SKY LAND News

SKY LAND News Join us for latest updates around the world🌎. Thank You ❤🌹🙏
(3)

25/11/2024

بڈالئی📍
اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیم کھلی کچہری سے خطاب کر رہا ہے

اطلاعِ عامویلج کونسل بڈالئ کے تمام معزز عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر واڑی، عبدالقیوم خان، کے زیرِ نگرانی ایک...
23/11/2024

اطلاعِ عام
ویلج کونسل بڈالئ کے تمام معزز عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر واڑی، عبدالقیوم خان، کے زیرِ نگرانی ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ کھلی کچہری بروز پیر، 25 نومبر 2024 کو مدرسہ زکریا، ویلج کونسل بڈالئی میں منعقد ہوگی۔

اس کھلی کچہری کا مقصد علاقے کے عوام کو اپنے مسائل پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے تاکہ ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔

لہذا ویلج کونسل بڈالئی کے تمام معزز عوام سے گزارش ہے کہ صبح 11 بجے کھلی کچہری میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

آپ کی شرکت نہایت اہم ہے۔
شکریہ!

اطلاعِ عامکل بروز جمعہ، صبح 8:00 بجے جلال فلاحی تنظیم کی دعوت پر سول ڈیفنس کی ٹیم اور اس کے ساتھ بالا افسران گاؤں بڈالئی...
21/11/2024

اطلاعِ عام
کل بروز جمعہ، صبح 8:00 بجے جلال فلاحی تنظیم کی دعوت پر سول ڈیفنس کی ٹیم اور اس کے ساتھ بالا افسران گاؤں بڈالئی، بمقام عیدگاہ، اپنا سات روزہ ٹریننگ سینٹر کا آغاز کریں گے۔
آپ تمام لوگوں کی شرکت بالخصوص جلال فلاحی تنظیم کے رضاکاروں کی شرکت لازمی ہے۔

   پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل ہمارے  ذہن میں آیا ہے دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو ...
16/11/2024


پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل ہمارے ذہن میں آیا ہے دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے آئے گا نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا 😄😁🤩

11/11/2024

جلال فلاحی تنظیم کی جانب سے سہارا ماڈل سکول واڑی میں بے سہارا یتیم بچوں میں سرد موسم سے بچاؤ کے لیے کوٹ تقسیم کیے گئے۔

دعا کی اپیل!نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا اسماعیل خان کا والد صاحب سخت بیمار ہے اس وقت مردان کمپلیکس ہسپتال میں زیر ع...
06/11/2024

دعا کی اپیل!
نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا اسماعیل خان کا والد صاحب سخت بیمار ہے اس وقت مردان کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، آپ تمام لوگوں سے دعا کی درخواست کرتے ہیں ،

06/11/2024

بریکنگ نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار آمریکا کے صدر منتخب ہوگئے

انتقال کی خبر!نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا گل اکبر خان , نیازبر خان، ملک شاہ انور خان اور حولدار تنویر خان کی والدہ ...
24/10/2024

انتقال کی خبر!
نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا گل اکبر خان , نیازبر خان، ملک شاہ انور خان اور حولدار تنویر خان کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی ، جسکی نمازی جنازہ آج بروز جمعرات بوقت 2:30بجے بمقام بڈالئ عیدگاہ پر ادا کی جائیگی ، مرحومہ سعودی عرب میں جلال فلاحی تنظیم کے صدر شیر زمین خان اور خان زمین کی چچی تھی ، اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

اظہار تشکر:20 اکتوبر کو میرے والد محترم کی وفات پر جنازے اور تعزیت میں شرکت کرنے والے تمام احباب، رشتہ داروں، علاقائی لو...
22/10/2024

اظہار تشکر:
20 اکتوبر کو میرے والد محترم کی وفات پر جنازے اور تعزیت میں شرکت کرنے والے تمام احباب، رشتہ داروں، علاقائی لوگوں، سوشل میڈیا دوستوں اور معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سعودی عرب سے ہمدردی کا اظہار کرنے والے مسافروں اور سوشل میڈیا پر دعا کرنے والوں کا بھی شکریہ کرتے ہیں
منجانب: خائستہ بر خان، نصیب خان

انتقال کی خبر!نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والے بادور خان انتقال کرگئے ، جسکی نمازی جنازہ آج بروز اتوار بوقت عصر 4:00 بجے...
20/10/2024

انتقال کی خبر!
نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والے بادور خان انتقال کرگئے ، جسکی نمازی جنازہ آج بروز اتوار بوقت عصر 4:00 بجے بمقام محلہ (سیرئ) میں ادا کی جائیگی ، مرحوم نصیب خان، خائستہ وار خان کا والد محترم جبکہ باخان اور شاہ ملوک خان کا چچا تھا ،اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

19/10/2024

نہاگدرہ بڈالئ بالا جامعہ مسجد تلاوہ جدید طرز تعمیر پر کام جاری ہیں آپ تمام لوگوں تعاون کرنے کی درخواست کرتے ہیں ۔۔۔ویڈیو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں۔ شکریہ

