن ته رسی 💔💔😢
28/11/2024

دلته گونگے شہ پہ ھر ظلم باندی چپ پاتی شه🙏🏻
سوک چی رشتیا وائی انصاف کوی کفن ته رسی 💔
💔😢

27/11/2024

لکہ چی ٹولہ قافله می مڑہ وی
لکہ خالد بن ولید خفه یم
💔
😢

27/11/2024

پوسٹ کرنے کا دل نہیں کر رہا
دل خون کے آنسوں رو رہا ہے
D Chawak💔
😢

27/11/2024

دھرنا ختم کرنے کے اعلانات جھوٹے ہیں
دھرنا ہر صورت جاری رہے گا
شیر افضل مروت----

25/11/2024

عوام کا غصہ رانثا اللہ اور محسن نقوی پر ہے----

20/11/2024

سارے قوم مرشد کے استقبال کے لیے تیار ہیں
😊😊

19/11/2024

علی آمین گنڈاپور عمران خان سے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کے بعد واپس روانہ

"ایک سال مجھے اور میری اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے بعد ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل نے خود اعتراف کر لیا ہے کہ توشہ خانہ ...
15/11/2024

"ایک سال مجھے اور میری اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے بعد ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل نے خود اعتراف کر لیا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں مس ٹرائل ہوا اور اس دوران انصاف کے تقاضوں کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔ یہ اعتراف ریاست پر قابض مافیا کی جانب سے نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا اعتراف اور ہمارے نظام انصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس اعتراف کے بعد میں چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسران اور متعلقہ ججز کے استعفوں کا مطالبہ کرتا ہوں۔ قابض مافیا کی ایما پر ملک کے مقبول ترین لیڈر کے مِس ٹرائل پر ان کے خلاف تادیبی کاروائی ہونی چاہیے۔

‏مجھے 5 جھوٹے کیسز میں ایسے ہی مضحکہ خیز انداز میں سزائیں دلوائی گئیں اور مزید 2 جھوٹے ٹرائل اسی سپیڈ سے چلائے جا رہے ہیں تاکہ مجھے حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے ہٹا سکیں لیکن میں اپنے خون کے آخری قطرے تک پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی جنگ جاری رکھوں گا!

‏26ویں آئینی ترمیم کے بعد سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کو کینگرو کورٹس بنا دیا گیا ہے، اور اب ان کی حیثیت سرکاری محکموں سے زیادہ نہیں رہی۔ عدلیہ کی طاقت کو سلب کر لینے سے ملک میں انصاف کا نظام جو پہلے ہی مخدوش تھا، بالکل ٹھپ ہو جائے گا۔ کہا جاتا ہے جمہوریت خطرے میں ہے، ملک میں جمہوریت ہے کہاں؟ جمہوریت کا مطلب تو آزادی، قانون کی حاکمیت اور انصاف کی آزادانہ فراہمی ہوتا ہے۔ ملک میں جمہوریت کا قتل کر دیا گیا ہے۔
‏ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا ہے-

‏اسی لیے پاکستانی قوم کو کال دے رہا ہوں کہ یہی وقت ہے، 24 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی تحریک چلائے۔ اس تحریک سے حقیقی آزادی کا خواب پورا ہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدر بن جائے گی۔

‏اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟"

‏- سابق وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے نام پیغام
15 نومبر 2024


Address

Riyadh
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Media:

Videos

Share