انتقال کی خبر! نہاگدرہ سندرئ سے تعلق رکھنے والا حاجی باز محمد ،خوشحال محمد اور یار محمد کا والدہ محترمہ انتقال کرگئی ،جس...
15/10/2024

انتقال کی خبر!
نہاگدرہ سندرئ سے تعلق رکھنے والا حاجی باز محمد ،خوشحال محمد اور یار محمد کا والدہ محترمہ انتقال کرگئی ،جسکی نمازی جنازہ آج بروز منگل بوقت عصر 4:00 بجے بمقام جامعہ مسجد سندرئ میں ادا کی جائیگی ، اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

پہ میدان ما جنگوی او مالہ شاباشے راکویخو بیا د میدان پہ ویش کی نہ منی زما شھیدان
13/10/2024

پہ میدان ما جنگوی او مالہ شاباشے راکوی
خو بیا د میدان پہ ویش کی نہ منی زما شھیدان

13/10/2024

دغه ټوله ډيټا دې کتابي شکل کې وليکل شي اؤ د مطالعه پاکستان پۀ ځای دې پۀ سکولونو مکتبونو کالجونو کې طالب علمو ته ښودل کيژي

﷽اظہار تشکرآپ تمام دوست احباب ورشتہ داروں کو معلوم ہیں کہ9 اكتوبر کو میرا ,,چچا ذاد بھائی ,عمرخالد وفات ہوگیاتھا جس کی ن...
12/10/2024

﷽اظہار تشکر
آپ تمام دوست احباب ورشتہ داروں کو معلوم ہیں کہ9 اكتوبر کو میرا ,,چچا ذاد بھائی ,عمرخالد وفات ہوگیاتھا جس کی نماز جنازہ اور تعزیت میں مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس کی فردافردا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں لہذاپوسٹ کی وساطت سے ان تمام دوست احباب ورشتہ داروں،علاقائ لوگوں،سوشل میڈیا کی دوستوں جلال فلاحی تنظیم دیر نیوز اوردیگرعلاقوں سے آۓ ہوۓ معرز مہمانوں کی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے میرے "بھائی" کی جنازہ وتعزیت میں شرکت کی ,سعودی عرب کے مسافروں نےجو ہمدردی کا اظہار کر کے ہمارے حوصلہ افزائی اور تعزیت کی یا سوشل میڈیا پر ان کی بخشش کیلے رب کائنات سے دعا مانگی سب کا، شکریہ۔۔۔
تحریر.. عمر مسافر الریاض
منجانب..مرحوم كے چچا ذاد بھائی خان فراز ۔باھرخان وجملہ خاندان بڈالی۔

انتقال کی خبر!نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والے عمر خالد خان انتقال کرگئے ، جسکی نمازی جنازہ آج بروز بدھ بوقت 4:00 بجے بم...
09/10/2024

انتقال کی خبر!
نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والے عمر خالد خان انتقال کرگئے ، جسکی نمازی جنازہ آج بروز بدھ بوقت 4:00 بجے بمقام جامعہ دارالعلوم زکریا بڈالئ پر ادا کی جائیگی ، مرحوم شاہ مد خان کا بیٹا جبکہ شاہ خالد اور باچاہ خالد کا بھائی تھا ، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین
نوٹ: یاد رہے عمر خالد خان دو دن پہلے واڑئ بازار میں آکسیڈنٹ کی وجہ شدید زخمی ہوا، جوکہ پشاور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے،

دعا کی اپیلنہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا عمر خالد خان کل آکسیڈنٹ کی وجہ سے زخمی ہوگیا تھا ، آج LRH پشاور آن کا آپریشن...
08/10/2024

دعا کی اپیل
نہاگدرہ بڈالئ سے تعلق رکھنے والا عمر خالد خان کل آکسیڈنٹ کی وجہ سے زخمی ہوگیا تھا ، آج LRH پشاور آن کا آپریشن ہے ، آپ تمام دوستوں سے دعا درخواست کرتے ہیں

کہتے ہیں کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن بے ضمیر، بے شرم اور بے حیاء لوگوں کو اسک...
29/09/2024

کہتے ہیں کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن بے ضمیر، بے شرم اور بے حیاء لوگوں کو اسکا کیا پتا۔
بڈالئی ڈوب کرکٹ گراونڈ کو کئی بے ضمیر لوگوں نے کھود کر بچوں کی کھیل میں نہ صرف خلل ڈالا بلکہ انکو ذہنی طور پر ٹارچر بھی کیا۔
یہ مکافات عمل ہیں کہ جو لوگ معاشرے میں انتشار پھیلاتے ہیں، لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہیں۔ اکثر انکے گھر انتشار کے گڑھ بن جاتے ہیں۔۔۔ اللہ ہدایت دے۔

Address

Wari Dir Upper
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKY LAND News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKY LAND News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Riyadh media companies

Show All